کوئٹہ:04/04/2023نیشنل پارٹی کےمرکزی صدروسابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ پارٹی کےمرکزی سیکٹریٹ میں پارٹی کےسینئردوستوں کےساتھ ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال پارٹی امور اورمردم شماری کے موضع پہ تفصیلی بات چیت کررےھے،
1
14
کوئٹہ:21/03/2023نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی نیشنل پارٹی کوئٹہ کےصدرحاجی میرعطاءمحمدبنگلزئی کےہدایت کےمطابق برمہ ھوٹل شفیع کالونی میں مردم سماری کےعملےکےساتھ ڈورٹوڈور جاکرعوام کی مردم شماری کروارےھے اوران کےساتھ مکمل تعاون کررےھے۔
21
کوئٹہ:18/03/2023نیشنل پارٹی کےمرکزی صدروسابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اورنیشنل پارٹی کےمرکزی جنرل سیکرٹری میرجان محمدبلیدی سے نیشنل پارٹی کےسینئردوست ان کےرئیشگاہ پہ طویل اہم ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال پارٹی اموراورمردم شماری کےحوالےسےتفصیلی بات چیت کررےھے۔
15
کوئٹہ:27/01/2023نیشنل پارٹی کےمرکزی نائب صدرڈاکٹراسحاق بلوچ پارٹی کےمرکزی سیکٹریٹ میں نیشنل پارٹی کےسینئردوستوں کےساتھ ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال اورپارٹی امورپہ تفصیلی بات چیت کررےھے۔*
22
نیشنل پارٹی کےمرکزی صدر وسابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ تربت کےعلاقےتمپ میں عظیم الشان شمولیتی پروگرام سےخطاب کررےھے۔
2
25
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کےمرکزی صدرسابق وزیراعلی بلوچستان عوامی خیرخواہ خیرخوائےبلوچ وبلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سےنیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی ان کےرئیشگاہ پہ طویل اہم ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال بلوچستان میں امن وامان کی ناقص صورت حال پہ بات چیت کررےھے۔
25
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی انوربلوچ سےان کےآفس میں ملاقات سریاب کوئٹہ میں گیس کےپریشرکی کمی اورگیس کےدیگرمسلےمسائل پہ تفصیلی بات چیت کررےھے
1
کوئٹہ:06/12/1022نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےڈی جی عبدالجبارصاحب سےجناح ٹاون میں ان کےآفس میں ملاقات کررےھےاس موقع پہ پیپلزپارٹی کےسینئررھنمامیرعبداللہ نیچاری بھی موجودھے۔
Alim Jan Bangulzai NP retweeted
#Thread
خفیہ معاہدے پر ریکوڈک بچاؤ تحریک چلانے کا اعلان کرے گے۔
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی نےکہاھےکہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت مدبرانہ سوچ دور اندیشی اور ان کی دن رات محنت اور جدوجہد سے پورے بلوچستان کی مقبول ترین پارٹی بنتی جا رہی ھے تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ نیشنل پارٹی میں شمولیت کررےھے
کوئٹہ:02/12/2022نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی نیشنل پارٹی کےصوبائی لیبرسیکرٹری منظوربلوچ بی ایس اوپجارکےمرکزی انفارمیشن سیکرٹری نعیم بلوچ نیشنل پارٹی کے رھنما ناصرشاھوانی نیشنل پارٹی کےحاجی عبدالفتاح بلوچ پارٹی کےمرکزی سیکٹریٹ میں ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال اورپارٹی
1
کوئٹہ:17/11/2022نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی حاجی میرمحمدیوسف بنگلزئی سے بی این پی کے سینئررھنما ملک میرفہیم شاھوانی ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال قبائلی مسلےمسائل اورامن وامان کےموضع پہ تفصیلی بات چیت کررےھے۔
کوئٹہ:07/07/2022نیشنل پارٹی کےسینئررھنماومرکزی کونسلرعالم جان بنگلزئی ایم ایس ہیلپرھسپتال ڈاکٹرعبدالرحم بگٹی سےان کےآفس میں ملاقات ھسپتال کےمسلےمسائل پہ تفصیلی بات چیت کررےھے
3
کوئٹہ:18/06/2022نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی این پی کےسینئررھنماٹکری میرصدام لانگو این پی کےسینئررھنمامحمدیونس بلوچ اوراین پی سبی تلی کےیونٹ سیکرٹری فاروق مرکزی سیکٹریٹ میں طویل اہم ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت بلدیاتی الیکشن اورپارٹی امورپہ تفصیلی بات چیت کررےھے
2
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کےمرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چیرمین خیرجان بلوچ آواران سے کوئٹہ پہنچھتےہی پارٹی کےمرکزی سیکٹریٹ پہنچھے جہاں نیشنل پارٹی کےعالم جان بنگلزئی حاجی نعیم بنگلزئی کامریڈعبدالغفاربلوچ ریاض زہری ان سےملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال اورپارٹی امورپہ تبادلہ خیال کررےھے۔۔
کوئٹہ:07/06/2022نیشنل پارٹی کےمرکزی نائب صدرچیف آف بنگلزئی سردارکمال بنگلزئی اورسردارزادہ میر طارق جان بنگلزئی سےنیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی ملاقات بلوچستان کےسیاسی صورت حال اور حلقہ بندیوں کےموضع پہ بات چیت کررےھے
1
کوئٹہ:31/05/2022نیشنل پارٹی سینئررھنماعالم جان بنگلزئی کےسربرائی میں نیشنل پارٹی کےدوست گریڈکلی بنگلزئی ڈسپلےسینٹر کادورہ ڈسپلےسینٹرکےانچارچ محمدیونس صاحب سےملاقات ووٹ انراج کےحوالےسےتفصیلی بات چیت
نیشننل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی ممتازقبائلی وسیاسی رھنماآل بلوچستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدرسیدقیام الدین آغا اہم ملاقات ملک کےموجودہ سیاسی صورت حال پہ تبادلہ خیال کرررےھے
Alim Jan Bangulzai NP retweeted
Thank you @muckrack
Today's featured journalist is @NasirSWani, a freelance journalist with bylines in @DailyTalib and @baluchexpress. Nasir covers crime, justice and the Middle East. https://teapawt.net/t.co/XQ17EaXnIm #MRfeaturedjournalist




















