Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53) header
Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53) profile picture

Additional general Secretary WW West Punjab 🇵🇰 Humanity,Peace,Justice and Self esteem !!!

Joined October 2022
Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)Photo by Daughter of Rajput Warriors (@Adeebapti53)
میں سوشل میڈیافرینڈز،پی ٹی آٸی لیڈرشپ خاص طورپرفرخ حبیب صاحب کاشکریہ اداکرتی ہوں جنہوں نےمشکل وقت میں میرے لئےآوازبلند کی مجھےسپورٹ کیا۔ اک ذراصبرکہ جبرکےدن تھوڑےہیں @FarrukhHabibISF @shafqatmm1 @Sh_am_92 @amber_rj @Flag_Waverr @Itx_Wahab123 @zainab13_a @Sumz_Rajput @b_iz75
ہماری ٹیم ممبر ادیبہ جو کہ کپتان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خود بھی گرفتار ہوئی تھی اب رہائی کے بعد واپس ٹویٹر پر ایکٹو ہوئی ہیں سب انکو سپورٹ کریں @HAzadi_53
142
366
5
1,775
99,136
Daughter of Rajput Warriors retweeted
یہ عمران خان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا تھا، گھر کے اندر موجود چینی آٹا تک چرا لیا گیا، اگر تب آواز بلند کی ہوتی تو آج مولانا کے گھر کی باری نہ آتی آپ کی مجرمانہ خاموشی نے آپ کے گھر کے دروازے پر بھی دستک دے دی
16
470
4
1,100
11,081
Daughter of Rajput Warriors retweeted
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
6
99
1
165
39,975
Daughter of Rajput Warriors retweeted
Gen Bajwa along with his PDM cronies claimed that I had isolated Pakistan internationally. The question we want to ask him and PDM is that after a year in government and countless trips of Pakistan's FM to the US, the joint India/US statement reduces Pakistan to a promoter of cross-border terrorism in India and nothing more. No balancing statement about the gross human rights abuse in Kashmir or the appalling treatment of minorities (esp Muslims) in India. So now the imported govt experiment has not just made Pakistan irrelevant internationally but our democracy, rule of law and the entire economic and institutional structure is also collapsing right in front of our eyes.
1,567
23,642
565
51,228
3,158,048
Daughter of Rajput Warriors retweeted
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's condemnation statement from prison against Israel's war crimes in Gaza and the genocide of the Palestinians. #GazaGenocide
1,193
20,401
460
45,046
1,132,360
Daughter of Rajput Warriors retweeted
It is now clear that, despite my having gotten bail in all my cases, the PDM govt intends to arrest me. Despite knowing their malafide intentions, I am proceeding to Islamabad & the court bec I believe in rule of law. But ill intent of this cabal of crooks shd be clear to all.
1,624
23,023
523
57,120
1,502,000
Daughter of Rajput Warriors retweeted
خیبر پختون خواہ میں گورنر راج تمہارے باپ نے لگایا ہے منافق انسان۔ یہ 1990 نہیں 🖐🏿
11
407
4
1,198
8,680
Daughter of Rajput Warriors retweeted
چیف جسٹس صاحبان کے نام عمران خان کے خط نے انہیں متوجہ کر دیا ہے۔ اب یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ فوری طور پر قدم اٹھائیں اور عمران خان کی زندگی کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ فوری طبی علاج حاصل کرنا عمران خان کا بنیادی انسانی حق ہے اور اس حق کو برقرار رکھنا اور اس کا تحفظ کرنا عدلیہ کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ #ShiftImranKhanToHospital
12
443
7
1,077
9,306
نہیں بھاٸی یہ اپ لوگوں کاگھرکامعاملہ ہےہماری حکومت گراٸی مولانااتحادی رہے ہمارےلیڈرکوکالرسےگھسیٹاگیابدترین ظلم ہوا خواتین کوسڑکوں پرگھسیٹا26،27 ترامیم سے اٸینی نظام مفلوج کردیاگیامولاناخاموش رہے۔ اگرپھربھی اپ بضدہےتوptiکی مخصوص نشستیں واپس کریں،گورنرراج ختم کرنےمیں کرداراداکریں۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
2
93
Daughter of Rajput Warriors retweeted
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost.” Imran Khan A man who dedicated years of his life to building hospitals and providing free cancer treatment to thousands is now being denied timely access to independent specialist medical care. Reports of dangerously high blood pressure and deteriorating eyesight are deeply concerning, particularly when a Supreme Court order for his hospital transfer reportedly remains unimplemented. His family and supporters across Pakistan are demanding what is legally and morally his right. This is not about political affiliations. It is about human dignity, justice and the protection of human life! Transfer Imran Khan to hospital immediately! @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @CNNi @guardian @AP @Telegraph #ShiftImranKhanToHospital
17
1,002
10
2,317
16,876
Daughter of Rajput Warriors retweeted
مولانا کو اب کھل کر اصل ذمہ داروں کا نام لینا چاہئے۔ پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے۔ باری باری سب کی باری
81
1,182
13
7,235
92,143
Daughter of Rajput Warriors retweeted
خون میں لت پت، درد سے کُرلاتے، اپنے ملک کی حقیقی آزادی کی تمنا میں خون کا نزرانہ پیش کرنے، عمران خان کے نظریے پر ڈٹ جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کی 26 نومبر کی دلخراش ویڈیوز : معروف شاعر احمد فرہاد کی جانب سے چھبیس نومبر کو ریکارڈ کیے گئے کلپس ، جب اپنی ہی فورسز نے اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کرتے اپنے ہی شہریوں کو گولیاں سے بھون ڈالا۔ #ShiftKhanToHospitalNow
12
787
4
2,125
42,039
Daughter of Rajput Warriors retweeted
Replying to @muqadasawann
26 نومبر کو پی ٹی آئی کارکنان کو کس نے گولیاں ماری تھیں؟یہ تو بتاؤ زرا
7
20
214
2,805
Daughter of Rajput Warriors retweeted
رجیم چینج کے سب سے بڑے سہولت کار کو کم از کم میں کبھی بھی سپورٹ نہیں کروں گا مولانا کے بیٹے کا یہ بیان ایک بار ضرور سنیں
16
252
6
899
11,961
Daughter of Rajput Warriors retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔
7
243
2
438
3,023
Daughter of Rajput Warriors retweeted
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید منافق نہ لگیں۔
88
1,836
24
7,431
47,227
Daughter of Rajput Warriors retweeted
مرض بڑھتا گیا۔۔ غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات: 1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023 2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024 3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025 4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025 5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026 6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026 7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026 سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔ ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔ “عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔” - عمران خان #ذہنی_مریض
6
348
3
776
7,129
Daughter of Rajput Warriors retweeted
واہ واہ پولیس پورا پروٹوکول دے رہی ہے ریلی کو۔ جبکہ اگر یہاں پی ٹی آئی کی ریلی ہوتی ،تو انکے ساتھ کیا ہوتا یہ سب کو پتہ ہے۔
81
1,550
19
4,794
45,817
Daughter of Rajput Warriors retweeted
گلے لگا کر، تھپکیاں دیں اور پھر سنائپر کی گولیاں سے جانیں لے لیں۔ ہسپتالوں کو علاج سے منع کردیا اور شہداء کے جسموں کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔ رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو #IslamabadMassacre
32
1,775
11
5,794
125,174
Daughter of Rajput Warriors retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے احمد فرہاد #IslamabadMassacre
21
2,950
10
9,229
157,515
Daughter of Rajput Warriors retweeted
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
16
150
5
407
3,971