Pinned Tweet
چائنا میں جرنلزم ایکسچینج پروگرام کی الوداعی تقریب کے موقع پر مجھے اپنے تجربات کی بنیاد پر چائنا کے دورے پر چند جملے کہنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا اور یہاں نہ صرف میں نے اپنے اشیا پیسفک گروپ کی بلکہ اپنے ملک کی بھی نمائندگی کی ۔۔
اتحادِ ثلاثہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ اور پاکستان کے وزیرِ دفاع کے درمیان سعودی وزیرِ خارجہ کو سفارتی توازن برقرار رکھنے کے لیے خاصی جسمانی مشقت کرنا پڑی۔۔😂
#foryoupageシ #Pakistan #turkey #saudiarabia
1
2
89
خنکیٔ شب اپنے عروج پر ہے۔ ایسے میں حضرت مولانا کی گرفتاری کا سب سے قوی امکان آغوشِ خواب ہی میں دکھائی دیتا ہے۔
This quoted post is unavailable.
14
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے چند روز قبل ملاقات اور اب ضلع قصور کے لیے 6 ارب 94 کروڑ روپے مالیت کی 66 نئی ترقیاتی سکیمیں بجٹ میں علحیدہ سے شامل کرلی گئیں ہیں ۔ دستاویزات
#Punjab – at Lahore, Pakistan
میں نے کچھ کہا ہی نہیں میں نے تو کبھی بد تمیزی نہیں کی میں نے تو ہمیشہ عزت سے بات کی ۔ اب رانا جی نے ڈرنا ہی تھا تو تین سال سے پھپھے کٹنی بن کے ٹی وی پر چالاکیاں کیوں دکھاتے رہے – at Lahore, Pakistan
پنجاب: لاہور میں پولیس افسران کی سرکاری رہائش گاہوں اور سراغ رساں کتوں کے باڑوں کی تعمیر پر 17 کروڑ 77 لاکھ کے اخراجات کا تخمینہ۔۔صرف ایک پولیس آفیسر کے گھر کی تزین وآرائش پر 1 کروڑ 19 لاکھ روپے کے اخراجات ائیں گے ۔۔دستاویزات – at Lahore, Pakistan
پنجاب حکومت بڑی اکیڈمیز اور کوچنگ سنٹرز کو کنٹرول کرنے میں ناکام۔۔۔۔ گڈ گورننس اور ریگولیٹری گیپ ۔۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
103
قبضہ مافیا کی دیدہ دلیری، آزاد کشمیر کی سرکاری زمینیں بھی نہ بچ سکیں! لاہور میں آزاد کشمیر حکومت کی اراضی پر 27 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قبضے کا انکشاف، سوال یہ ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر قبضے ہوتے رہے تو پنجاب کے ذمہ دار ادارے کہاں سوئے ہوئے تھے؟ – at Lahore, Pakistan
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خوشحال دیہات پروگرام کے تحت ہر گاؤں میں ڈویلپمنٹ کیلئے پانچ کروڑ دینے کی اصولی منظوری۔۔۔
#punjab – at Lahore, Pakistan
5
237
چنیوٹ میں لوہے کے خزانوں کی حقیقت؟اور
10 ہزار افراد کی منتقلی؟
#chiniot #foryouシ #PunjabGovernment #minerals – at Lahore, Pakistan
مریم نواز شریف کی محنت اور وژن کی وجہ سے مقامی سطح پر آلودگی بڑھانے والے عوامل پر سخت کنٹرول کی وجہ سے ہواؤں کا رخ بدلتے ہی لاہور کا اے کیو آئی بہتر ہو رہا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب – at Okara, Pakistan
3
300









