M A...م.احمد (@Ahmad491M) header
M A...م.احمد (@Ahmad491M) profile picture

I am always stand with truth,reality,and Proud Indian.... बोल कि लब आज़ाद हैं तेरे,,,,,

Joined January 2016
Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)Photo by M A...م.احمد (@Ahmad491M)
M A...م.احمد retweeted
خواتین ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے بی جے پی کی قیادت والی حکومت کی حد بندی کے تحت لوک سبھا کی سیٹوں  میں توسیع  کا منصوبہ اپریل میں پارلیامنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران کامیاب نہیں ہو پایا تھا۔ thewireurdu.com/116223/amid-…
2
1
3
362
M A...م.احمد retweeted
Assam’s eviction drives are leaving mostly Muslim families homeless and destitute. Selective demolitions, razed mosques, and no proper rehabilitation — this looks like targeted persecution, not rule of law. Equal treatment for every citizen. End Islamophobia in governance.
17
156
9
415
3,439
M A...م.احمد retweeted
ماہر معاشیات اور جے این یو کی سابق پروفیسر جیتی گھوش نے مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت ’عدم مساوات کی ایمرجنسی‘ سے گزر رہا ہے اور صورتحال نوآبادیاتی دور سے بھی بدتر ہے۔ thewireurdu.com/116213/india…
1
1
1
3
399
M A...م.احمد retweeted
बिलकिस बानो के समर्थन में प्रदर्शन करने पर जामिया के 12 छात्रों को कारण बताओ नोटिस जामिया मिल्लिया इस्लामिया ने बिलकिस बानो के समर्थन में कैंपस में प्रदर्शन करने वाले कम से कम 12 छात्रों को कारण बताओ नोटिस जारी किया है. यह प्रदर्शन सुप्रीम कोर्ट की ओर से बिलकिस बानो गैंगरे*प और हत्या मामले के दो दोषियों को ज़मानत देने और उनकी उम्रकैद की सज़ा पर रोक लगाने के फ़ैसले के विरोध में किया गया था. यह मामला 2002 के गुजरात हिंसा के दौरान बिलकिस बानो के साथ हुए सामूहिक बलात्कार और उनके परिवार के सदस्यों की हत्या से जुड़ा है.
1
106
192
927
M A...م.احمد retweeted
غزہ میں اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں دو دن سے بھی کم عرصے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 13 سالہ بچہ اور ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل ہیں۔ شہید ہونے والے بچے خالد ولید الجمل اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔
1
15
23
756
M A...م.احمد retweeted
असम: बंगाली भाषी मुस्लिम इलाकों में चला बुलडोजर, 1100 से अधिक परिवार बेघर! घर टूटता देख रो पड़े लोग.. #BreakingNews #Assam #Muslim #BJP
16
603
4
959
6,905
کس حد تک گرینگے لوگ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بناکر پیش کرنے کے لئے!!! – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
एक वायरल वीडियो के साथ क्लेम किया गया कि अमेरिका में बुर्का नहीं पहनने पर एक मुस्लिम व्यक्ति ने महिला पर हमला किया. असल में वीडियो, एक आदमी पर हुए हमले का है जिसमें AI का यूज़ कर महिला को दिखाया गया है.
1
9
کیا کیا تماشے ہورہے ہیں انڈیا میں ...... – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
पश्चिम बंगाल में मतदाता सूची के विशेष गहन पुनरीक्षण (SIR) के दौरान जिन लोगों के नाम हटाए गए थे, पुलिस कथित तौर पर उनसे दस्तावेज़ और निजी जानकारी जुटा रही है. अंग्रेज़ी अख़बार 'द इंडियन एक्सप्रेस' की रिपोर्ट के मुताबिक, पुलिस कैंप लगाकर या लोगों के घरों पर जाकर उनके आधार कार्ड, पैन कार्ड और अन्य दस्तावेज़ मांग रही है. विपक्षी दलों का आरोप है कि यह अभियान मंगलवार को मुर्शिदाबाद, जलपाईगुड़ी, उत्तर दिनाजपुर, पूर्व बर्धमान, हावड़ा और पूर्व मेदिनीपुर ज़िलों में शुरू हुआ. विपक्षी नेताओं ने इस प्रक्रिया पर सवाल उठाते हुए पूछा है कि पुलिस किस क़ानून के तहत और बिना किसी आधिकारिक लेटरहेड वाले फ़ॉर्म के ज़रिए ये दस्तावेज़ इकट्ठा कर रही है. दूसरी ओर, राज्य के चुनाव आयोग के अधिकारियों ने ऐसे किसी भी अभियान की जानकारी होने से इनकार किया है.
