Afsar Ali (@Afsar147) header
Afsar Ali (@Afsar147) profile picture

Proud Pakistani

Islamabad, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)Photo by Afsar Ali (@Afsar147)
ہمیشہ سے کہتا رہاکہ پٹواری اخلاقی پستی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے پسماندہ سیاسی طبقہ ہےخان دورِ حکومت میں مولانانے ان پر انتہائی سخت تنقید کی مگر کیا یوتھیوں نے اس حد تک اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کیا؟ شاید اس کی ایک وجہ تعلیم بھی ہےاور پٹواریوں میں یہی چیززیادہ ناپید نظر آتی ہیں۔
27
خواجہ صاحب جب اپنی کارکردگی کا دفاع مشکل ہو جائے تو دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ہی واحد راستہ رہ جاتا ہے بہر حال سیاسی بونوں کی تنقید سے مولانا کا قد چھوٹا نہیں ہوتا!
36
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
216
1,432
155
3,489
55,286
قومی اسمبلی میں مولانا کے خطاب کو مکمل میوٹ کرنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ آخر حکومت مولانا کی آواز عوام تک پہنچنے سے کیوں روکنا چاہتی ہے؟ اختلافِ رائے سے خوف کیسا؟ یاد رکھیں! آواز دبانے سے نظریات نہیں دبائے جا سکتے۔ مولانا کی آواز دباؤ گے، تو سوالات مزید بلند ہوں گے!
1
3
52
شہباز شریف صاحب کے ساتھ صبح سات بجے ملاقات ہوئی،میں نے تفصیلی بات کی،انہوں نے میرے استدلال کو تسلیم کیا پھر نو بجے دو گھنٹے کے اندر اندر وہ پھر گئے،ایسے مجبور حکمران ہیں، وہ جس گھوڑے پر سوار ہیں اس کی لگام ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ آپ کو دھاندلیوں کے ذریعے اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی ان کی مرہون منت ہے اور آپ حق نمک ادا کر رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے۔ آج ہمیں ان تمام حالات کی طرف دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم اس ملک اور وطن عزیز کو ان کے حوالے کر دیں؟ جیسے چاہیں ہماری قسمت کے ساتھ کھیلتے رہیں گے، جس طرح چاہیں ہمارے نظام کو تل چٹ کرتے رہیں گے، ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا اور میں یہ واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ: ابھی آنکھوں کے شمعیں چل رہی ہیں، پیار زندہ ہے ابھی مایوس مت ہونا، ابھی بیمار زندہ ہے ہزاروں زخم کھا کر بھی میں ظالم کے مقابل ہوں خدا کا شکر ہے، اب تک دل خوددار زندہ ہے کوئی بیعت طلب جا کر خبر دے کہ میں زندہ ہوں جب تک جرات انکار زندہ ہے
229
1,393
120
5,093
141,600
نہایت افسوس کی بات ہے کہ ایک ملک کا وزیر داخلہ یوں کھلے عام حصے بانٹنے کا اقرار کر رہا ہے
مولانا مولانا ۔۔۔
1
101
ملتان:مفتی محمودؒ کانفرنس – at Multan, Pakistan
112
792
76
2,446
50,069
نوجوان نسل کو مفتی محمودؒ جیسی تاریخی شخصیات کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔ اختلافِ رائے کے باوجود تاریخ کو سمجھنا، حقائق سے سیکھنا اور جمہوری اداروں کی اہمیت کو پہچاننا ایک باشعور معاشرے کی ضرورت ہے #مفکراسلام_مفتی_محمود
32
مفتی محمودؒ 14 اکتوبر 1980ء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے، لیکن پاکستان کی دینی اور سیاسی تاریخ میں ان کا نام آج بھی اہمیت رکھتا ہے۔ ان کی زندگی علم، سیاست اور جمہوری جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کا مطالعہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے #مفکراسلام_مفتی_محمود
32
مفتی محمودؒ کی سیاست کا ایک اہم پہلو عوامی نمائندگی اور جمہوری عمل میں شرکت تھا۔ وہ انتخابی سیاست کے ذریعے اقتدار میں آئے اور سیاسی اختلافات کے باوجود پارلیمانی جدوجہد کو اپنی سیاست کا حصہ بنایا #مفکراسلام_مفتی_محمود
