M Shahbaz Aziz (@AllXperts) header
M Shahbaz Aziz (@AllXperts) profile picture

CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan

Lahore, Pakistan
Joined July 2008
Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)
ترقی کی جانب ایک اور قدم 🤪🤣🙂😏🧐 #اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار
1
2
420
In #Pakistan we go to work to earn money so we can buy fuel to go to work and pay bills. thank you @CMShehbaz
18
گاؤں کے سادہ مکان کا خوبصورت منظر اور چھوٹا بھائی نماز عشاء ادا کرتے ہوئے ماشاء اللّٰہ
7
مولانا صاحب کے بیٹے کی ویڈیو کے فیک ہونے کیلئے یہی ثبوت کافی ہے کہ ویڈیو میں لڑکی ہے منقول😐
9
27 دن کے اندر کراچی میں فٹ پاتھ کو رنگ نہیں ہوتا محسن نقوی نے پورا انڈرپاس بنا دیا
12
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار خاتون سامنے آ گئی، سینٹورس میں رہائش دینے، کئی ماہ سے لاتعلق ہوجانے کا انکشاف، اپنے سسر مولنا فضل الرحمن سے مداخلت کی اپیل
37
پولیو قطرے دروازے توڑ کر پلائیں ، اور بھوک سے مرنے دیا جاتا اس وقت حکومت کو بچوں کی فکر نہیں ہوتی،ان کے گھر خوراک کیوں نہیں دیتے؟
29
Pakistan's Top 15 Banks by Deposits – September 2026 Which banks hold the largest deposit bases in Pakistan? As of 30 September 2026, UBL leads the banking sector with deposits of Rs 6.501 trillion, followed by HBL and National Bank of Pakistan.
21
صرف 27 دنوں میں انڈر پاس بہت اچھا کام ہورہا ہے لیکن کیا راول ڈیم جو گٹر بن گیا ہے اس پہ کام نہیں ہونا ؟ پچھلے 4 سال سے سی ڈی اے کہہ رہا ہے آج یا کل لیکن وہ کل ابھی تک نہیں آیا اور راول ڈیم کا زہر ہر طرف بیماریاں پھیلا رہا ہے ۔ یہ کام انڈر پاس سے پہلے ضروری ہے پلیز #teacherusman
10
Muslim’s are the problem! 🤔
19
افغانی تین چیزوں سے بہت ڈرتے ہیں۔۔ پہلا پاک فوج۔ دوسرا پاک فضائیہ۔ تیسرا گلین میکسویل۔۔😁😄 #ہمارا_فخر_عاصم_منیر
24
Here’s why Sahil Adeem got banned on TV Sahil Adeem | Muslim Identity | Ban Culture | Ramadan Transmission | Samaa | NEO | GNN | GEO | ARY | USA-Iran Conflict | Taghut | Compromised Media | Shadowbanning #ہمارا_فخر_عاصم_منیر #سلام_پاک_فوج #مرد_آہن_عاصم_منیر #قوت_کا_مرکز_عاصم_منیر
225
یہ جیت جمہوریت, اظہار کی آزادی اور سیکولرازم کی فتح ہے۔ جو الباکستانی امریکی مڈٹرم الیکشن میں مسلمان امیدواروں کے جیتنے کی خوشی منا رہے اور بغلیں بجا رہے ہیں ان سے سوال ہے....!
17
ٹرمپ نے طنزاً کہا تھا کہ عبدالسید کو سینیٹ میں داخل ہونے سے قبل میٹل ڈیٹیکٹر سے گزرنا ہوگا۔ اس پر مشی گن سے ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار عبدالسید یوں کرارا جواب دیا: ’’میں میٹل ڈیٹیکٹر سے گزرنے کے لیے تیار ہوں، بشرطے کہ تم لائی ڈیٹیکٹر (Lie Detector) کا سامنا کرنے کے لیے
1
10
تیار ہو، کیوں کہ میرے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، جب کہ تمہارے پاس چھپانے کو بہت کچھ ہے۔ پہلا سوال ایپسٹین سے متعلق ہوگا اور دوسرا یہ کہ کیا تم واقعی 2020 کا صدارتی انتخاب جیتے تھے؟‘‘ یاد رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالسید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔
8