ALI SARWAR 🔥 (@Ali05s) header
ALI SARWAR 🔥 (@Ali05s) profile picture

اے معبود مجھے حشر کے دن امام حسین (ع) کی شفاعت نصیب فرمائے۔🙏 (آمین)

mentally in Karbala
Joined July 2018
دعا سلامتیٗ امامِ زماں علیہالسلام 🌼 اَلَّلهٌمَّ كُنّ لِوَلِيِكَ الحٌجَّةِ بِنِ الحَسَن صَلَوَاتٌكَ عَلَيهِ وَعَلىَ آبَائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَفِي كُلّ سَاعَةٍ وَلِياً وَّحَافِظاً وَقَائِداً وَّناصِراً وَدليلاًوَّعَيناً حَتَّى تُسّكِنَهُ آرَضَكَ طًوعاً وَتٌمَتِّعَهُ
3
11
53
ALI SARWAR 🔥 retweeted
بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ابھی تک کسی مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے نہیں آیا۔ میں بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں کہ توہین رسالت (ص) اور کشمیریوں پر لگاتار ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
2,382
24,951
879
64,803
ALI SARWAR 🔥 retweeted
This attack on our Holy Prophet PBUH is the most painful thing anyone can do to Muslims who feel an intense love & reverence for our Holy Prophet PBUH. OIC must take strong action ag Modi's India bec sadly so far India has been allowed to get away with its Islamophobic policies.
752
20,579
363
54,097
ALI SARWAR 🔥 retweeted
Strongly condemn the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India including inciting vigilante violence against them.
2,287
31,206
832
83,456
ALI SARWAR 🔥 retweeted
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
777
21,817
301
57,451
ALI SARWAR 🔥 retweeted
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
2,523
35,301
696
95,594
ALI SARWAR 🔥 retweeted
تحریک انصاف کا سما ٹی وی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
792
6,242
239
27,498
ALI SARWAR 🔥 retweeted
ہم پاکستان کو پٹرول، ڈیزل اور گندم 40 سے 45 پرسنٹ سستی دیں گے مگر شرط یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہو✌
1,183
11,299
420
37,315
ALI SARWAR 🔥 retweeted
جون کے مہینے میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا عذاب۔۔۔ شکریہ جناب
392
4,599
106
25,371
ALI SARWAR 🔥 retweeted
📍 Bani Gala
946
4,352
280
39,967
ALI SARWAR 🔥 retweeted
لوجی وہ پھر اسلام آباد آگیا اور چیلنج کرنے والوں کا لیڈر اور درجن بھر افراد بدستور نہیں آئے۔ کمال کی منافقت ہے۔
605
8,512
164
34,682
ALI SARWAR 🔥 retweeted
صرف اپنی ضد اور انا کے چکر میں ہنستے بستے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا اور اب بھی بضد ہیں کہ غلطی کی نشاندہی کرنے کی بجائے اس کو جواز فراہم کرو۔
527
6,288
177
21,553
ALI SARWAR 🔥 retweeted
عمران خان نے دو دن پہلے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ پنجاب میں گرمی بڑھنے والی ہے۔ وہ گرفتاری کے لیے بھی تیار ہیں۔
649
5,424
145
24,225
ALI SARWAR 🔥 retweeted
میرے گھر کے 2 AC ، ایک فریج، دو ٹی وی اور اسکے علاوہ ایک درجن سے زائد بجلی سے چلنے والا سامان بجلی کی عجیب آمدورفت کی وجہ سے جل چکے ہیں۔ اس پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ #وہ_کون_تھا
3,403
7,791
603
31,559