توبہ توبہ اللہ
🚨 بنوں: امن جرگے پر کواڈکاپٹر حملہ، بچوں سمیت 9 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ہوید الہ خیل میں امن کے قیام کے لیے منعقدہ مقامی مشران کے جرگے پر کواڈکاپٹر ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق، اتوار کے روز علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر مقامی مشران کا جرگہ جاری تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والے کواڈکاپٹر نے اجتماع کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز بھی بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے ہاتھی خیل میں امن کمیٹی کے سربراہ ملک توانی خان کے گھر پر کواڈکاپٹر حملہ کیا گیا تھا، تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دونوں حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی، جبکہ حملہ آوروں کی شناخت سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
1
مطلب دال میں کچھ کالا ہے
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی شرمناک حرکتیں، نوکری کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب سلوک۔۔۔۔
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی جانب سے نوکری کے حصول کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر نامناسب اور غیر اخلاقی حرکات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خفیہ طور پر اس واقعے کو ریکارڈ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
نوکری دینے کے نام پر خواتین کی عزت اور مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھانا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں، معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائیں۔
14



























