Nawaz Dar (@AbdanAli04) header
Nawaz Dar (@AbdanAli04) profile picture

جو مزا طلب میں ہے وہ حاصل میں کہاں۔۔جی۔جی

UAE🇦🇪🇵🇰
Joined July 2021
🌹🤍زندگی انتھائی مختصر ھے۔🤍🌹 🌹🤍اسے نفرتوں میں مت گذاریے،جو دوسروں کیلئے راحت کا🌹 اھتمام کرتے ھیں، اللہ تعالی کی خاص رحمت انکا مقدر بن جاتی ھے دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا۔🤍🌹 #مرشد_💚💙
342
41
4
497
"ظا-لم طاقتور ہے مسئلہ یہ نہیں،المیہ یہ ہے کے مظلوم تقسیم ہیں،،،،💔🥀 #مرشد
1
16
اَکھاں وِچوں ، نَم نئیں جاندا۔ دردا ٫ کِدھرے تَھم نئیں جاندا۔ جَانڑاں سی تے ٫ دَس کے جاندا کوئی وی ٫ اِکو دَم نئیں جاندا۔ راھواں تکدے ٫ اِنج ھو گئے آں جیویں کوئی ٫ جَم نئیں جاندا۔ ساڈی خاطر ٫ رَویا سی اوہ ساھنوں ایہو ٫ غَم نئیں جاندا #مرشد #قومی_زبان
2
5
4
100
احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں اگر آپ کو خارش زیادہ رہتی ہے تو ورنہ ہر بیماری کا علاج آجکل ممکن ہوتا جا رہا ہے،،😉 😂🤣😅😆😁😄😜🤪😝😛 #مرشد
1
2
68
شاعر جو حسن بیان کرتے ہیں اس کی مجموعی شکل کچھ یوں بنتی ہے🙂 ناگن زلفیں چاند جیسا چہرہ ہرنی جیسی آنکھیں گلاب جیسے ہونٹ ستواں ناک صراحی جیسی گردن تیر کمان جیسے ابرو ۔۔۔ #مرشد
1
2
3
93
آخر کار مل گیا عشق کا کیڑا،،،،،،،،🐛 🤣🤪😉💯 #مرشد
2
5
75
ایک مدت هوئی هے بخت تجھے سوئے هوئے،،،🥀 اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں،،،،💔 #مرشد
2
5
128
"اگر سب ہی ایک رائے پر متفق ہیں،تو اس کا مطلب ہے کہ کسی نے سوچنے کی زحمت نہیں کی۔،،،،🥀 Good Morning....🦋🤍 #مرشد
3
1
8
138
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی _____ زندہ ہے🤐🥀 تو اسے گلے لگا کر دیکھ، شاید __ مر جائے _!🔥💔 #مرشد
3
102
جو شخص تبدیلی کی قیمت ادا نہیں کرتا، وہ اپنی جگہ پر رکے رہنے کی قیمت ضرور ادا کرے گا۔۔۔🦋 Good Morning...... #مرشد
1
5
96
عورت کے جسم کا ذائقہ، اُس کی مہک، اُس کی گرمائش، یہ سب کچھ صرف اُسی مرد کو مدہوش کرتا ہے جو عورت کے دل کو سکون دیتا ہے، جو اُس کے لفظوں کو سنتا ہے، جو اُس کی تھکن اُتارتا ہے اور جو اُس کے احساس کو عزت دیتا ہے،،،،،🌹😘❤️ #مرشد
1
1
96
"معاشرہ عموماً انسان کی ناکامی پر طعنے دیتا ہے اور اسے عیب سمجھتا ہے۔لیکن یہ جملہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی کی دوڑ میں کبھی گر جانا یا ناکام ہونا کوئی ذلت نہیں ہے۔اصل شرمندگی کی بات ہار مان لینا یا سرے سے کوشش ہی نہ کرنا ہے۔،،،،،🤍 Good Morning......🦋 #مرشد
3
1
3
74
اگر پاقستان کے صقولوں میں اصی ترح مصلصل چھٹیاں رہیں تو تالیم کا یحی ہال حو جائے گا😂😂 بص عاپ چھٹیاں قرتے جائیں۔۔😅🤪😜🤣😉😁😂😅 #مرشد
2
1
3
172
ایسا شخص جو اپنے خاندانی نسپ پر بہت فخر کرتا ہو اس کی مثال شلجم کے پودے کے پتوں کی ہے کہ اس میں تو کوئ اچھائ نہ ہو لیکن جو اچھائ ہو وہ زیر زمین جا چکی ہو،،،،🤍 Good Morning.....🦋 #مرشد
1
3
75
لوگ مذہب کے لیے لڑیں گے،، اس کی حمایت میں لکھیں گے اور تقریر بھی دیں گے مذہب کی خاطر مر بھی جائیں گے مگر اس کے مطابق زندگی نہیں جییں گے،،،،🥀🦋🤍 Good Morning..... #مرشد
2
6
98
"جن پر بولنا جچتا ہو اُن کی خاموشی دُکھ دیتی ہے،کوئل کوک چھوڑ دے تو باغ ویران لگنے لگتے ہیں،،،،🕊🦋🤍 Good Morning.... #مرشد
6
15
151
خمیر رکھا ہے تجھ میں حرص و ہوس کا ،،،،،❤️‍🔥😘 پھر اس پہ تقاضا ہے کہ میں پارسا بھی رہوں ،،،،❤️ #مرشد
61
خالق نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لیے، کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لیے اور کچھ ہوائیں صرف ان جسموں کے لیے تخلیق کی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے،،،،🦋🦋 / مستنصر حسین تارڑ / #مرشد
2
2
9
96
اُداسی ہمارے ذہنوں کو اس قدر مفلوج کر دیتی ہے کہ ہم نا ہونے والے حادثات کا رخ بھی اپنی جانب کر بیٹھتے ہیں....🥀🥀🥀 Good Morning......🦋🤍 #مرشد
3
1
7
94
"باشعور لوگ دوسروں کی بےوقوفی اور تلخ باتیں اس لیے برداشت کر کے خاموش رہتے ہیں تاکہ بات نہ بڑھے اور امن برقرار رہے۔،،،،،🤍 Good Morning......🦋 #مرشد
3
2
6
100