.د غرور بامونه تل وي چپه شـوي عاجزي زموږ ښایست دی لیونـیه۔🫰❣️ I'd ko fallow kro❣✌ جمعیتہ علماء اسلام سپورٹر #jui
Saad Al Abdullah, Kuwait
Joined January 2024
- Tweets3.8K
- Following405
- Followers708
- Likes5.1K
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
🎙️ انجنیئر ضیاءالرحمٰن کا خصوصی پوڈکاسٹ عمار خان یاسر کے ساتھ
سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
youtu.be/fqhi7JsOarE?si=94oh…
youtu.be/fqhi7JsOarE?si=9ymU…
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
_ میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام زندیق/مرتد قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر/زندیق/کذّاب ہے
اسکےتمام ماننےوالےکافرہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں
ریٹویٹ کرتےجائیں
تاجدارِختمِ نبوّتﷺّ زندہ باد💝
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزاغلام مرتدقادیانی رونگ نمبر🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے❌😡
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
" بگن بازار " ضلع کرم کے اس سوختہ بازار کی ویرانی کا منظر جسے چند شرپسند عناصر نے رات کے آخری پہر انتہائی بھیانک طریقے سے جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا مگر دور دراز علاقوں میں اس ظلم اور بربریت کی بات کوئی نہیں کررہا ہے یہاں لوٹ مار کرکے لوگوں کو زندہ اور بےگور وکفن جلایا گیا ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#kurramwantpeace #KurramAgency #Kurram
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
الحمدللہ
اللہ تعالٰی قائد جمعیۃ محافظ مدارس حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو ہمیشہ کامیابی نصیب فرمائے۔
میں پاکستان کے تمام دینی طبقے، بالخصوص اتحادِ تنظیماتِ مدارسِ دینیہ اور وفاق المدارس العربیہ کے تمام زمہ داران اور ان سے منسلک تمام مدارس کے زمہ داران کو مدارسِ دینیہ کا دیرینہ مطالبہ منظور ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں۔
اس میں جسطرح حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے ھماری ھر قدم پر رھنمائ کی ھم دل کی گہرائیوں سے انکے شکرگزار ھیں۔ یقینی طورپر اس پورے پراسس میں قانونی رھنمائ کے حوالے سے کامران مرتضی صاحب کا کردار بھی ناقابل فراموش ھے۔
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ،جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور مسلمانان پاکستان نے صرف مدارس کا مقدمہ ھی نہیں جیتا بلکہ انہوں نےاسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس شدہ اسی بل کو قانون کا درجہ دلوا کر پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی سپریمیسی کی جنگ بھی جیتی ھے جس پر سب مبارکباد کے مستحق ھیں۔
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
مدارس ایکٹ کی منظوری: جے یو آئی کا شکرانہ، قوم کے نام عظیم کامیابی کا پیغام
اسلام آباد: جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے مدارس ایکٹ کے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس اہم کامیابی پر قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو دلی مبارکباد پیش کی۔
اسلم غوری نے کہا، "آج کا دن ہماری محنت اور جدوجہد کا ثمر ثابت ہوا ہے۔ اللہ کی مدد سے ہم نے دینی مدارس کے تحفظ کی راہ ہموار کی ہے اور یہ سرخرو ہونے کا لمحہ ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ جے یو آئی کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں دینی اداروں کو ایک نیا اور مضبوط قانونی تحفظ ملے گا۔
انہوں نے اس کامیابی کو پورے ملک کے علماء اور دینی اداروں کے اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیا، جس نے مدارس کے تحفظ کے لیے ایک سنگِ میل قائم کیا۔ "مدارس دینیہ نہ صرف اسلام کے قلعے ہیں بلکہ پاکستان کے نظریاتی جغرافیے کے محافظ بھی ہیں، ان کی اہمیت کا اعتراف کرنا ہم سب پر فرض ہے۔"
اسلم غوری نے عزم کا اظہار کیا کہ جے یو آئی ہر قیمت پر دینی مدارس کی خود مختاری کی حفاظت کرے گی اور ان کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ "مدارس کی خود مختاری پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ہم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور مدارس کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔"
جے یو آئی کا پیغام واضح ہے: دینی مدارس کا تحفظ ہمارا ایمان ہے، اور ہم اپنی تمام قوتوں کے ساتھ ان کے ساتھ ہیں
جاریکردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان ۔
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
مدارس ایکٹ نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر کرتے ہیں۔
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
دونوں ایوانوں سے پاس شدہ مدارس بل پر دستخط کرنے سے دینی حلقوں میں صدر کے وقار میں اضافہ ہوا ،
صدر کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی بھی ثابت ہوگئی ،
بل پر دستخط کرنے سے صدر نے قوم اور دینی حلقوں پر بڑا احسان کیا جس پر ہم ان کے مشکور ہیں
پارلیمان کے بنائے ہوئے قانون پر دستخط سے مولانافضل الرحمن کا موقف تسلیم کیا گیا
لہذا قوم جے یو آئی کے کارکنان اور مدارس مبارکباد کے مستحق ہیں
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے بھی مدارس معاملے میں آخرکار مثبت کردار ادا کیا جو قابل تحسین ہے
مولانا فضل الرحمن اور دینی مدارس کے قائدین کے کوششوں سے یہ معرکہ سر ہوا۔۔
