Pinned Tweet
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞
اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین)
@r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
☕ Abrar🖤 retweeted
پیارےعباس #49kفالورزمکمل ہونےپےمبارک باد
مگرمجھےشدت سےانتظارہےسلوری جوبلی کا
مجھےیاد ہےوہ دن بھی جب یہ بات میں کاش کے ساتھ کہی تھی کہ اس وقت تک میں بھی موجود ہوں
الحمدللہ بہت جلد وہ دن بھی آئےگا اوراپنی ایک اور خواہش کی تکمیل پےمیں رب کا شکراداکروں گی
ان شاءاللہ
@AbbasKhan251
☕ Abrar🖤 retweeted
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
#اردو_زبان
☕ Abrar🖤 retweeted
زندگی کہیں نہ کہیں رک جاتی ہے . . ایک انسان کو کتنی ترقی، کتنا سرمایہ اور پیسہ چاہیے . . ؟
تھوڑی سی صحت، تھوڑی سی روٹی، زیادہ سی دھوپ اور کھلا آسمان شائد کافی ہو ؟؟
کوئی برا کرے تو اسے کم از کم ایک بار ضرور روکو، شاید اسے اپنی غلطی کا احساس ہو جائے۔ ہر شخص برا نہیں ہوتا، بعض لوگ صرف یہ نہیں جانتے کہ ان کے رویّے سے کسی کا دل کتنا دکھتا ہے۔ ❤️
#متاعِ_دل
چائے بہت ضروری ہے صاحب،
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں سے نہیں،
صرف ایک کپ چائے اور خاموشی سے سنبھلتے ہیں۔ ☕❤️
#ایک_کپ_چاۓ
ہم ٹوٹ کر بھی مسکراتے رہے زمانے کے سامنے،
یہ اور بات ہے کہ درد نے ہمیں اندر سے خاموش کر دیا۔
#متاعِ_دل
یہ کیسا نظام ہے جہاں انصاف بھی امیروں کا محتاج ہے،
غریب کی فریاد بےآواز اور طاقتور کا ہر جرم معاف ہے۔
کب بدلے گا یہ نظام، کب ملے گا عوام کو انصاف؟
آخر کب تک خواب دکھائے جائیں گے اور چھینی جائے گی آس؟ 🥀
2
38
آخر کب تک خاموشی سے سہتے رہیں گے اپنوں کے وار؟
آخر کب تک اپنے ہی لوگوں کی تلخ باتوں اور رویّوں کو برداشت کرتے رہیں گے؟
ہم بھی انسان ہیں، پتھر نہیں کہ ہر زخم سہہ کر خاموش رہیں۔ بہت صبر کر لیا، بہت رشتوں کی لاج رکھ لی، مگر اب یہ خاموشی ہماری مجبوری نہیں رہے گی۔
1
43
☕ Abrar🖤 retweeted
کبھی کبھار جینے کیلئے ذیادہ نہیں بس ایک لمحہ ہی کارگر ثابت ہوتا ہے، وہ ایک پل جس میں ہم جی اٹھتے ہیں، امید اور حوصلہ پھر سے جوان ہوتا ہے اور ہم زندگی کی گھٹڑی لادے پھر سے سفر شروع کرتے ہیں۔
☕ Abrar🖤 retweeted
حیثیت کا کبھی غرور نہ کریں، کیونکہ اڑان زمین سے شروع ہو کر زمین پر ہی ختم ہوتی ہے۔
☕ Abrar🖤 retweeted
عبادت کا اثر اگر مسجد کے باہر والے معاملات میں نظر نہ ائے،
تو وہ عبادت نے بلکہ عادت ہے۔
🌹 جمعہ مبارک 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، زندگی میں سکون، رزق میں برکت اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم
محبت تو یہی ہے کہ جب نماز کے لیے پکارا جائے تو سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگو۔۔۔۔۔ کیونکہ بلاوا مرکز محبت سے ہے۔۔۔۔۔۔۔جانا ایمان۔۔۔رکنا حرام
☕ Abrar🖤 retweeted
یاد رکھیں ،
کچھ جرائم کی ایف آئی آر آسمان پر لکھی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔
(سورۃ مریم، آیت نمبر: 64)
☕ Abrar🖤 retweeted
کھوکھلا مذہب !
دونوں میں جھگڑا ہوگیا تھا
کیا وہ دونوں جھگڑے سے پہلے دوست تھے ؟
ہاں !
انٹرسٹنگ یعنی اب ضمیر کی جنگ تھی نا
ہاہاہا ہاں !
بتاؤ نا پھر کیا ہوا مزہ آرہا سننے میں !
بس کیا ہونا تھا ایک دوست خاموشی سے پیچھے ہوگیا کہ اگر وہ شور کرتا تو اسکا ضمیر اسکو گالیاں دیتا !
اور دوسرا دوست ؟
اس نے اپنے ضمیر کو بیچ کر ایک سفید رنگ کی ٹوپی بنوا لی تھی اسکو سر پر رکھ کر ناک اونچی کی ہاتھ میں تسبیح پکڑی ویکٹم کارڈ پر مذہبی عطر لگائی پہلے ویکٹم کارڈ بڑا بدبودار تھا پھر جب لگا کہ کہیں ضمیر سے خالی کالی روح نظر نہ آجائے تو مذہب کا سہارا لیا !
مذہب کو بیچ میں لے آیا ۔۔ باب رے ڈر نہیں لگا ؟
نہیں اسکا مذہب کھوکھلا تھا بغیر ضمیر کے مذہب نہیں ہوتا ہے
سب کو پھر کیا سچ معلوم پڑ گیا ؟
ہاں سچ تو آہستہ آہستہ روشنی کر دیتا ہے پھر چاہے آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں کہ اپنے کئے الزام تراشیوں کے اندھیروں کو مذہب کا نام دیں ، نقل پکڑی جاتی ہے خاص کر مذہب کی نقل !
اور آگے ؟
بس اسکو خوف نہیں تھا کہ اگر سابق دوست نے خاموشی توڑ دی تو کیا ہوگا ؟
کیا ہوگا ؟
وہ سفید مذہبی کارڈ والی ٹوپی جل کر راکھ ہوجائے گی اور ساری جھوٹی شان و شوکت خاک میں مل جائے گی !
ایسا کیوں ہے کہ اس نے یہ نہیں سوچا ؟
بس کیا کریں انسان بڑا جلدباز ہے اسکو اپنے نفس کی تسکین کرنی ہوتی ہے اس نے یہ سوچا ہی نہیں کہ اصل کہانی سامنے آئی تو کہاں جائے گا بس نفرت نے عقل پر بھی پردہ ڈال دیا تھا !
ضمیر تو مر گیا اب جہاں مرضی جائے وہ تو اب ہر جگہ بےنقاب ہوگا !
ہاہاہاہا ہاں تم سمجھ گئی آج کا سبق ..
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر و جمعہ مبارک
الله رب العالمین ہم سب کو خوشیوں سےبهرپور، امن و سکون سے معمور پرسکون زندگی عطا فرمائے، صحت و سلامتی کے ساتھ ہماری مشکلات دور فرمائے، ہمارے رزق میں خیر و برکت عطا فرماۓ، اور ہمیں دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے ۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن














