ضلعی صدر ایم پی اے جوہر خان نے پارٹی قیادت کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے 8 فروری کو پاکستان تحریکِ انصاف کے مبینہ طور پر چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف لکی مروت میں احتجاج کی کال دے دی۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ۔
2
46
Alif Jan retweeted
"دیکھیے پی ٹی آئی کی قیادت سب کچھ جانتی ہے۔ انہیں یہ بھی علم ہے کہ کیا کرنا ہے وقت کی ضرورت کیا ہے اور تحریک کیسے چلتی ہےیہ چیزیں انہیں سکھانے کی ضرورت نہیں۔ یہ سازشوں فتنوں حکومت اور کرپشن پر تو بات کر سکتی ہے، مگر بدقسمتی سے ایک مؤثر احتجاجی تحریک چلانے میں ناکام نظر آتی ہے۔ یہی اصل سوال اور اصل مسئلہ ہے۔"
شیر افصل خان مروت
Alif Jan retweeted
سابق وزیرِاعظم پاکستان عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گزشتہ 105 دنوں سے اہلِ خانہ، وکلاء اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے مسلسل تشویشناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس کے باوجود کسی قسم کی شفاف معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں، جو مزید سوالات کو جنم دیتی ہیں۔
کسی بھی معاشرے میں اختلافِ رائے یا سیاسی مخالفت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ بنیادی انسانی حقوق معطل کر دیے جائیں۔ قیدیوں سے ملاقات، علاج اور معلومات تک رسائی کوئی رعایت نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔
اس طرزِ عمل سے نہ صرف انصاف کے تقاضے مجروح ہو رہے ہیں بلکہ ریاستی نظام پر عوام کا اعتماد بھی کمزور پڑ رہا ہے۔ ذمہ دار اداروں سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ملاقاتوں کی اجازت دی جائے، صحت کے حوالے سے حقائق سامنے لائے جائیں اور قانون و انسانیت دونوں کا خیال رکھا جائے۔
Alif Jan retweeted
"خان سے اگر لوگ محبت کرتے ہیں تو یہ بھی اللّٰہ کی کرم نوازی ہے اور دوسرا پارٹی کو کلٹ نہ بنائیں. جب میں نے لوگوں کو نکالا تھا، تو میں وزیر اعلیٰ نہیں تھا بلکہ ایک ورکرز کی حثیت سے عوام کو نکالا.
آپکی یہ بات کہ خان کا جس پہ ہاتھ ہو تو وہ عزت پاتا ہے تو بات یہ ہے کہ خان نے تو سب پہ ہاتھ رکھنا چاہا، تو وہ ہیرو کیوں نہ بنے؟ اس میں ہماری محنت بھی شامل ہے اور عزت و ذلت صرف اور صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے! یہ وقت فیصلہ کریگا کہ سرخرو کون ہوتا ہے."
#sherafzalkhanmarwat
"26ویں ائینی ترمیم کے وقت اگر اپنا ضمیر بیچنا ہوتا تو میں بھی دو ارب 20 کروڑ لے کر اپنا ضمیر بھیج دیتا، پیسے کما لیتا، اور وزارت بھی لیں لیتا۔
میں کوئی عرب پتی یا کھرب پتی ادمی نہیں ہوں، مگر میں نے عمران خان کی کاز اور نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔"
شیر افضل خان مروت
@sherafzalm
Alif Jan retweeted
اپ کا دفتر اج بھی عمران خان کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے اپ کے دل میں اج بھی عمران خان ہیں ، صحافی کا شیر افضل خان مروت سے مکالمہ
پاکستان کے کس قانون کے تحت اسمبلی کے گیٹ پر ایجنسیاں اور پولیس کو کھڑا کر دیا جاتا ہے ، شیر افضل خان مروت
@sherafzalmarwat
نہ سرکاری وسائل استعمال کرنے کا الزام نہ سات لیڈرشپ ہونے کا اور نہ کوئی عہدہ ان کو کہتا ہے لیڈر وہ یے جو بغیر لیڈرشپ کے بغیر سرکار وسائل کے اتنی بڑی تعداد میں کروڈ نکال سکے ان کو کہتا ہے لیڈر انکو کہتا ہے رہنما
@sherafzalmarwat ویل ڈن مروت صاحب
Alif Jan retweeted
کیا بات ہے ،شیر افضل خان مروت کے اخلاص کی ،کہ باوجود اپنے لوگوں کی بے توقیری کے ،حق وسچ بات سے نہ روک سکی ۔
جیو تو ایسے 💞🔥
"عمران خان ،اس خطے کے لئے ،پاکستانیوں کے لئے"اللّٰہ "کی ایک رحمت ہے ،لیکن ہم قدر نہیں کر پا رہے"
شیر افضل خان مروت
Alif Jan retweeted
"جس پارٹی میں وحدت نہ ہو،وہ چاہے جتنی بھی مقبول جماعت کیو نہ ہو،وہ field میں احتجاج نہیں کر پاتے،اور پاکستان تحریک انصاف میں چاہے مرکزی قیادت ہو یا تنظیمی سطح پہ،ہر جگہ گروپ بندیاں ہیں،اور اس کا احساس ہی نہیں کیا جا رہا"
شیر افضل خان مروت 👍
Alif Jan retweeted
"اب میں کسی سیاسی جماعت میں نہیں جانا چاہتا، اللّٰہ نے عوام کے دلوں میں میرے لئے محبت ڈالی ہے اور اسی محبت کے ساتھ اکیلا ہی بہتر ہوں"
شیر افضل خان مروت ♥️ ♥️ ♥️
ویلڈن مشرہ ❤️
🚨"جو خاموشی سے بیٹھے ہوئے ہیں، کیا وہ بھول گئے وہ منظر، جب عمران خان کو کرسی سے گرایا گیا؟ میں نہیں بھول سکتا وہ منظر، جب ان کو مارا گیا! اور کیوں کر مار رہے ہیں؟ اور کون مار رہے ہیں؟ اور ان کی جرات کیسے ہوئی؟ اور یہ کہتا ہوں، کہ جو ڈر گیا وہ مر گیا! پشتونوں نے نہیں ڈرنا ہے! اور اگر ڈر کبھی نزدیک بھی ائے، تو مار دو ڈر کو لات۔ل!"
