Replying to @imransiddique89
Bull Shit
They Throw Him out
پاکستان میں ھر کوئی بے عزت ھو کر جاتا ھے
Replying to @Shoaib_Jatt @Sikanderbakhts
لیٹے گا
پی سی میں ملازمت کر چکا ھے
کراچی کے ھر کھلاڑی کو چیپلن اور رچرڈ بنا دیتا ھے
دوسرے شہروں کے کھلاڑی سفارش پر آتے ھیں
منقول بخت سابق
Replying to @khelshel
عاقب بیشرم اور گندے کوچ کے ھوتے ھوے کچھ بھی ھو سکتا ھے
آپ عبداللہ کو رو رھے ھیں نعمان اور ساجد کیسے ڈراپ ھو سکتے ھیں خاص طور پر پاکستانی پچوں پر انکوائری کے بہانے رضوان سائیڈ لائن کر دیا گیا شاھین نہیں نسیم نہیں آپ صرف عبداللہ شفیق کی بات کر رھے ھو
Replying to @gondalpatriot
اتنے دن ناغہ کیسے کر لیا احتجاج کا
واحد جماعت جو ژندہ رھنے اور نظروں میں رہنے لیئے احتجاج کرتی ھے
ماشاءاللہ جلدی کرو بھئی
Replying to @ab_zz1 @ijazkhanu9cu @NasirA17457 @nelly5n @B4Bism @ArainSf26463 @Abidpmln98 @ArifAliAra13895 @chirfanali6
بہت بہت شکریہ نوازش مہربانی رزاق بھائی جان ھمیشہ کی طرح ممنون اور مشکور ھوں
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒
Abbas Mehar retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
شیریں لہجہ اور مشفقانہ رویہ لوگوں کو آپس میں باندھ کے رکھتا ہے زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں اللہ آپ کو اپنوں میں خوشیوں اور مسرتوں کے ساتھ خیرو عافیت کی زندگی نصیب فرمائے
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لا حاصل کی خاطر کتنے حاصل کی ناشکری کرتا ہے
اللہ ہمیں حاصل پر شکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اپنے فیصلوں کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی
یا رب العالمین ہم تجھ سے اچھی زندگی بہترین موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
دعاؤں کی برسات محبتوں کے پھول اور خوشیوں کی گھڑیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں اے پاک پروردگار ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے
اور تمام پریشانیاں دور فرما دے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
Replying to @ArfaSays_
فیل کرنے کے لیئے کمزور ٹیم دی ھے تا کہ آئندہ ساری زندگی بابرکو کپتانی سے ہٹانے کا بہانہ مل جاے انگلینڈ میں بھی یہی ھوا تھا لکی ایک اور موقع ملا
رضوان کو بھی اسی طرح چمپیئن ٹرافی میں کمزور ترین ٹیم دی گئی سپنرز تھے ھی نہیں بولرز پورے نہیں تھے میچ رضوان نہیں ھارا پاکستان ھارا تھا
Replying to @iamqadirkhawaja
پرانے ابو رضوان کا ذکر نہیں کرنا
روحیل کونسی ڈبل سنچری بنا بیٹھا ھے یا سنچری کر بیٹھا ھے ڈومیسٹک میں
غازی تو کراچی کے کوٹے پر ھے
Replying to @TheRealPCB
رضوان کو بلا وجہ ٹیم سے نکالنا بہت بڑا ظلم ھے وہ اپنی پرفارمینس سے تینوں فارمیٹس میں کئی میچ جتوا چکا ھے اس کے باوجود انکوائری کے بہانے اس کو ٹیم سے علیحدہ کر دیا گیا ھے
Replying to @sohailimrangeo
رضوان کا کیا قصور تھا جو انکوائری کے بہانے اسے سائیڈ لائن کر دیا گیا
Replying to @PakPassion
انکوائری کے بہانے رضوان کو کھڈے لائن لگا دیا گیا
Replying to @TheRealPCB
محمد رضوان کو انکوائری کے بہانے کھڈے لائن لگا دیا گیا ھے
Replying to @ab_zz1 @ansapari08 @sardar_dehpal @Pak_Dhartee @f80708773 @YG_572 @jawadm1y2 @Abidpmln98 @chirfanali6 @awaheed_1992
بہت بہت شکریہ نوازش مہربانی رزاق بھائی جان ھمیشہ کی طرح ممنون اور مشکور ھوں
🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊🍊
Abbas Mehar retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
🌷 صبح بخیر زندگی🌷
دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں
ہنستی آنکھیں چمکتے چہرے ہمیشہ میری دعاؤں میں اور میں آپ کی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
ہنستے مسکراتے اٹھیں اور یقین رکھیں کہ آج کا دن آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ کے چاہنے والوں کے لئے بہترین ہو گا
مسکراہٹ چہرے کا خوبصورت نور ہے جو انسان کی اندرونی خوشی اور سکون کو ظاہر کرتا ہے
اللہ رب العزت سب کو دلی سکون عطا فرمائے،
بیروزگاروں کو روز گار رزق میں برکت اور حسد بغض کینہ سے محفوظ فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے
ہمیشہ مسکرائیں اور سدا دوسروں کے مسکرانے کا سبب بنتے رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
اٹھا کے رکھ
زیادہ بھاری نہیں ھیں
اٹھاؤ گے تو سٹیڈیم میں داخلہ ملے گا
اٹھانا ھی بہادری ھے
ویسے بھی تو اکیلا تھوڑا ھے سارا کراچی میڈیا دو چار ٹکٹوں کے لیئے اٹھا کے رکھتا ھے
Replying to @PTVSp0rts
لیگ بڑی زیادہ میدانوں پر کھیلنے سے نہیں ھوتی اچھے نامور کھلاڑی لیگ میں ھوں تولیگ بڑی ھوتی ھے امید ھے اس دفعہ فرنچائز مالکان اچھے کھلاڑی منتخب کریں گے آئی پی ایل سے بنڈ پنگا لینے سے بہترین کھلاڑی تو آئی پی ایل میں چلے جاتے ھیں زیادہ پیسے کی وجہ سے بچے کچھے ھماری لیگ میں آتے ھیں


























