Pinned Tweet
ابلیس جتنا بھی زور لگا لے، کعبۃ اللہ ہمیشہ آباد رہے گا، ان شاء اللہ۔ 🕋❤️
youtube.com/shorts/prwV2kPc8…
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
عطا تارڑ جمعیت کے کارکنوں کو شاید اپنے کارکنوں کی طرح سمجھ رہے ہونگے کہ جب کھا کہ میاں صاحب قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں تو میاں صاحب اکیلے ہی کھڑے نظر آئے😄
ہمارے کارکن ایسے نہیں ابابیلوں کا لیول ہی الگ ہے🔥
ترجمان جمعیت علماء اسلام جناب اسلم غوری صاحب
چند دن سے پورے ملک سے جمعیت کے ابابیلوں کی گرفتاری کے ویڈیوز تحریکِ ختم نبوّتؐ کی یاد تازہ کر رہے ہیں جس میں لوگ شہروں گاؤں اور مختلف علاقوں سے آتے اور بڑے شوق سے اپنی گرفتاری دیتا،اور جو گرفتاری سے رہ جاتا وہ افسردہ ہوتا اور اگلے دن گرفتاری کا انتظار کرتا
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے
اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
نون لیگ ،، بوٹ لیگ ،، بن چکی ہے،،
لہذا ،،بوٹ لیگ ،، شرفاء ثلاثہ ،، کی سرپرستی میں
بوٹ پالش کے لئے 24 گھنٹے حاضر سروس ہے ۔۔
۔پاکستان کی سیاست میں۔نہ نوٹ نہ بوٹ ،،،،،بلکہ،،،،،ووٹ ہی ووٹ،،
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
جن کا اپنا کردار تعفن زدہ ہو انہیں با پردہ خاندان کے احترام کا کیا علم ہوگا، #مولانافضل_الرحمان صاحب کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کی توہین اور اسجد محمود کی حراست نے تمہارا مکروہ اور بھیانک چہرہ ظاہر کردیا
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے.
یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
ملک کے سب سے بڑے غدار مولوی گرفتار
مجرموں کا جرم ملک لوٹا نہ کرپشن سے جائیدادیں بنائیں نہ بیرونی ملک ملین ٹرلین رکھے نہ آئین توڑا نہ ملکی علاقے دشمن کو بیچے نہ کوئی پاکستانی شہری امریکہ یورپ کو تحفے نہ دیا
ایسی غداری کی صورت میں انہیں بخشا تو نہیں جا سکتا
مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا
انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے ،اہل خانہ روانہ ہوگئے
کارکن اشتعال میں نہ آئیں ،صبر وتحمل سے جبر کا مقابلہ کرینگے ۔قائد جمعیت کی کارکنوں کو ہدایت
کارکن پارٹی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں
آئین کے ساتھ ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا ہے یہ،بس اک غداری نہ ہوئی ہم سے ملکی خزانوں پر ملکیتیں نہ بنائیں ہم نے اگر غداری کرلیتے لوٹ مار کرپشن کر لیتے تو وفادار کہلاتے ایوانوں کے بھی مزے لوٹتے اور بڑے بڑے عہدوں پر فائز بھی ہوتے۔
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
سکھر: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع سکھر سندھ سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے۔
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
ضلع کشمور کندہ کوٹ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع کشمور کندہ کوٹ سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
کوہاٹ :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع کوہاٹ سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے
Maulana Manzoor Ahmad Mengal retweeted
اورکزئی :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع اورکزئی خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے
















