علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12) header
علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12) profile picture

Teacher. Admin of #آغوش_ادب Hussaini by faith. social worker.patriot،scorpion. Retweets are not endorsement. https://teapawt.net/t.co/UX8RchyUWa

منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
Joined November 2016
Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)Photo by علی .... ⁦🇵🇰⁩ (@Ali_N_12)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #ملنگ #آغوش_ادب
139
42
1
311
7,448
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
باپ اور بیٹی کا رشتہ دنیا کی سب سے خوبصورت محبت ہے۔ بیٹی باپ کے دل کا وہ ٹکڑا ہوتی ہے، جس کی مسکراہٹ میں اس کی پوری دنیا آباد ہوتی ہے۔ ❤️
78
1,118
15
7,990
190,350
پلکوں پہ کوئی خواب سجایا نہیں گیا وہ شخص ساری عمر بھلایا نہیں گیا اس نے بھی میری بات نہ مانی کبھی کوئی مجھ سے بھی اس کا ناز اٹھایا نہیں گیا اپنی انا کا بوجھ میں ڈھوتا رہا مگر سر اس کے سنگ در پہ جھکایا نہیں گیا بے چہرگی ہی اب مری پہچان بن گئی چہرے پہ کوئی چہرہ لگایا نہیں گیا
سرِ دشتِ دل جو سراب تھا، کوئی خواب تھا,,, مِری خواہشوں کا عذاب تھا، کوئی خواب تھا!!!!! تِری خوشبوؤں کی تلاش میں مِرا راز داں,,, وہی ایک کنجِ گُلاب تھا، کوئی خواب تھا!!!! 🔥🔥
1
6
251
السلام علیکم صبح بخیر حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں وَ اتَّعِظُوا بِمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ قَبْلَ اَنْ يَتَّعِظَ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ۔ (خطبہ۳۲ ) اپنے سے پہلے والوں سے عبرت حاصل کرو اس سے پہلے کہ بعد والے تم سے عبرت حاصل کریں #ملنگ
7
4
22
310
ہمیشہ خاک اڑائی ہے ____ راستوں نے مری اس انتظار کی شدت نے مجھ کو دھول کیا #ملنگ
تم تو اب آئے ہو اس دشت محبت کی طرف,,, میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے!!! 🔥
2
8
216
السلام علیکم صبح بخیر قَالَ علی عَلَیْهِ السّلام دنیا کی مثال سانپ کی سی ہے، جو چھونے میں نرم معلوم ہوتا ہے، مگر اس کے اندر زہر ہلاہل بھرا ہوتا ہے، فریب خوردہ جاہل اس کی طرف کھینچتا ہے اور ہوشمند و دانا اس سے بچ کر رہتا ہے۔ #ملنگ #آغوش_ادب
4
3
11
416
لوگوں کو اس بات کا قصور وار نہ ٹھہرائیں کہ انہوں نے آپ کو مایوس کیا بلکہ خود کو قصوروار ٹھہرائیں کہ آپ نے ان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لی تھیں #ملنگ #آغوش_ادب
2
1
11
190
السلام علیکم صبح بخیر قَالَ علی عَلَیْهِ السَّلَامُ اِنَّ ھٰذِہِ الْقُلُوْبَ تَمَلُّ کَمَا تَمَلُّ الْاَبْدَانُ، فَابْتَغُوْا لَھَا طَرَآئِفَ الْحِکَمِ یہ دل بھی اسی طرح اکتا جاتے ہیں جس طرح بدن اکتا جاتے ہیں، لہٰذا (جب ایسا ہو تو) ان کیلئے لطیف حکیمانہ نکات تلاش کرو #ملنگ
12
4
16
367
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
حصار نکہت گل میں سر بہار تھا میں وہ دن بھی کیا تھے کہ اک اپسرا کا یار تھا میں کوئی بھی اژدہا روزن سے در نہیں آیا اسی نے مجھ کو ڈسا جس کا یار غار تھا میں کسی کے وصل نے یکجا رکھا تھا میرا وجود کسی کے ہجر میں ٹوٹا تو بے شمار تھا میں #یارمن
2
7
1
24
498
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
جہاں میں اِس سے بڑا ___ سانحہ نہیں کوئ کسی کا دھوکہ کسی کی __ جوانی کھا جاۓ میں بے بسی میں خدا سے دعائیں مانگتا ہوں دلوں سے کھیلنے والوں کو ____ موت آجائے #یارمن #آغوش_ادب
9
13
1
56
875
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں #یارمن #آغوش_ادب
5
12
46
776
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
وہ تیرے بچھڑنے کا سماں یاد جب آیا۔۔۔!! بیتے ہوئے لمحوں کو سسکتے ہوئے دیکھا #یارمن
6
17
2
103
1,662
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
گئے زمانے کی چاپ جن کو سمجھ رہے ہو وہ آنے والے اداس لمحوں کی سسکیاں ہیں #یارمن
وہ تیرے بچھڑنے کا سماں یاد جب آیا۔۔۔!! بیتے ہوئے لمحوں کو سسکتے ہوئے دیکھا
1
5
12
327
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
اب وہی پوچھتا ہے مجھ سے بھٹکنے کا سبب جس کی آنکھوں سے ہی آغاز سفر میں نے کیا #یارمن #آغوش_ادب
10
9
39
542
آنکھ میں ٹھرے ہوئے شخص میری بات تو سُن. تُو نے بہہ جانا ہے_____ گر ضبط میرا ٹوٹ گیا.. #ملنگ #آغوش_ادب
2
10
317
السلام علیکم صبح بخیر " قَالَ علی عَلَیْهِ السَّلَامُ فَقْدُ الْاَحِبَّةِ غُرْبَةٌ. دوستوں کو کھو دینا غریب الوطنی ہے #ملنگ
3
2
10
216
السلام علیکم صبح بخیر مولا علی علیہ السلام فرماتے ھیں " وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے "
4
3
16
220
السلام علیکم صبح بخیر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ عَشِقَ شَیئاً اَعْشَی بَصَرَهُ وَ اَمْرَضَ قَلْبَهُ۔ (خطبہ۱۰۷ ) جو شخص کسی شی سے بے تحاشا محبت کرتا ہے وہ اُس کی آنکھوں کو اندھا، دل کو مریض کر دیتی ہے۔ #ملنگ
4
6
1
33
550
اک ایسا تجسس ھے جو جینے نہی دیتا ہے خلد کی خواہش تو مرنا بھی پڑے گا آساں بھی نہی عشق کے یہ سارے مراحل کندن اگر ھونا ھے تو جلنا بھی پڑے گا #ملنگ
7
294
السلام علیکم صبح بخیر #ملنگ
5
7
1
29
556
علی .... ⁦🇵🇰⁩ retweeted
ھمارے واسطے _____ کھولے گا کون دروازہ ھم آہٹوں کی طرح ہیں نا دستکوں کی طرح #یارمن
1
4
1
29
815