Pinned Tweet
This is my YouTube channel....
Baba ki diary Asif Alvi
youtube.com/channel/UCqiEgpK…
Special thank you to my 36 new followers from Pakistan, and more last week. tweepsmap.com/!AlviBoom56
آج کا ویلاگ غیور قوم کے بہادر غیرت مند اور ایمان کے پختہ وزیراعظم عمران خان کا امریکہ کے ایک چینل HBO کو انٹرویو دینے Do more کے بجائے No more کہنے پر ہے کپتان کا اپنی قوم سے کیئے گئے وعدے نا کبھی خود جھکا اور نا کبھی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا کا ثبوت ہے۔
youtu.be/KwH7phK2il4
آج کا ویلاگ گزرے ہفتے ایک میڈیا ٹاک شو میں ہونے والی ہاتھہ پائی ایک مرد جو اپنے آپ کو مندوخیل کہتا ہے اور ایک خاتون جو اعوان ہیں کے درمیان ہوا اور ریفری جاوید چوہدری صرف اپنی مکروہ مقبولیت کے لیئے کرائی ایک آگ لگا کر کونے میں کھڑی رہنے والی چھنال کی طرح۔
youtu.be/eZziRMhs3nk
ڈاکٹر مریض کی بیوی سے آپ کے شوہر کو مہلک بیماری ہے اس کا میڈیکل سائنس میں کوئی علاج نہیں سوائے دوسری شادی کے، بیوی الله خیر کرے اب میں الله نے ان کی اتنی ہی لکھی ہے تو میں اتنی ظالم بھی نہیں کے دوسری عورت کو بھی بیوہ کرا دوں🤔
السلام علیکم
گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا بولیاں سنیں مختلف کھانے لباس تہوار تہذیب دیکھی پر دنیا میں ایک گھر ایسا بھی دیکھا جہاں ماں بہن بہو بیٹی کو گالیاں دینا سکون ملنا اور پنجاب کا کلچر کہلانا ہے الله تعلق ہم کو ایسے مکروہ انسان اور کلچر سے محفوظ رکھے آمین
#باباکاپیار_دعائیں
آج کی ویلاگ مچھلی بازار پارلیمنٹ بازارِ حسن کی رونق اور ویسی ہی زبان عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں آنے والے غلیظ انسان کی غلیظ زبان گالم گلوچ کو پنجاب کا کلچر کہنا ثابت کرتا ہے کتنے باکردار لوگ ہیں ان کی تربیت بتاتی ہے کس گود میں پرورش پائی۔
youtu.be/RGaB2m6nY2s
آج صبح کچھ غیر معروف نامعلوم افراد اچانک کھڑے ہوتے ہیں اپنے آپ کو PTI کے نظریاتی کارکن ظاہر کرتے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں کس کے ساتھ ایک منشیات فروش اور کوٹھے آباد کرنے والے سید غنی کے ساتھ😜سندھ اور کراچی کو دنیا میں مثالی بنانے کا عہد کرتے ہیں کتنے نظریاتی ہے🙉
السلام علیکم
روٹی کھانا تن ڈھانپنا دولت جمع کرنا تعلیم حاصل کرنا کیا زندگی ہے نہیں پھر کیا کمی ہے بغیر تحقیق کے کسی کی بات کو آگے بڑھانا اس پر کھڑے رہنا گناہ بے لذت ہے جو ہم اکثر جانے انجانے میں کرتے ہیں الله تعالیٰ ہم سب کو اس گناہ سے محفوظ رکھے آمین۔
#باباکاپیار_دعائیں
نون لیک کا گندہ کیڑا جو کردار کے ساتھ نظروں سے بھی گر گیا پارلیمنٹ میں غلیظ زبان کے استعمال کو پنجاب کا کلچر کہہ بیٹھا شاید روحیل اصغر اس غلاظت کو اپنے گھر کا کلچر کہنا چاہتا تھا، پر پنجاب میں تو اتنی بغیرتی کہیں بھی نہیں کے لوگ بہو بیٹیوں کے سامنے ایسی غلیظ زبان استعمال کریں۔
