Digital Media Journalist. Social political commentary on current affairs. YouTube: @akramraeeofficial. Posts are my personal opinions. RT’s❌endorsement. HVD73M
- Tweets349K
- Following10.5K
- Followers51.2K
- Likes323K

ALT حامد میر نے جیو نیوز پر بار بار یہ الزام دہرایا کہ فیلڈ مارشل ایوب خان نے مادرِملت فاطمہ جناحؒ کو غدار قرار دیا تھا مگر الزام کے حق میں کبھی ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے۔ میری درخواست پر ایف آئی اے نے 2023ء میں انکوائری کےآرڈر جاری کیے مگر آج تک حامدمیر کو شامل تفتیش کیا نہ ایف آئی آر درج کی۔ اس انکوائری آرڈر کی پاداش میں نگران وزیراطلاعات عامر میر نے میرے خلاف ایف آئی اے میں براہِ راست ایف آئی آر درج کروا دی، مجھے ہتھکڑی لگا کر ایک دہشتگرد کی طرح ضلع کچہری لاہور میں پیش کیا گیا۔ کیا پاکستان میں دو قانون نافذ ہیں؟ اکرم راعی جیسے چھوٹے صحافی کے خلاف ڈائریکٹ ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا جاتا ہے مگر حامد میر اور میر شکیل الرحمن کے خلاف انکوائری آرڈر جاری ہونے کے باوجود انہیں شاملِ تفتیش کیا جاتا ہے نہ ایف آئی آر درج کی جاتی ہے۔ شاید ان دونوں بڑی شخصیات کو نوٹس طلبی جاری کرتے ہوئے پہلے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹانگیں کانپتیتھیں، اب این سی سی آئی اے کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ اس پوسٹ کے ساتھ انکوائری آرڈر کا سکرین شاٹ لف کیا گیا ہے۔ @NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency @OfficialDGISPR