رحیموں ڈکیت پھڑیا گیا لٹی گئی رقم نالے ذیورات برآمد ہو گئے۔
عدالت وچ کیس چلیا رحیموں دا وکیل
مائی لارڈ ڈاکے دی ساری رقم تے زیورات برآمد ہو گئے سن تے مالکان نوں مل چکے نیں مالکان دا کوئی نقصان نہیں ہویا اس لئی رحیموں نوں بری کیتا جاۓ
سلمان صفدر صاحب کے دلائل سن کر یاد آ گیا
غیرت جگائی جاتی ہے اور یہ کام حکومتی محکمے کرتےاورانہی کیروک تھام کےلئے قانون ہمیشہ جاگتا رہتا ہے۔
شان اور نیشنل کے جعلی مصالحے، چونے سے کالی مرچ، کیمیکلز سے ہلدی مرچ، مایا اور کیمیکل سے کیچپ مایونیز، بچوں کی اشیاء اور جوس تک جعلی! چند روپے کے لالچ میں ہم اپنی ہی قوم، اپنے بچوں کی صحت اور زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ حکمرانوں کو چور کہنے والے خود اپنے گریبان میں جھانکیں، ہر طبقے میں دو نمبری اور کرپشن پھیلی ہوئی ہے۔ سلمیٰ بٹ کی محنت اور جرات کو سلام! عہدے ختم ہوتے رہیں گے، مگر ان جان لیوا مافیاز کا خاتمہ ضروری ہے۔ پاکستان کو صرف ایماندار حکمران نہیں، ایماندار قوم بھی چاہیے۔ ہماری غیرت کب جاگے گی؟
Hunain Ajmal Dar retweeted
چین پاکستان کو خلا میں ساتھ لے گیا، اور انڈیا کو زمین پر ہی جلنے کے لیے چھوڑ گیا۔
🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
Hunain Ajmal Dar retweeted
I have seen all social media with reference to Pakistan. No one found talking about Pakiatan. Everyone is crying for his own interests. Nothing else. Just Saying
#میں_میں_میں
May Allah Pak Bless Pakistan from evil hands. Ameen
Hunain Ajmal Dar retweeted
کیا حکومتِ پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سیزفائر کا فیصلہ درست ہے؟
کیا طالبان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟
یا پھر ان دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہنا چاہیے
Hunain Ajmal Dar retweeted
RT if you agree 🇵🇰💚🇵🇰
Pakistan Hamesha Zindabad 💪
#WeStandWithPakArmy
Hunain Ajmal Dar retweeted
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کا اپنے مومن بھائی کی طرف پیار و محبت سے دیکھنا عبادت ہے۔
بحار الانوار، ج78، ص140
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ























