بڑی قربانی میں اللہ پاک نے سات حصے رکھے ہیں کسی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں✌️
اسی طرح ایک خاوند میں اللہ نے چار حصے رکھے ہیں۔پھر ایک بیوی اکیلی سارا خاوند کیوں ہڑپ کرنا چاہتی ہے
1
5
203
سائیکل چلا کر ٹانگیں دکھیں تو بائیک لے لیا۔
بائیک چلا کر کمر تھکی تو کار لے لی۔
کار چلا کر پیٹ نکلا تو جم جوائن کر لیا اور وہاں پھر سائیکل چلانے لگ گئے۔
شاید اسی کو "ری سائیکلنگ " کہتے ہیں😎😜
اور اس وقت جو صورت حال چل رہی ھے لگتا ھے ساری قوم ویسے ھی سائیکلوں پہ آجانی ھے۔
12
226
اگر حکومت واقعی لوگوں کی جان بچانے کے لیے موٹر سائیکل والوں کا چالان کرتی ہے تو پولیو کے قطروں کی طرح گھر گھر جا کر ہیلمٹ دے 😁
11
215
ریٹائرڈ افسران کو بار بار تعینات کرنے سے بہتر ہے ان کی نوکری تاحیات کر دیں، تاکہ نوجوان پڑھائی کے خواب میں اپنا وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں
میں نے دو روپے کا سِکہ سمندر میں پھینکا اور اچھے اچھے دوستوں کی وِش کی تو
سمندر نے مجھے آپ جیسے دوست دیے اور کہا دو روپے میں ایسے ہی ملتے ہیں😁
1
7
243
ایک بہت بڑے ادیب کی شادی ہوئی ۔
جب کمرے میں داخل ہوئے تو بہت گھبرائے ہوئے تھے۔
سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ بیگم سے بات کس طرح شروع کریں۔
آخر ہمت کرکےڈرتے ہوئے کہا
"جی تھوڑی دیر پہلے آپ سے شادی ہوئی تھی بس اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں "😂😂
4
185