دینی مدارس کے ملک میں،،ان گنت،، خدمات ہیں جس نظر انداز کرنا ناانصافی ہے
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
الحمد للہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیمی بل مدارس دینیہ کے مطالبے کےمطابق گزٹ ہوگیا اللہ تعالیٰ اسکو مبارک فرمائیں آمین اس سلسلے میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہم کی مضبوط اور اصولی حکمت عملی اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے متفقہ موقف اور سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کی جدوجہد قابل صد مبارکباد ہے پوری قوم کو مبارک ھو اسکے نتائج بہترین ہوں اور صوبوں کو بھی اسکے مطابق قانون سازی کی توفیق عطا ہو اس موقع پر حکومت نے جس معاملہ فہمی سے کام لیا وہ بھی قابل تعریف ہے
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
Many congratulations my leader Maulana Fazal ur Rehman sab , may Allah Almighty keep you happy and safe forever. Amen
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
میں پاکستان کے تمام دینی طبقے، بالخصوص اتحادِ تنظیماتِ مدارسِ دینیہ اور وفاق المدارس العربیہ کے تمام زمہ داران اور ان سے منسلک تمام مدارس کے زمہ داران کو مدارسِ دینیہ کا دیرینہ مطالبہ منظور ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں۔
اس میں جسطرح حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے ھماری ھر قدم پر رھنمائ کی ھم دل کی گہرائیوں سے انکے شکرگزار ھیں۔ یقینی طورپر اس پورے پراسس میں قانونی رھنمائ کے حوالے سے کامران مرتضی صاحب کا کردار بھی ناقابل فراموش ھے۔
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ،جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور مسلمانان پاکستان نے صرف مدارس کا مقدمہ ھی نہیں جیتا بلکہ انہوں نےاسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس شدہ اسی بل کو قانون کا درجہ دلوا کر پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی سپریمیسی کی جنگ بھی جیتی ھے جس پر سب مبارکباد کے مستحق ھیں۔
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
Come and Gain Genuine Followers Only From
teapawt.net/i/spaces/1djGXrqlgXjxZ
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے صرف مدارس کی جنگ نہیں جیتی بلکہ پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کی جنگ بھی جیت لی ھے❤️

اپنے کاز اور اپنے مقصد کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کی سیاست سیکھنی ھو یا اسکے لیے سیاسی جدوجہد کا طریقہ اور حکمت عملی سیکھنی ھو تو مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاسی زندگی اس کے لیے بہترین درسگاہ ھے
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
آج کے زمانے میں پورس کا ھاتھی مجسم ھوتا تو ایسا ھوتا😊
کامران مرتضی کو بدنام کرنے کی کوشش میں اپنی حکومت اور بل پیش کرنے والی وزارت قانون کے منہ پر کالک مل گیا😂
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
مدرسہ بل میں حکومت کی مجبوری یہ ہے کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتی کہ مولانا آپ باقی اٹھارہ ہزار مدارس پر بذریعہ کامران مرتضیٰ ڈکیتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور جو بل دراصل پاس ہونے پر اتفاق ہوا تھا وہ آپ نے کزابانہ طریقے عین پاس ہوتے وقت بدل کر دھوکہ دیا تا کہ آپ کی سیاسی دکانداری چلتی رہے۔ اور مولانا کے ہدی خواں اس کا فائدہ اٹھائیں گے۔ خبر یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے چوری کا مال برآمد کروایا گیا اور انہوں بخوشی واپس بھی دے دیا، پکڑے جو گئے تھے۔ بس مولانا کی دکانداری چلے گی تاہم دوسری دکانیں بھی بند نہیں ہوں گی۔
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
فیض اللہ بھائ آپ کا بہت شکریہ❤️
لیکن یہ ویڈیو جسکا آپ ذکر کررھے ھیں یہ پرانی ھے، اس دفعہ پاؤں کی ایک انگلی فریکچر ھوگئ تھی جس پر ڈاکٹرز نے بیڈ ریسٹ دیا لیکن وہ بھی نہیں کررھے😊
باقی الحمدللہ بالکل ٹھیک ھیں
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
یہ پاؤں کی انگلی کے فریکچر کی وجہ سے ڈاکٹرز کی ھدایت پر ھم نے زبردستی پکڑائ ھوئ ھے😂
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
اس تصویر نے دکھی کردیا۔ یہ سفید داڑھی میں بھی جوان لگتے تھے۔ اب ہاتھ میں لاٹھی آگئی۔ اللہ کریم کامل شفایاب فرمادے۔آمین ثم آمین
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی صوبائی رہنماء قاری محبوب الرحمان قریشی کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم قاری محبوب الرحمان قریشی کی جملہ عبادات اور خدمات کو قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
قریشی صاحب مرحوم کی دینی اور اصلاحی خدمات قابل تحسین ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کی خدمات دینیہ سے اہل علاقہ فیض یاب ہوئے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ ،تلامذہ ،کارکنان اور متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
طالب جان بہ منے غلمگیہ retweeted
اسلام آباد: سابق سنیٹر مولانا گل نصیب خان کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کے لئے آمد
مولانا گل نصیب خان نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی
مولانا گل نصیب خان نے مولانا فضل الرحمان کی جلد صحتیابی کی دعاء کی
اس موقع پر مولانا اسجد محمود ،مفتی ابرار احمد خان ، سفیان اور زبیر گل نصیب خان بھی موجود تھے ۔
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان