Pinned Tweet
عوامی نیشنل پارٹی صدر و سینٹر ایمل ولی خان نے میرے اس سوال پر سیخ پا ہوگئے اور پھر گربیان پکڑا، موبائل چھینا اور بدتمیزی کی، پوری ویڈیو دیکھیں
🚨" مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور کی خیبرپختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد 80 ٪ د ہ ش ت گ ر د ی کے خاتمے کی بات پر آپ کی رائے کیا ہے؟ و ثمر ہارون بلور کو کی 80 ٪ د ہ ش ت گ ر د ی کی خاتمے کی بات پر آپ کا ان کو پیغام کیا ہے؟" 🤔
1
5
273
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہونے افسوسناک واقعے، 90 کلو گرام سونا نکلنے کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی و جمعیت علمائے اسلام کو موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ساتھ ہونے کے حوالے سے جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے علی خیل میں ناصر اور ان کے بھائی انوار الدین کے گھر پر کوڈ کاپٹر ڈرون ب م گرانے کی وجہ سے بچوں و خواتین سمیت 10 افراد شدید ز خ م ی – at Islamabad, Pakistan
106
حبہ فواد چوہدری کا کاکڑ قبیلے سے تعلق رکھنے کا معاملہ، کیا حبہ فواد چوہدری یا کاکڑ بلوچستان سے سینیٹر بن جائے گی؟ سینیٹر بننے کے لیے حبہ فواد چوہدری یا کاکڑ کو مزید کیا کرنا ہوگا؟ کیا حبہ فواد چوہدری یا کاکڑ کے ساتھ بلوچستان سے سینیٹر بننے کا وعدہ پورا ہو جائے گا؟ – at Islamabad, Pakistan
پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان، پختون تحفظ مومنٹ سربراہ منظور پشتین کے پیغام کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے حوالے پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر بلال خان مندوخیل نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کی قید، پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خطاب اور نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ایم این اے ڈاکٹر فاروق ستار کا مؤقف کیا ہے؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے علاقائی تجارت کے حوالے سے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
1
6
455
پختون تحفظ مومنٹ سربراہ منظور پشتین کا معدنیات کے حوالے سے ویڈیو پیغام، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے 90 کلو گرام سونے کے نکلنے کے ساتھ ساتھ منرل انویسٹمنٹ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان تحریک انصاف ایم این اے عاطف خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
اختیار ولی خان کوہاٹ سے روزانہ 90 کلوگرام سونا نکالے جانے کے اعدادوشمار بتانے کے ساتھ ساتھ کیا شمالی وزیرستان سے نکالنے والی معدنی وسائل اور کرک سے تیل و گیس کی پیداوار، آمدن اور اس سے صوبائی و مقامی عوام کو حاصل ہونے والے فوائد کی تفصیلات بھی عوام کے سامنے لائیں گے؟ – at Islamabad, Pakistan
عوامی نیشنل پارٹی صدر و سینٹر ایمل ولی خان امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے
ایمل ولی خان کی وطن واپسی، سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
اے این پی قیادت کی وطن واپسی، آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر نظریں
ایمل ولی خان وطن واپس اکر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی متوقع – at Islamabad, Pakistan
1
129
پاکستان تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل خان بازئی اور ان کے بھائی خوشدل خان بازئی کئی ماہ سے تھری ایم پی او کے تحت حراست میں رکھنے کے بعد آج رہا ہو گئے، پاکستان تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل بازئی نے کہا کہ کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور تاحیات رہیں گے – at Islamabad, Pakistan
1
14
313
اسلام آباد میں فاٹا ہاؤس پر قبضے کے حوالے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا کہا و ساتھ ساتھ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کئی سال قبل افتتاح کے موقع پر فاٹا ہاؤس کے حوالے سے کیا کہا تھا؟ سنیے
@MohsinnaqviC42 @ShkhRasheed – at Islamabad, Pakistan
چیف کمشنر اسلام آباد و کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چیئرمین لفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف نے اتوار بازار کی بندش کے حوالے سے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
ایف آئی اے و سی ڈی اے کے نوٹسسز کے ساتھ ساتھ ملکی مسائل کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خطاب، جمہوریت، آئین، قانون اوپننگ بیٹسمین کے طور پر میدان کھیلنے کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
پاکستان میں جمہوریت و عدالتوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ ملک پر قبضے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سینئر وکیل سپریم کورٹ و سینیٹر حامد خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر، جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف و وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خطاب سمیت تجاوزات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سینیٹر فلک ناز چترالی نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
جمعیت علمائے اسلام و حکومت کے درمیان ل ڑ ا ئ ی، پارلیمنٹ ہاؤس سے لوگوں کے مسائل کے حل امید کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
6
471