28
1973میں بلوچستان کی منتخب صوبائی حکومت برطرف کیے جانے کے بعد مفتی محمودؒ نے بھی احتجاجاً صوبہ سرحد کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا یہ فیصلہ سیاسی تاریخ میں اصولوں اور جمہوری حقوق کے حوالے سے یاد رکھا جات #مفکراسلام_مفتی_محمود
25
1970کے عام انتخابات میں مفتی محمودؒ نے ڈیرہ اسماعیل خان سے ذوالفقار علی بھٹو کو شکست دی۔ یہ کامیابی اس حقیقت کی علامت تھی کہ پاکستان کی سیاست میں نظریاتی وابستگی، عوامی حمایت اور دینی قیادت بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے #مفکراسلام_مفتی_محمود
17
مفتی محمودؒ کی سیاست کا ایک نمایاں وصف اصول پسندی تھا۔ وہ اقتدار کو منزل نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا ذریعہ سمجھتے تھے۔ ان کی سیاسی زندگی میں اصولوں، نظریات اور اجتماعی ذمہ داری کو بنیادی اہمیت حاصل رہی #مفکراسلام_مفتی_محمود
1
1
29
مفتی محمودؒ کی شخصیت کا سب سے نمایاں پہلو علم و تقویٰ تھا۔ وہ سیاست کے ایوانوں میں بھی ایک عالمِ دین کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کی زندگی اس بات کی مثال ہے کہ دینی علم اور قومی خدمت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں #مفکراسلام_مفتی_محمود
1
2
22
مفتی محمودؒ محض ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک جید عالمِ دین، فقیہ، مدرس اور صاحبِ بصیرت قومی رہنما تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی علمِ دین کی ترویج، دینی اقدار کے تحفظ اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں گزاری #مفکراسلام_مفتی_محمود
29
یہ ہیش ٹیگز اگر ایک ہوتا تو زیادہ بہتر نہیں تھا اتنے ہیش ٹیگز کے ساتھ تو ہم صرف دو لائن ہی لکھ سکتے ہیں #مفکراسلام_مفتی_محمود #مفتی_محمود_فکر_و_کردار #محافظ_آئین_مفتی_محمود #MuftiMahmoodLegacy #MuftiMahmoodStruggle
34
توجہ فرمائیں !! آج رات 7:30 بجے ٹیم جےیوآئی ٹوئٹر پر حضرت مولانا مفتی محمودؒ کی یوم وفات کی مناسبت سے انکی علمی، سیاسی، جمہوری اور ملی خدمات کو اجاگر کرنے کےلیے بھرپور ٹرینڈ چلائے گی۔ تمام ساتھی بھرپور شرکت کریں.
2
14
1
32
953
مولانا کوکبھی پٹواری گالیاں دیتے ہیں کبھی یوتھئیے لیکن مولانا نے اس صدی کا سب سے بڑا سوال یہ پوچھا ہے کہ2010سے لیکر آج تک جتنے بھی آپریشنز ہوئے اس سے دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہوئی اسکا جواب ناباجوہ کو باپ بنانے والے یوتھئیے دے سکتے ہیں نااسٹیبلشمنٹ کی گود میں پلنے والے پٹواری
44
یوتھیوں اور پٹواریوں کا کام ہی یہی ہے ابھی کل تک پٹواری گالیاں نکال رہے تھے آج یوتھئیے
اس وقت مولانا صاحب کو سب سے زیادہ گالیاں یوتھیے نکال رہے ہیں جبکہ گورنر راج کے خلاف سب سے بڑی آواز بھی مولانا ہی ہیں نیکی کا یوتھیے یہی صلہ دیتے ہیں
76
ویسے سمارٹنس اور چالاکی میں آپ سے اور عمران ریاض سے مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا عمران خان سے لیکر سہیل آفریدی تک پوری تحریک انصاف پارٹی کا بیڑا غرق کیا لیکن شعور سے عاری یوتھئیے آج بھی صبح اٹھ کر نہار منہ آپ دونوں کا ویلاگز سنتے ہیں 😀
یہ ہے انکے جرنلزم کی مکمل اوقات۔ اپنی طرف سے سمارٹ اور چالاکی کر رہے ہیں۔ انڈین ایکٹر عمران خان کی گرفتاری کو ایسے ہیش کیا جیسے یہ عمران خان کی بات کر رہے ہوں۔ تا کہ لوگ انکی وڈیو کو دیکھیں۔ ہاں عمران خان کے نام پرُلوگ وڈیو تو دیکھ رہے اس کے بعد آپ پر لعن تعن بھی کر رہے ہیں
56