Dr Junaid Butt Adv retweeted
گزشتہ روز خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ٹیم کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں سوشل میڈیا کو مزید فعال، مؤثر اور تیز رفتار بنانے کے لیے اہم منصوبے ترتیب دیے ۔ ٹیم ورک اور نئی حکمتِ عملی کے ساتھ عوام راج کا پیغام مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کا عزم
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج تحریک — ساہیوال ڈویژن
ساہیوال ڈویژن عوام راج تحریک کی اہم آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تنظیمی معاملات، تنظیم کو مزید مضبوط و فعال بنانے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
@PkAwaamRaaj
@iqrarulhassan
@khan_zadi28955
Dr Junaid Butt Adv retweeted
❤️🔥 ملک ٹھیک کیسے ہوگا؟ رہائی کے بعد سید اقرار الحسن بھائی کی اہم گفتگو، ضرور سنیے!
#سید_اقرار_الحسن #عوام_راج_تحریک #پاکستان_زندہ_باد #iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
صحافی کا کام ہے سوال کرنا۔۔۔ آپ جواب دیں یا نہ دیں یہ آپ کی صوابدید ہے لیکن اس طرح دھمکیاں لگانا نہائیت نا مناسب اور قابلِ مذمت ہے۔۔۔
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان ’بلے‘ کی واپسی کے لیے دائر رٹ پر لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
گرفتاری کے دوران مجھ سے تفتیش میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کیا تھا؟؟؟
Dr Junaid Butt Adv retweeted
موجودہ سیاسی بحران میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کے لیے کئی چیلنجز ہیں۔ اب وقت ہے کہ عوام راج ایک منظم تحریک بن کر سامنے آئے مڈل کلاس کو قیادت کا موقع ملے
ایڈووکیٹ جنید بٹ
کنوینر پنجاب عوام راج تحریک
@iqrarulhassan
@AdvJunaidButt
#AwaamRaajDigitalNetwork
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟
پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
جمعہ مبارک
میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں
تیری محفل میں چلا آیا ہوں 🤍
@iqrarulhassan
#JummahMubarak
#ShaneRamzan2026
Dr Junaid Butt Adv retweeted
جیل میں لکھے گئے دو اشعار:
کیسے بولیں گے یہ سارے، جب قیدی ہیں
پہلے تھے آزاد کبھی جو، اب قیدی ہیں
جیل کے سیل میں تنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں
جیل کےباہرسب قیدی ہیں، سب قیدی ہیں
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
Dr Junaid Butt Adv retweeted
اہم خبر۔۔۔
صدارتی قافلے کی گاڑی خراب ہونے کا معاملہ، آئی جی سندھ کا انکوائری کا حکم۔۔۔
صدرِ پاکستان کے دورہ ٹھٹھہ کے دوران صدارتی قافلے میں شامل ٹویوٹا ریوو ڈبل کیبن گاڑی خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔
زرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی جی سندھ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، جبکہ ڈی آئی جی لاجسٹکس زبیر دریشک اور ڈی آئی جی فنانس تنویر عالم اوڈھو بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
کمیٹی گاڑی کی تکنیکی خرابی، مرمت کے ریکارڈ، ایس ایس یو کے بجٹ اور اخراجات کی جانچ کرے گی۔ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے محکمانہ کارروائی کی سفارش بھی کی جائے گی۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
🚨 اڈیالہ جیل میں عدالتی احکامات کے برعکس بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی قانونی ٹیم کے درمیان تقریباً تین گھنٹے زائد اور طویل بیٹھک کے بعد وکلا کی میڈیا کے سامنے مکمل خاموشی نے سیاسی و قانونی حلقوں میں تجسس بڑھا دیا ہے۔
عدالت عالیہ کی جانب سے ملاقات کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مقرر ہونے کے باوجود تین سے چار گھنٹے کا طویل دورانیہ مبصرین کے نزدیک غیر معمولی پیش رفت کی غمازی کرتا ہے۔ جیل سے واپسی پر رہنماؤں کی جانب سے میڈیا سے گفتگو سے گریز نے یہ چہ مگوئیاں تیز کر دی ہیں کہ اندر کسی بڑی قانونی حکمت عملی یا اہم سیاسی فیصلے پر حتمی مشاورت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس غیر معمولی خاموشی کے بعد آنے والے دنوں میں سیاسی درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا قوی امکان ہے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
سوال کسی کے ہیرو بننے یا نہ بننے کا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ملک کیسے بہتر ہو گا؟ چھبیس کروڑ لوگ تو ملک چھوڑ کر باہر نہیں جا سکتے، سو ہم نے اور ہماری آئیندہ نسلوں نے یہیں رہنا ہے اور اسے ہی ٹھیک کرنا ہے۔
اب باری ہے مڈل کلاس کی! اب فیصلے بھی مڈل کلاس کرے گی، اقتدار بھی مڈل کلاس کا ہوگا اور پاکستان بھی مڈل کلاس کے لیے بنے گا۔

















