
Al & Tech Educator . Sharing insights & practical ways to use Al & Tech Tools for you & your daily business 💌 [email protected]
Dm for promo
Joined November 2023
- Tweets43.1K
- Following3.2K
- Followers7.8K
- Likes38.7K
Ace retweeted
روٹی غریب کی پہنچ سےدور۔۔۔حکومت کا گندم کی قیمت 4500 روپے فی 40 کلوگرام مقرر کرنے کا اعلان
کراچی میں لوٹ مار کابازارگرم۔۔۔تمام بڑے موبائل فون برینڈز کے ہینڈ سیٹس 15 ہزار سے 30 ہزار روپے تک مہنگے ہوگئے
گورنرراج کےبعد سےابتک وزیراعلی سہیل آفریدی لاپتہ،سی ایم آخر ہیں کہاجانئےمقابل پروگرام میں 👇👇👇
youtube.com/live/A6ZQOpoh5mc…
@AmirMateen2 @Rabiya_Ahsan @Rana_Atif101 @MehmoodJan1 #SohailAfridi #pti #pmln #PPP #kp #Emergency
Ace retweeted
President Asif Ali Zardari inspects the Guard of Honour along with German President Frank-Walter Steinmeier during the Official Welcome Ceremony at Germany.
Ace retweeted
President @AAliZardari stresses on the imperative of realising available potential for expanding existing political, economic and defence cooperation between Pakistan and Germany, in a meeting with Federal President of Germany Frank-Walter Steinmeier in Berlin today - with greater focus on economy and trade, emerging technologies, climate resilience, skills development, people-to-people and cultural exchanges.
Ace retweeted
President of Pakistan Asif Ali Zardari receives a Guard of Honour in Berlin, Germany, during his official visit at the invitation of German President Frank-Walter Steinmeier. Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, Senior Minister Sharjeel Inam Memon, and Provincial Minister Jam Khan Shoro are also accompanying the President. The visit aims to strengthen Pakistan-Germany relations and enhance cooperation in trade, investment, and other key sectors.
Ace retweeted
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو آمریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئیں۔ ان کی بے مثال قربانیاں، جمہوری جدوجہد اور لازوال استقامت پاکستان کی جمہوری تاریخ کا قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی برسی کے موقع پر پوری قوم مادرِ جمہوریت کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
@BBhuttoZardari
Ace retweeted
President Asif Ali Zardari pays tribute to Madar-e-Jamhooriat Begum Nusrat Bhutto, remembering her courage, immense personal sacrifices and unwavering commitment to democracy, women’s empowerment and the people of Pakistan on her 15th death anniversary.
Ace retweeted
Chairman @BBhuttoZardari pays tribute to Madar-e-Jamhooriat Begum Nusrat Bhutto on her 15th death anniversary, remembering her unwavering struggle against dictatorship, her sacrifices for democracy and her enduring commitment to constitutional supremacy and the rights of the people of Pakistan.
Ace retweeted
Honouring Madar-e-Jamhooriat Begum Nusrat Bhutto, whose courage, sacrifices and unwavering commitment to democracy continue to inspire generations of women and uphold the spirit of democratic resistance.
First Lady of Pakistan Bibi Asifa Bhutto Zardari on 15th Death Anniversary of Begum Nusrat Bhutto
@AseefaBZ
#MadarEJamhuriyat #BegumNusratBhutto
Ace retweeted
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران خاتونِ اول و رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نوابشاہ سمیت ملک بھر میں 4G اور 5G انٹرنیٹ سروسز کی سست رفتاری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز کی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل سے متعلق سوال
@AseefaBZ
Ace retweeted
مادرِ جمہوریت، بیگم نصرت بھٹو، پاکستان کی سیاسی تاریخ کی وہ باوقار شخصیت ہیں جنہوں نے جمہوریت کی بحالی، عوام کے بنیادی حقوق اور آئین کی سربلندی کے لیے بے مثال قربانیوں اور غیرمتزلزل عزم کے ساتھ جدوجہد کی۔
ذاتی صدمات اور کٹھن ترین حالات بھی آپ کے حوصلے کو متزلزل نہ کر سکے۔ آپ کی جرأت، استقامت اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد تاریخِ پاکستان کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے۔
@BBhuttoZardari
#MadarEJamhuriyat #BegumNusratBhutto
Ace retweeted
President @AAliZardari visited the Saudi Pakistan Real Estate Expo (SPREX) at Lake City, Lahore, underscoring the importance of strengthening economic cooperation and promoting investment between Pakistan and Saudi Arabia.
