Ainy baloch3 retweeted
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
قاسم خان کے یہ الفاظ 💔
Ainy baloch3 retweeted
جیل سے باہر اتے ہیں یا نہیں یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم قربانی دیں گے۔
عظمیٰ خان کے شوہر کا دو ٹوک موقف
Ainy baloch3 retweeted
🚨یہ لو خیبرپختونخوا سے ایک نئ ویڈیو یہ لوگ مائنس عمران خان کرتے کرتے خود مائنس ہو رہے
Ainy baloch3 retweeted
احد خان ❤️
آج چوتھے دن بھی احد خان سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے, آپنی بے باک اور حقیقت پسندانہ بیانات کی وجہ سے!!
Ainy baloch3 retweeted
سیالکوٹ میں غریب رکشہ ڈرائیور کا 2000 روپے کا چالان، رکشہ ڈرائیور نے دلبرداشتہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 💔
Ainy baloch3 retweeted
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا
غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
Ainy baloch3 retweeted
بڑا سے بڑا مجرم بھی ہو تو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر عدالت میں پیش کرنا ہوتا ہے یہاں صوبے کا وزیراعلی پچھلے دس دن سے اغواء ہے اور ہماری عدلیہ کیس کو لٹکا رہے ہیں!!
Ainy baloch3 retweeted
وہ سچ کی خاطر نکلا تھا، وہ حق کی خاطر لڑتا تھا،
وہ ظلمت کے ایوانوں میں، سچ کا چراغ جلاتا تھا۔
نہ خوف نے اس کو جھکنے دیا، نہ لالچ اسے خرید سکا،
اے میرے وطن کے لوگو! اسے اتنی جلدی بھول نہ جانا،
جو سچ کی خاطر جان گنوا بیٹھا، اس کا قرض مت بھول جانا۔
#JusticeForArshadSharif
Ainy baloch3 retweeted
اس بچے کی آواز بنیں 🚨
سجاد مہمند کا بیٹا پشتو میں کہہ رہا ہے، میں ساری قوم سے اپیل کرتا ہوں میرے والد کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں وہ بے گناہ قید ہے
Ainy baloch3 retweeted
نوجوانوں جو حق اور سچ کا راستہ ہے وہ آسان نہیں ہوتا مشکل ہوتا ہے، عمران خان🔥
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Ainy baloch3 retweeted
سپیکر پختونخوا اسمبلی غائب, وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب, وزیراعظم عمران خان غائب!
آواز اٹھائیں بار بار اٹھائیں 🚨
باقی سب باتیں فضول ہے, بے معنیٰ ہے!!
Ainy baloch3 retweeted
بشری بی بی کے لئے میڈیا، لفافے اور یہاں تک پارٹی کے لوگ بھی آواز نہیں اٹھا رہے ہیں
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ناحق قید بشری بی بی کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Ainy baloch3 retweeted
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ













