Pinned Tweet
وقت، دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو مُفت میں ملتی ہیں،
مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتے ہیں!
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
🌻🍂صبح بخیر زندگی🍂🌻
انسان کی ہر کوشش اور ہر عمل اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے۔ اس لیے نیکی کے راستے پر چلتے رہیں، کیونکہ ہر شخص کو اپنے اعمال کا بدلہ ملے گا.یا اللہ! ہماری کوششوں کو نیک بنا، ہمارے اعمال قبول فرما اور ہمیں آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔ آمین۔🤲🏻
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
22
May your memories today be awesome, your dreams become a reality, your joy last forever.
@acidicgirl4
Have a wonderful Birthday!
Happy Birthday!
@acidicgirl4
Wishing you a beautiful year ahead filled with grace, love, an meaningful moments.
May this new chapter bring a HAPPY
Birthday
May this special day bring you endless happiness and unforgettable memories.
Happy Birthday!🎂🎂
@acidicgirl4
Wishing you a beautiful year ahead filled with grace, love, an meaningful moments.
May this new chapter bring a richly blessed life and endless love your way.
May God bless you always, and may you continue to be a light and blessing to others.
کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست چال پر
میں جن پہ چل رہا ہوں وہ پتھر بھی تو دیکھیں
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
16
🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
💦 عیدالاضحیٰ ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اخلاص، قربانی اور اطاعت کا درس دیتی ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں سکون، دلوں میں محبت اور زندگیوں میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
1
1
34
فارِغ نہ جانئیے مجھے مصروفِ جنگ ہوں
اُس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی۔۔۔!#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
1
30
دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی
ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی.
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
2
37
اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ ’’بیشک اللہ تعالیٰ اور اْس (اللّٰہ) کے فرشتے نبی ( اکرمﷺ ) پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی (اکرمﷺ) پرخوب درود اور سلام بھیجو"
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
1
205
جو خود پہلے جیسے نہیں رہے
اُنہیں ہم بدلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔۔۔
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
2
33
اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ
رمضان کی مبارک گھڑیاں ہم سب کے لیے رحمت بن جائیں*دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو برکت اور اعمال کو قبولیت عطا کرے*اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
2
37
اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ
یا اللہ! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے،
ہماری زندگیوں کے لیے روشنی،
اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا ربَّ العالمین
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
2
3
54
جو میں مسکرا رہا ہوں تو یہ میرا فن ہے یاروں
کہ ہزار غم چھپے ہیں میری اک ہنسی کے پیچھے
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
19
Happy Birthday 🎂🎂 @An_Tl_Hyat🎂🎂
May this year bring you closer to your dreams and fill your life with unforgettable moments.ameen
Happy birthday🎂🎂 @An_Tl_Hyat🎂🎂
May God add many more years of happiness and good health to your life. Happy birthday-have a blessed day
Happy birthday
@Noor_A2812
May you have all the joy your heart can hold , all the smile a day can bring , all the blessings a life can unfold , may you get the world's best in everything .
Wishing you a Happy Birthday
Happy Birthday
@Noor_A2812
May this year bring you closer to your dreams and fill your life with unforgettable moments🎂