Ace retweeted
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (NICH) میں سندھ حکومت کی جانب سے بچوں کو معیاری طبی سہولیات، جدید علاج اور بہترین طبی نگہداشت مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ کوئی بھی بچہ مالی مشکلات کے باعث علاج سے محروم نہ رہے۔
کیونکہ بچوں کی صحت پر سرمایہ کاری، ایک مضبوط قوم اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ ہر بچے کی زندگی قیمتی ہے، اور ہر بچے کو صحت مند زندگی جینے کا حق حاصل ہے۔
@BBhuttoZardari
Ace retweeted
At the China International Friendship Cities Conference, I highlighted how knowledge sharing, technology exchange, and joint investment can turn international partnerships into tangible improvements in people’s lives. By working together, our cities can accelerate innovation, strengthen public services, and build a more sustainable future for all.
#SKHS #Pakistan #India #InternationalCooperation #PublicServices #Innovation
Ace retweeted
Gwadar Administration and Police Deny Social Media Rumours
Authorities have clarified that reports circulating on social media are false. The security situation at PP-250 and surrounding areas is under control following timely action by security forces and intelligence agencies.
The public is urged to avoid spreading unverified information and rely only on official sources.
Ace retweeted
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کا UMT کا مطالعاتی دورہ، نئے صوبوں اور گورننس اصلاحات پر اہم بریفنگ
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا یو ایم ٹی کا مطالعاتی دورہ
یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم حسن مراد کی افسران کو نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور گورننس اصلاحات پر بریفنگ
قیام پاکستان کے بعد آبادی میں سات گنا اضافہ ہوا ہے لیکن صوبوں کی حدود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
عالمی سطح پر اتنے بڑے وفاقی ملک کے 27 سے 51 انتظامی یونٹ ہوتے ہیں، سابق وزیر بلدیات
آبادی کے لحاظ سے ہمارے صوبے کئی ممالک سے بڑے ہیں، ابراہیم مراد
پنجاب ایران اور جرمنی سے، سندھ جنوبی کوریا سے اور خیبر پختون خواہ پولینڈ سے بڑا صوبہ ہے، ابراہیم مراد
دور دراز اضلاع کہ انتظامی معاملات کو سینکڑوں کلومیٹر دور صوبائی دارالحکومت سے چلانا عملی طور پر دشوار ہے، ابراہیم مراد
ہمارے صوبے این ایف سی ایوارڈ سے اپنا حصہ تو وصول کرتے ہیں لیکن اضلاع کو ان کی تقسیم منصفانہ نہیں ہوتی، سابق وزیر
نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان برقرار رکھنے کی زیادہ تر ذمہ داری صوبوں پر عائد ہوتی ہے، ابراہیم مراد
صوبے نیشنل ایکشن پلان میں عائد شدہ ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا نہیں کر سکے، ابراہیم مراد
ابراہیم مراد کا مؤثر گورننس کے لیے اختیارات مقامی سطح تک منتقل کرنے پر زور
پاکستان کے نوآبادیاتی انتظامی ڈھانچے میں جدید گورننس کے تقاضوں کے مطابق اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم مراد
