Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44

Germany
Joined February 2023
ایک طرف عوام کے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی گریٹ ماہرنگ بلوچ جبکہ دوسری طرف عوام کے حقوق چھیننے والی نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ۔۔۔۔
28
245
2
885
9,329
ایک عاصم منیر کے پیچھے لگ کر اپنا مکمل بیڑا غرق کروا رہے ہیں ، عمران خان کو ختم کرتے کرتے خود کو ختم کرواتے جا رہے ہیں ۔۔۔
55
488
5
2,109
47,882
بڑا فیلڈ مارشل بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے ❤️‍🩹
23
323
1,284
11,564
پھر یہ کہتے ھین تم ہماری فوج کے خلاف ہے آج اس فوج نے یہ 8 سالہ بچہ کشمیر میں شھید کر دیا بتائو اب اس فوج کو شاباش دوں ؟؟ تم نے بھت اچھا کیا اس دہشت کو مار کے بتائو کسی بے شرم انسان کے پاس ہےکوئ جواب اسکی ماں کا کیا ہوگا باپ تو زندہ ماردیا تم نے غزہ میں صہونی بچے شھید کر رہےھین ادھر پاکستانی فوج کر رہی ہے اور مجبور ہے بچے مارنے میں الیکشن چوری کرنے میں جیلوں میں ڈالنے میں بے گناہوں کو
14
327
5
770
27,359
اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
پاکستان میں پیدا ہونا ہی سزا بن گیا۔ عدل وانصاف کی دعا کرنے والا حسنین رفیق مسنگ کر دیا گیا۔ حسنین کسی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں۔ @Husnainrafique_
48
818
6
2,581
89,372
یہ فرق ہے تم میں اور ہم میں تم نے بھی پوسٹ لگائ تھی اپنے شہدا کی اور میں نے بھی لگائ ہے پوسٹ اپنے شہید بھائیوں کی تم پے لوگ ہس رہے ہین سوچو تم کتنی نفرت پھیلا چکے ہو عوام میں 32Kلوگ تم پے ہس رہے ھین اور میرے بھائیوں پے لوگ رو رہے ھین یہ دونوں مائوں کے بیٹے ھین لیکن تمہاری غلط پالیسی عوام کو دور کر چکی ہے اپنے آپ سے اب بھی موقع ہے باز آجائو رہا کر دو سب قیدیوں کو عمران خان کو اسکی فیملی کو ورنا تم منہ دیکھانے کے قابل بھی نہیں رہو گئے بند کر دو یہ ظلم
19
402
5
1,551
25,751
ارشد شریف شہید کی ایک سیکنڈ کی زندگی منصور و غریدہ جیسے ٹاؤٹوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔
32
738
6
3,785
24,817
وقارملک نے پوری بات نہیں بتائ عوام کو @RealWaqarMaliks
19
376
4
1,191
12,071
میرے بھائیوں کو بار بار اٹھانے سے کیا میں ڈر جائوں گا یہ آپ کی غلط فہمی ہے اللہ کا حکم ہے ظلم کے خلاف تم پر جھاد فرض ہے اور سب سے افضل جھاد ظالم حکمران کیخلاف کلمہ حق کہنا ہے
360
2,802
39
10,085
239,729
ہر عہدیدار اپنے آپ کو ریاست سمجھتا ہے اور عوام کو بلڈی سولینز کی طرح ڈیل کرتا ہے۔ جو عوام کے نوکر ہیں وہ عوام پر بدمعاش بنے ہوۓ ہیں ۔۔۔
8
179
1
631
7,148
یہ بھی اپنے دور کا عاصم منیر ہوا کرتا تھا لیکن آج دیکھ لو گالیاں کھا رہا ہے زلیل ہو رہا ہے بھت جلد عاصم منیر بھی ایسے ہی ہوگا
49
426
9
1,414
15,052
ایرانی چاہتے تو ایک خالی صوفہ بھی رکھ سکتے تھے، لیکن انہیں پتا تھا کہ یہ ڈھونگی فراڈیہ زبردستی آ کر بیٹھ جائے گا۔ اس لیے انہوں نے اسے دور بٹھا کر ذلیل کرنا زیادہ مناسب سمجھا۔ @OfficialDGISPR bsdk، ہور چوپو گنے! 😂😂😂
67
861
9
3,619
185,558
دنیا کے ہر ملک میں پہلے FIR ہوتی ہے اور پھر بندہ اٹھایا جاتاہے مگر بدقسمتی سے فوجستان میں پہلے بندہ اٹھایا جاتا ہے اور پھر سوچا جاتا ہے کہ اس پر کون سی FIR دینی ہے ۔۔ سترہ اکتوبر صبح 4بجے ابوبکر کے بھائ کو اٹھایا گیا جبکہ ایف آئ آر 17اکتوبر شام 6:30 پر کاٹی گئی ۔۔ لکھ لعنت ڈفرو۔۔۔
1
182
501
7,280
ڈفرز کا ایک اور کارنامہ ، ماہرنگ بلوچ کے لیے بات کرنا بھی جرم ہو گا ۔ ویسے کیا وقت آنے پر اسی طرح ملک کے حقیقی مجرم عاصم منیر یا باقی عہدیدارون کے فیملی ممبران کو بھی اٹھایا جاۓ گا ؟؟؟ جو بیج آج یہ لوگ بو رہے ہیں وہ انہیں کو کاٹنے پڑیں گے بچے گا کوئ نہیں ۔۔۔
17
247
2
743
6,525
اور پھر چراغوں میں روشنی نا رہی اور مشال یوسفزئی صاحبہ پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں !
181
3,160
35
11,907
288,327
لگتا ہے مسلمانوں کاملک اب ختم کر دیا گیا ہے
19
616
6
1,892
15,727
Aladeen retweeted
ایک ابوبکر کو خاموش کرانے چلے تھے، اب ہر طرف سے سوال اٹھ رہے ہیں! ابوبکر نے بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ جرنیلو! آخر کب تک لوگوں کو خوفزدہ کر کے ان کی زبانیں بند کرواتے رہو گے؟ کسی کی آواز دبانے کے لیے اس کے پیاروں کو نشانہ بنانا طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے۔ قاری بلال کو فوری رہا کرو۔
9
370
3
1,231
14,999
اب سکون ہے اب انکے شاگرد بھی سوال کرنا شروع ہوگئے ھین تم جتنا ظلم کرو گئے لوگ اتنا ہی بولیں گئے اب روکو کس کس کو روکو گئے مان لو تم ہار گئے ہو یہ ظلم سے اب کوئ نہیں ڈرنے والا اب بھی موقع ہے عمران خان کا منڈیٹ واپس کردو اسکی فیملی کو رہا کر دو سب لیڈروں کو آزاد کرو پاکستان کا آئین بحال کرو قبضہ چھوڑ ورنا یہ قوم خد تو پھر چھوڑوالے گی تم ننگے ہو چکے ہو اب بچہ بچہ تم سے سوال کرے گا بتائو انکو انکا استاد کدھر ہے
13
663
4
1,833
11,629
واہ خان ❤️‍🩹
70
2,927
19
8,099
79,727