3
M A...م.احمد retweeted
مسلم طالبہ کو حجاب پہننے پر گیارہویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو نظیر ماننے سے روک دیا ہے۔ مسلم طالبہ سکینہ رضوی نے اسکول میں حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا.
1
7
35
1,443
M A...م.احمد retweeted
آسام کے لوٹومتی میں300 ٹونگیا خاندانوں میں سے 177 مسلم خاندانوں کو بے دخلی اور انہدام کا سامنا ہے، جبکہ باقی 123 خاندانوں کو نوٹس تک نہیں دیا گیا۔ یہ فرق محض اتفاق نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف کھلے امتیازی سلوک اور قانون کے چنندہ استعمال پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔ @MujtabaAasif
10
20
694
سیاستدان اس بات کو نہیں سمجھتے – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
1
1
4
ہندوستانی ریاضی دان نینا گپتانے۷۰؍ سال پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر دیا،جس کے بعد انہوں نے ٹائم ۱۰۰؍ نیکسٹ لسٹ میں جگہ حاصل کی، انہوں نے دہائیوں پرانے مسئلے کو حل کرنے کے بعد ریاضی میں اپنی اہم شراکت کے لیے عالمی پہچان حاصل کی۔ مزید پڑھیں: inquilab.com/news/articles/i… #InquilabNews
1
3
74
M A...م.احمد retweeted
फरीदाबाद: पुलिस हिरासत में 23 वर्षीय मुस्लिम युवक की मौत, परिवार ने हिरासत में टॉर्चर और जबरन वसूली का आरोप लगाया! #Faridabad #Muslim #Police #BJP
8
300
4
540
9,237
इसकै बाद भी लोग कहते हैं कि २०३७ तक दुनिया में मुस्लिम आबादी ईसाई आबादी से ज्यादा हो जाएगी , कैसे या हकीकत को छुपा कर बताया कुछ और था रहा है !? 🥰 – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
یورپی شماریاتی ادارے یوروسٹیٹ کے تازہ اعداد و شمار نے یونان میں آبادیاتی تبدیلی کی تشویشناک تصویر پیش کی ہے۔ یونانی اخبار کتھیمرینی کی جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق،۲۰۲۵ء میں یونان کے تقریباً تین چوتھائی گھرانوں میں کوئی بچہ نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: inquilab.com/news/articles/e…
6
یورپی شماریاتی ادارے یوروسٹیٹ کے تازہ اعداد و شمار نے یونان میں آبادیاتی تبدیلی کی تشویشناک تصویر پیش کی ہے۔ یونانی اخبار کتھیمرینی کی جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق،۲۰۲۵ء میں یونان کے تقریباً تین چوتھائی گھرانوں میں کوئی بچہ نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: inquilab.com/news/articles/e…
1
1
3
72
کشتیاں اچانک بند ہونے سے ضلع میں مچھلیوں کی آمد متاثر۔ مقامی منڈیوں میں مچھلیوں کی قیمت میں اضافہ کا اندیشہ۔ مزید پڑھیں: inquilab.com/news/articles/r… #InquilabNews #Maharashtra #MaharashtraNews
1
2
63
M A...م.احمد retweeted
گجرات کےضلع امریلی میں شادی شدہ خاتون کی شکایت پر بی جے پی رہنما وکرم سنکھٹ کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وکرم راجولا تعلقہ میں بی جے پی کے میڈیا انچارج ہے ۔ شکایت کرنے والی خاتون کا الزام ہے کہ ملزم نے گزشتہ تین برسوں کے دوران کئی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
1
3
20
892
فلسطینی قیدیوں کی دو نمائندہ تنظیموں نے جمعہ کو بتایا کہ تقریباً ۳۵۰؍ فلسطینی بچے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں، جہاں انہیں تشدد، فاقہ کشی اور طبی سہولیات، تعلیم اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے حقوق سے محرومی کا سامنا ہے۔ inquilab.com/news/articles/a… #InquilabNews #Palestine #Gaza #Israel
1
3
70
– at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
4
– at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
5