مقامی حکومتوں کو سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات دینا آئینی تقاضا ہے، سابق وزیر بلدیات
آرٹیکل 140-A مقامی حکومتوں کو اختیارات اور وسائل کی منتقلی کا تقاضا کرتا ہے۔ ابراہیم مراد
شہریوں کو پانی، صفائی اور سڑکوں کے مسائل کے حل کے لیے بااختیار مقامی نمائندے درکار ہیں,
صدر ابراہیم مراد اور سول سروسز اکیڈمی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نازیہ جبین کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ ہوا
Ace retweeted
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر قذافی اسٹیڈیم میں ان کے لہولہان چہرے کی تصویر آنکھوں کے سامنے ہے، میرے لیے اس تصویر کو دیکھنا کبھی آسان نہیں رہا۔
میرے لئے یہ تصور بھی کبھی آسان نہیں رہا کہ بیگم نصرت بھٹو راولپنڈی جیل کی سلاخوں کے پیچھے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو الوداع کہہ رہی تھیں اور جب عدالتی قتل کے بعد قائدعوام سپردِ خاک ہوئے تو ان کی شریک حیات کو تدفین میں شرکت کی اجازت تک نہیں ملی، اسی غم کے ساتھ انہوں نے بکھری ہوئی پارٹی کو سنبھالا اور آمریت کے خلاف تحریکِ بحالیٔ جمہوریت کو ایک بڑی تحریک بنادیا، انہوں نے بیٹی اور بیٹوں کی جدائی بھی سہی اور پھر بھی عام آدمی کے دکھ بانٹتی رہیں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو جب حوصلے کی مثال دینا ہوتی تو وہ اپنی والدہ کا ذکر کرتی تھیں، آج بیگم نصرت بھٹو کو یاد کرتے ہوئے محسوس کررہا ہوں کہ جس ماں کی ہمت پر مجھے ناز ہے، اس کی ہمت کے پیچھے بھی ایک ماں تھی۔
Ace retweeted
پنجاب حکومت کی کابینہ میں دواہم شخصیات کی لڑائی چل رہی ہے ایک دوسرے پرالزامات طعنوں کےنشتر چلائےگئے، عظمی بخاری نے حناءبٹ کو ناسمجھ کہہ دیا اورحناءپرویزکاعظمی بخاری کےبیان پر اہم جواب۔۔۔۔مزیدتفصیلات عامر صاحب کی زبانی سنیے
@AmirMateen2 @awaissaleem77 @Rabiya_Ahsan @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN #MaryamNawaz @GovtofPunjabPK #PunjabGovernment #PunjabAssembly
Ace retweeted
Day 1 Highlights | SMTA conducted Pink EV Scooty driving tests in Nawabshah for Shaheed Benazirabad Division, with 400+ permanent licence holders participating in the two-day process, promoting women’s empowerment and independent mobility across Sindh.
#PinkEVScooty #SMTA
Ace retweeted
مکہ معاہدےمیں جب تینوں ممالک کی آپس میں تمام ایشوز پر بات ہوگی اسکےبعدجو فیصلےلیےجائیں گےوہ اہم ہیں اصل میں انھیں دیکھنےکی ضرورت ہے،
@AmirMateen2 @JauharSaleem @Rabiya_Ahsan #IranWar #America #Trump #SaudiArabia #MakkahAccordHumanModel #Turkey #yemenwar #Yemen
Ace retweeted
ایران امریکہ جنگ کامعاملہ بہت زیادہ الجھ چکاہےامریکہ ایران پر بڑاحملہ کرنےکی دھمکیاں دےرہاہےمیراخیال ہےامریکہ حملہ کرکے چھوڑےگا اس وقت سعودی عرب اورگریٹرمڈل ایسٹ سے ڈپلومیٹس کاانخلاء شروع ہوچکاہےمڈل ایسٹ میں امریکی فوجی اڈوں پرفوجی فٹ پرنٹ بھی کم کردیاگیاہےمجھےیہ اس بڑےحملےکا پیش خیمہ لگتاہے
@AmirMateen2 @awaissaleem77 @Rabiya_Ahsan #IranWar #America #Trump


















