Pinned Tweet
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}
1
33
881
Ambreen756 retweeted
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
بطور قوم ہم ایک ایسے زوال سے دوچار ہو چکے ہیں جس کی قیمت آنے والی نسلوں کو بھی چکانا پڑ سکتی ہے۔ اداروں پر اعتماد، عہدوں کا وقار، قومی اعزازات کی اہمیت، جمہوری اقدار اور معاشرتی اخلاقیات — سب کچھ شدید نقصان سے دوچار ہوا ہے۔ یہاں سے واپسی ممکن ہے، مگر اس کے لیے عوامی انقلاب ضروری ہے۔
جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہ توڑے، یہ مافیا اسی طرح استحصال کرتا رہے گا، اور یہ زنجیریں اب ٹوٹنی ہیں، اب ٹوٹیں گی!
Ambreen756 retweeted
#FreeKhanFreePakistan
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ، خواتین کی بے حرمتی، یاسمین راشد جیسی بزرگ خاتون کو قید کرنا — یہ سب ہمارے معاشرتی اور اخلاقی زوال کی دردناک مثالیں ہیں۔ سیاست اور جمہوریت کو تو نقصان پہنچا ہی، ہماری تہذیبی اقدار اور اسلامی روایات بھی شدید متاثر ہوئیں۔ یہ مشرف کے مارشل لا سے بھی بدتر ہے۔
جس نظام میں گھروں میں گھس کر عزتیں پامال ہوں، وہ نظام انسانیت کے منہ پر تھوک رہا ہے، اور ایسا نظام زندہ نہیں رہ سکتا!
Ambreen756 retweeted
آخرکارعمران خان کےبیٹوں نےکردکھایا 🔥
عمران خان کےبیٹوں سےعمران خان کی کال پےبات ہوئی ہے
Ambreen756 retweeted
بےشک۔ نا امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے عمران خان بازی جیت جائے گا انشاء الله تعالی
مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا۔ عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی، کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے۔ علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیراعظم نہیں بنیں گی۔ وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے۔ شاید لوگوں کو عجیب لگے، لیکن دو چار ماہ میں Civilian supremacy کیلئے کوئی قدم اٹھنے والا ہے۔ تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں: عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان۔ تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا۔ پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کیلئے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کیلئے جیل لے گیا ہے۔ سید حیدر جعفری
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Ambreen756 retweeted
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں
اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
🤖 Made with AI



