شیر افضل خان مروت
Alif Jan retweeted
میرے الفاظ نوٹ کر لیجیے — اور چاہیں تو اس پر تاریخ بھی لگا لیجیے۔
عمران خان کا پیغام آیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سوہیل آفریدی کو احتجاجی سیاست کے لیے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
لیکن میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں:
آئندہ تین ماہ میں پی ٹی آئی نہ کوئی مؤثر احتجاج کرے گی، نہ کوئی حقیقی مزاحمتی تحریک چل سکے گی۔
وجہ ایک نہیں، کئی ہیں — اور سب ناقابلِ تردید۔
اوّل:
نہ پارٹی ذہنی طور پر تیار ہے، نہ تنظیمی طور پر۔ احتجاج نعرے سے نہیں، وار روم، کمانڈ، چین آف کمانڈ اور فیلڈ لیڈرشپ سے چلتا ہے۔ پی ٹی آئی کے پاس اس وقت ان میں سے کچھ بھی موجود نہیں۔
دوم:
جنہوں نے قیادت کرنی ہے، وہ خود کنفیوز ہیں۔
جنہیں سڑک پر ہونا چاہیے، وہ سٹوڈیوز میں ہیں۔
اور جنہیں فیصلے لینے چاہییں، وہ ایک غیر منتخب دائرے کی اجازت کے منتظر ہیں۔
ایسی حالت میں احتجاج نہیں، تماشہ ہوتا ہے — اور وہ بھی چند گھنٹوں کا۔
سوم:
پارٹی میں نہ اعتماد ہے، نہ اتفاق۔
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف لوگ تحریک نہیں چلاتے۔
تحریک وہ چلاتے ہیں جو اپنی انا، گروہ اور مفاد سے اوپر اٹھ سکیں — اور فی الحال یہ وصف ناپید ہے۔
چہارم:
پچھلے تجربات سب کے سامنے ہیں۔
کال دی گئی، لوگ نکلے، گرفتار ہوئے، تشدد ہوا —
اور قیادت نے یا تو خاموشی اختیار کی یا پھر یوٹرن لے لیا۔
جو کارکن ایک بار جل چکا ہو، وہ بغیر تیاری دوبارہ آگ میں نہیں کودتا۔
پنجم (اور سب سے اہم):
ابھی تک یہ طے ہی نہیں ہو سکا کہ احتجاج کون لیڈ کرے گا، کیسے کرے گا، کہاں کرے گا اور انجام تک کیسے پہنچائے گا۔
جب تک یہ سوالات حل نہیں ہوتے، ہر اعلان محض ایک جذباتی جملہ رہتا ہے۔
میں یہ بات جذبات میں نہیں کہہ رہا،
میں یہ بات تجربے، مشاہدے اور اندرونی حقائق کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔
اور یاد رکھیے:
جب احتجاج کا اعلان تیاری سے پہلے ہو،
جب قیادت ناتجربہ کار ہو،
اور جب مقصد واضح نہ ہو —
تو احتجاج تحریک نہیں بنتا، تحریک کی تدفین بن جاتا ہے۔
اس لیے میرے الفاظ لکھ لیجیے:
آئندہ تین ماہ میں پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی سنجیدہ احتجاجی سیاست نہیں ہوگی۔
اور اگر ہوئی بھی،
تو وہ ایسی ہوگی جس کا سب سے زیادہ نقصان خود پی ٹی آئی کو ہوگا —
اور فائدہ ہمیشہ کی طرح تماش بینوں کو۔
یہ تلخ ہے،
مگر یہی سچ ہے —
علیمہ خان صاحبہ نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ان کی آواز میں پارٹی لیڈروں کو میسجز/وائس نوٹ/فون کالز کی جارہی ہیں۔اسد قیصر تک کو بھی کال گئی۔
AI Voice Cloning ٹیکنالوجی کے زریعے پارٹی کو گمراہ کیا جارہا ہے۔۔ ؟
رئوف کلاسرا فیس بک پیج کے لیے رپورٹر دانیال ہاشمی کے ساتھ حیران کن انکشافات کہ اور کس کو ان کی آواز میں کالز کی گئی ہیں۔
👇
facebook.com/share/17XfCzU7Q…
@Aleema_KhanPK @PTIofficial @AsadQaiserPTI
دو سال سے زائد ہو گئے،
عمران خان
نے سورج نہیں دیکھا
تین بار پارٹی سے نکالنے کے باوجود پھر بھی وفاداری عمران خان کے ساتھ ھے اور اس کے باوجود لوگ ان کے خلاف بکواس کرتے ہیں بہت افسوس کی بات ہے
@sherafzalmarwat








