#چلاس:
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا چلاس بونر داس آمد,
گزشتہ روز چھت گرنے سے جاں بحق آفراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت۔فی کس 6 لاکھ گھر کے سربراہ کو ملازمت اور بیٹے کو مفت تعلیم دینے کا اعلان۔
6
دنیا کے خوبصورت ترین قدرتی کرکٹ اسٹیڈیم۔ راکاپوشی کے گلیشیئرز سے سیراب ہونے والا سرسبز و شاداب قدرتی اسٹیڈیم جو وادی نگر گلگت بلتستان میں واقع ہے.
#cricket #cricketlovers #Nagarvalley #Rakaposhi #RakaposhiViewPoint #natural #GilgitBaltistan
1
3
کشروٹ ہنزہ ہوٹل میں غزر کے نوجوان نے خودکشی کر لیا
پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا.
پولیس زرائع
2
غذر کے لئے لالک جان شہید گرلز کیڈٹ کالج کا ایڈمن اپرول مل گیا منصوبے پر 4 ارب سے زائد لاگت آئے گی۔
8
اگر آپ کا آئی غذر روڈ پر روزانہ آنے جانے کا معمول ہے تو اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں تاکہ دفتر پہنچنے پر افس والے اور واپسی پر گھر والے پہچان سکیں 😜😜
1
4
ریسکیو آلرٹ۔
گلگت۔مناور کے قریب دریا کے کنارے ایک لاش نظر آنے کی اطلاع ملنے پر گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122کے اہلکار مورچری وین سمیت وہاں پہنچ گئے اور لاش کو نکال کر پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کر دیا۔
اسلام آباد کے معروف کاروباری مرکز سینٹورس شاپنگ پلازہ میں آگ بڑھک اٹھی ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
.
.
#Centourus
#FireIncident
#islamabad
2
اقرا سکول کا 6 سالہ تقریب گلگت عید گاہ میں منعقد ہوا۔ اس تقریب میں حافظ القرآن کو سرٹیفکیٹ سے نوازے ۔
اطلاع برائے گلگت ڈویژن امیدواران فزیکل ٹیسٹ گلگت سنٹرل جیل پروجیکٹ جیل واڈر ٹیسٹ سیریل نمبر ایک تا چھ سو تک کے امیدواران 12اکتوبر اور سیریل چھ سو سے تیراسودس تک کے امیدواران 13 اکتوبر صبح 9بجے RTC گلگت اوریجنل ٹوکن سی این آئی سی میٹرک مارک شیٹ کے ساتھ تشریف لائے۔
دنیا کے خوبصورت ترین قدرتی کرکٹ اسٹیڈیم۔ راکاپوشی کے گلیشیئرز سے سیراب ہونے والا سرسبز و شاداب قدرتی اسٹیڈیم جو وادی نگر گلگت بلتستان میں واقع ہے
1
دیامر: بونر داس کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 9 افراد جاں بحق،جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،ریسکیو
غذر کی ہونہار طلبہ شاہدہ شاہیں جو کی بلہنز سے تعلق رکھتی ہیں نے kiu بورڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے اور اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کیا ہیں۔ ہم اس ہونہار طلبہ،ان کے ولدین اور اس کے اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#welldone
1
2



















