ARI retweeted
It's my #Twitterversary! I have been on Twitter for 7 years, since 5 Feb 2016 (via @twi_age).
ARI retweeted
بہت غلط بات سب ان محترمہ پر تنقید کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان بے چاری کو کیا پتہ کہ وی پی این شین کی سائنس کیا ہے، محترمہ پولیٹکل سائنس کی سٹوڈنٹ ہیں بہترین بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کھیلتی ہیں, فٹبالر بھی ہیں اور سب سے بڑھ کر میرے پیارے پاکستان کے ڈیفنس منسٹر کی بھتیجی بھی ہیں۔ ان کے بارے میں خبر دار کوئی غلط بات کی، معصوم ہیں یہ۔
ARI retweeted
Replying to @RozinaKhan1212
ٹیوٹر پر سب ایک دوسرے سے یہ ہی بول رہے ہیں کے باہر نکلے گا کون سب پوچھ ہی رہے ہیں نکل کوئی نہیں رہا سمجھ سے باہر ہے
ARI retweeted
Replying to @Aamir_hassan_51
سری لنکا میں سر قلم نہیں ہوۓ مگر سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر مارا ہے ، گھروں کو آگ لگا دی ہے۔ سر قلم کرنا تو محاورۃ بولا جاتا ہے۔
ARI retweeted
Replying to @RozinaKhan1212
ویسے یہ بھی بتا دیتی بہنا سر قلم کون کرے گا
اس صدی میں تو ہوتا ہوانظر نہیں آرہا
ہاں جب سے ارطغرل دیکھا تو بڑا دل تھا سر قلم کرنے کا کاش خواہش پوری ہوسکتی۔
ARI retweeted
دمے با غم بہ سر بردن جہاں یکسر نمی ارزد
بہ مے بہ فروش دلق ما کزیں بہتر نمی ارزد
تھوڑی دیر بھی غم میں بسر کرنا، تمام دنیا کے بدلے مناسب نہیں
ہماری گدڑی شراب کے عوض بیچ دو اس سے بہتر قیمت کے لائق نہیں ہے
ARI retweeted
From the time when #Pakistan had an independent foreign policy.... yaad tu aati ho gi
#KhanFightingForPakistan
India blocked an invitation to Pakistan for the "High level Dialogue on Global Development" held virtually on the sidelines of the BRICS meetings last week.
For more: tribune.com.pk/story/2363493…
#etribune #India
ARI retweeted
سو فیصد فالو بیک دینے والے پی ٹی آئ کے سپاہی, فالو کریں 🇵🇰❤️
@shayezakhan
@Anaya_9831
@Mahroopti
@AA___143
@rana_emii
@Mashooq31509582
@GulfamFaisal786
@ImranKh62444356
@SajjadA91562000
@GhulamM56364110
@Shahzad_Sidd11
ARI retweeted
تحریک انصاف کے دور میں پیناڈول کی کچھ دن کیلئے مارکیٹ میں کمی ہوگئی تھی اور ن۔لیگ کی میڈیا نیکس نے شور مچا دیا تھا، آج چالیس کے لگ بھگ جان بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں عدم دستیابی ہے لیکن کوئی اس پر بات نہیں کر رہا۔
ARI retweeted
Congratulations Ahmad Nawaz on being elected President of Oxford Union. This brave young man who survived the 2014 APS terrorist attack, is an inspiration for all. Ahmad you make us all proud with your spirit & determination reflected in your continuing achievements.
























