Badr Munir (@AlHaq_72) header
Badr Munir (@AlHaq_72) profile picture

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️🤍

Cairo, Egypt
Joined December 2019
اے گنبد خضریٰ کے مکین ﷺ اے میرے آقا ﷺ آپ کےدشمن ہمیں آپ کی ناموس کی قیمت بتلا رہے ہیں۔ ہم شرمندہ ہیں اور معافی کے خواستگار ہیں کہ کچھ کمزور ایمان والے اس پر بحث بھی کرلیتے ہیں یا رسول اللہﷺ سارا جہان بھی آپ کی ناموس پر قربان کرناپڑے تو یہ سودا مہنگا نہیں بلکہ عین ایمان ہے
2
16
100
آپ اپنی تیاری پوری رکھیں حالات کبھی بھی تبدیل ہو سکتے ہیں
2
50
الله پاکستان کی حفاظت فرما حالیہ سیلاب، بارشوں اور پالیسی سازوں سے
54
دل پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا کریں 🤲: ’’اے اللہ اس دل کو بنانے والے اسے ایمان سے بھر دے یہاں تک کہ میں تجھ سے اس دن آن ملوں جس دن نہ مال اور نہ اولاد کام آئے گی سوائے ان کے جو اللہ کے پاس پاک اور ایمان سے بھرے دل کے ساتھ آئیں گے۔‘‘
1
3
55
﷽ ﴿إنّ اللهَ وملائكتَهُ يُصَلُّونَ على النبي يا أيها الذين آمنوا صَلُّوا عليه وسلِّمُوا تسليما﴾. . اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ.
1
1
32
ھماری اگلی نسل مدینہ جانے کی دعا مانگتے ھوئے🤨😑
2
58
پتنگیں اڑانے والوں کا وجود پاکستان سے ختم کرنا ضروری ہے، ورنہ یہ بھیڑیے دوسروں کے وجود ختم کرتے رہیں گے۔
1
3
57
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے الله ہم سب کو ہدائت دے آمین
1
1
40
ووٹ ضرور ڈالیں، اور کچھ ہو نہ ہو ایک کام تو ضرور ہوجائیگا کہ اوقات پتہ لگ جائیگی، یا تو آپکو آپکی اور آپکے ووٹ کی یا سامنے والوں کو بڑھتی ہوئی نوجوان نسل کی طاقت کے سامنے اپنے ظلم اور جبر کی. الله پاکستان کے حق میں بہتری کرے مانہ کے مسائل بہت زیادہ ہیں مگر شروعات کہیں سے تو ہو
40
Follow this account please
Check out our 1st medium blog ! We explained why we we are building Science Protocol and how it is going to transform science, scientific publication, data ownership, funding and more ! medium.com/@scienceprotocol/… #science #Blockchain #Layer2 #OpenAccess #researcn #Web3
2
45
لَن تَنَالُوا البِرَّ حَتّٰی تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۬ؕ وَ مَا تُنفِقُوا مِن شَیءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیمٌ تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکو گے جب تک تم (اللہ کی راہ میں) اپنی محبوب چیزوں میں سے خرچ نہ کرو، اور تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو بیشک اللہ اسے خوب جاننے والا ہے
1
3
94
#خدا جب کچھ کرنا چاہتا ہے تو سارے قوانین بدل دیے جاتے ہیں انسانی منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اور ناممکنات کی رکاوٹوں کی کوئی اہمیت نہیں رہتی لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير مانگو اسی سے وہی عطا کرنے اور وہی آسانیاں پیدا فرمانے والا ہے
1
66
اهدنا الصراط المستقيم اے ہمارے پروردگار ہمیں سیدھا راستہ دکھا خدا کا راستہ صاف اور معلوم ہے خدا کا راستہ سیدھا ہے اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہیں ہے خدا کا راستہ نیکی سے شروع ہوتا ہے اور جنت اور نعمتوں پر ختم ہوتا ہے۔ #بدر
2
66
حضور میری صداؤں پے غور تو کیجے فقیر یہ تو نہیں کہتا گلے لگا لیجیے عليك أفضل الصلاة والتسليم يا حبيبي يا رسول الله!
1
86
کیا آپ اس بچے کو دیکھ رہے ہیں جس کی ماں اسے گلے سے لگا کر سورج کی تپش اورگدھے سے گرنے سے بچا رہی ہے؟ آپ اسے ایک عام بچے کی طرح دیکھ رہے ہیں، لیکن یہ معصوم بچہ خدا ہے، آسمانوں اور زمینوں کا خالق ہے، اور اپنی ماں کا خالق ہے جس نے اسے اٹھا رکھا ہے اور اس گدھے کا بھی خالق ہے
1
4
215
اللہ رب العزت پاک ہے ان تمام باتوں سے۔ نہ اسکا کوئی بیٹا ہے اور نا وہ کسی کا بیٹا ہے اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ ہوش میں آجاؤ اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جب نہ مال کسی کام آئے گا نہ اولاد۔ اس خدا کی عبادت کرو جس نے مجھے، تمہیں اور پوری انسانیت کو پیدا فرمایا ۔
1
70
اس خدا کی عبادت کرو جس کی عبادت مسیح اس سے پہلے اور بعد کے انبیاء کرتے تھے
57
روز سہتی ہیں جو کوٹھوں پہ ہوس کے نشتر ہم درندے جو نہ ہوتے تو وہ مائیں ہوتیں ۔۔۔۔۔۔ عابی مکھنوی
1
3
112
بســـــــم الله الرحمن الرحيم ۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ
1
3
85
القرآن : وَالذَّاكِـرِيْنَ اللّـٰهَ كَثِيْـرًا وَّالذَّاكِـرَاتِ اَعَدَّ اللّـٰهُ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةً وَّّاَجْرًا عَظِيْمًا اور اللہ کو بہت یاد کرنے والے مردوں اور بہت یاد کرنے والی عورتوں کے لیے بخشش اور بڑا اجر تیار کیا ہے۔
9
167