اس ملک میں tv ٹاک شوز صحافت جو نا ہونے کہ برابر تھی صحافی حو لفافے کہلاتے ہیں بجٹ کی ٹرانسمیشن میں دیکھ لیا یعنے اب معشیت پر اقرار حبیب اکرم منصور علی خان غلیضہ فاروقی اور کرکٹ پر چیپل اور رچرڈز کے درمیان بیٹھ کر بلتوڑی تبصرہ کرے گیا ہمارے لیئے اس سے بڑی🖐️اور کیا ہوگی۔
کل پارلیمنٹ جو ہوا غلط ہوا ہونا بھی تھا دلوں سے یہی امید کے جاتی ہے کسی نے ملکہ بخاری کے زخمی ہونے یر دکھ یا شرمندگی کا اظہار نہیں کیا کون کرتا ماں کی عریاں تصاویر پھینکنے والوں کی گود میں بیٹھا آدھا ادھورا بلاول حرام کھانے والا دھوبی فظلو یا عورتوں کا دھندا کرنے والے منشیات فروش
السلام علیکم
زندگی کی خوبصورتی کو سمجھے بغیر زندگی مت گزارو درگزر الزام تراشی دوسروں سے نفرت اپنے آپ سے ہمدردی تکبر انا جھوٹ فریب سے اجتناب کرو بات کا بتنگڑ مت بناؤ کمال ہے پیار محبت عزت او احترام کے لیئے وقت نہیں پر نفرت اور ذلالت کے لیئے وقت ہی وقت ہے
#باباکاپیار_دعائیں
I have 147 new followers from Pakistan 🇵🇰, Canada 🇨🇦, UAE 🇦🇪, and more last week. See tweepsmap.com/!AlviBoom56
1
14
السلام علیکم
ہم زندگی میں بہت سی چیزوں کو اہمیت نہیں دیتے جو آگے چل کر زحمت بن جاتی ہے شغل میں جھوٹ بات میں خیانت صحت کہ ساتھ کھلواڑ جھوٹ اور بات میں خیانت آپ کی شخصیت اور صحت زندگی کو نگل جاتی ہے صحت اور عزت واپس نہیں آتی جان لے کر جاتی ہے تو خیال کریں
#باباکاپیار_دعائیں
امریکہ کے ایرپورٹ پر پتلون اتارنے والا خاقان چپڑاسی غیر ملکی سفیروں کے اگے لیٹنے والا بھگوڑا نواز شریف زرداری گوروں کے جوتے چاٹنے والا اور آج غیرت مند قوم کا غیرت مند لیڈر عمران خان امریکہ کے نچلے درجے کی لیڈرشپ سے بات کرنے سے انکار کے اگر مجھ سے بات کرنی ہے تو صدر جو بائیڈن کرے
آج کا ویلاگ ایک ایسے شخص پر ہے جو حرام کی صورت اور میٹھے زہر کی طرح ہماری سوچ اور رگوں میں گردش کر رہا اس کی حرام کی دولت کی چمک نے عدلیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سب کو اندھا کر دیا جی ہاں میں ملک ریاض کی بات کر رہا ہوں۔
youtu.be/Mwtva1-j-j0
آج کی ویلاگ کرپشن سے کرپشن کی پیداوار تک آدھے ادھورے بلاول کو یہ بتانا کے اس کے والدین کی شادی بھی کرپشن کے پیسوں سے شروع ہوئی اس میں کھانے بھی کرپشن اور پھر ان لوگوں کو ان کی انویسٹمنٹ کے بدلے کیسے نوازا گیا کیسے ان کی گود میں PSO ڈالا گیا۔
youtu.be/MeBHMiitTxQ
واہ ارسطو واہ آج میں احسن اقبال کی تمام تر بغیرتی کے باوجود مان گیا پارلیمنٹ میں کہتا ہے بلاول میرے بیٹے سے بھی چھوٹا ہے مین اس کو بھی اپنی بغیرت اولاد کی طرح مانتا ہوں درگزر کر دیتا ہوں واہ لوگ تو وقت پر گدھے کو باپ بنالتے ہیں یہ تو پھر بھی انسان کا بچہ ہے مانا کے آدھا ادھورا ہے


