Imran Khan has told his sons over the phone that he has permanently lost vision in his right eye and it cannot be restored. Doctors at Pakistan Institute of Medical Sciences informed him of permanent vision lost after a medical check up. He advised his sons not to be stressed about this.
#ImranKhanHealthEmergency
#ImranKhanIllegallyDetained
سابق وزیراعظم عمران خان کو بے گناہ قید کر کے سوچا گیا تھا کہ آواز دب جائے گی، مگر آج وہی آواز ہر گھر، ہر دل، ہر زبان پر ہے۔
دیواروں نے جسم کو قید کیا ہے، سوچ کو نہیں، زنجیروں نے قدم روکے ہیں، نظریے کو نہیں، یہ قوم اب جاگ چکی ہے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#ShiftKhanToHospitalNow
#StopRiskingKhansLife
عمران خان کی بہنوں کا ایک ایک دن جیل میں ہم گناہ سمجھتے ہیں دنیا میں کہیں 75 سالہ بہنوں کو قید نہیں رکھا جاتا عمران خان کی بہنوں کو ناحق رکھا ہوا ہے بلکل غلط رکھا ہوا ہے۔ انکی فلفور رہائی ہونی چاہئے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
#ShiftKhanToHospitalNow
سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقلی کی ڈاکٹر عظمی خان اور عمران خان صاحب کی طرف سے دائر میڈیکل پٹیشنز اور حکم 18 اگست 2026 ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہیں۔
ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری
First Muslim U.S. Senator Raises Voice for Imran Khan, Condemns Pakistan’s Democratic Situation
Michigan Democrat Dr. Abdul El-Sayed, who recently made history by becoming the first Muslim elected to the U.S. Senate, has spoken out against Pakistan’s democratic situation, raising concerns over former Prime Minister Imran Khan’s imprisonment and restrictions on political freedoms.
Speaking at a Pakistani-American community gathering in Michigan, El-Sayed declared that “democracy is not being allowed to take its place” in Pakistan.
He condemned the imprisonment and intimidation of political leaders, arguing that democracy requires everyone to have the freedom to contest elections and participate in public office without fear of persecution.
He also criticised U.S. support for what he described as an illegitimate government in Pakistan, calling for an end to that support and greater accountability over the country’s democratic situation.
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
@SohailAfridiISF
کی قیادت میں خیبر پختونخوا پولیس
@KP_Police1
کی مالی معاونت، اہلکاروں کی فلاح، CTD، جدید پولیسنگ اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کیئے گئے اقدامات کی مکمل تفصیل!
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پولیس کی استعداد، اہلکاروں کی فلاح و بہبود، دہشتگردی کے خلاف آپریشنل صلاحیت، جدید ٹیکنالوجی اور پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے مالی سال 2026-27 میں متعدد اقدامات اور ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔
1۔ پولیس بجٹ میں اضافہ:
پولیس کا مجموعی بجٹ 191.4 ارب روپے، جو صوبائی بجٹ کا 8.8 فیصد ہے۔ گزشتہ دو سال میں موجودہ بجٹ میں 41 فیصد اور 78 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
موجودہ بجٹ 2024-25 کے 122.2 ارب سے بڑھ کر 2025-26 میں 151.8 ارب اور 2026-27 میں 173.8 ارب روپے ہوگیا۔
تنخواہوں کا بجٹ 143.5 ارب جبکہ غیر تنخواہی بجٹ 30.2 ارب روپے ہے۔ غیر تنخواہی بجٹ دو سال میں دگنا ہوا، جبکہ پولیس پروکیورمنٹ پلان 3.4 ارب سے بڑھ کر 14.9 ارب روپے ہوگیا۔
2۔ تنخواہوں اور رسک الاؤنس میں اضافہ:
جولائی 2025 سے
🔹کانسٹیبل: رسک الاؤنس 7,400 سے بڑھا کر 11,400،
🔹ہیڈ کانسٹیبل: 8,000 سے 11,210،
🔹اے ایس آئی: 8,000 سے 10,700،
سب انسپکٹر: 10,300 سے 16,900 اور
انسپکٹر: 12,700 سے 17,300 روپے ماہانہ کردیا گیا۔
بی پی ایس BS-17 تا BS-21 کے CPO میں تعینات افسران کے لیے بنیادی تنخواہ کا 120 فیصد
🔹شیڈولڈ پوسٹ الاؤنس اور CTD افسران کے لیے بنیادی تنخواہ کے برابر اضافی الاؤنس مقرر کیا گیا۔
3۔ چاروں صوبوں میں تنخواہی پیکیج:
ہیڈ کانسٹیبل پیکج:
🔹خیبر پختونخوا: 80,206،
🔹پنجاب: 80,198،
🔹سندھ: 76,895 اور
🔹بلوچستان: 77,211 روپے ہے۔
اے ایس آئی پیکیج:
🔹خیبر پختونخوا: 88,679،
🔹پنجاب: 88,583،
🔹سندھ: 88,468 اور
🔹بلوچستان: 86,234 روپے ہے۔
سب انسپکٹر پیکیج:
🔹خیبر پختونخوا: 114,504،
🔹پنجاب: 114,503،
🔹سندھ: 114,871 اور
🔹بلوچستان: 109,510 روپے ہے۔
نظرثانی سے پہلے KP میں کانسٹیبل کا پیکیج 69,127 اور سب انسپکٹر کا 107,904 روپے تھا، جو چاروں صوبوں میں کم ترین تھا۔
4۔ پولیس شہداء پیکیج میں اضافہ:
🔹یکم جولائی 2025 سے کانسٹیبل تا انسپکٹر معاوضہ ایک کروڑ سے بڑھا کر ایک کروڑ 10 لاکھ،
🔹ڈی ایس پی (DSP/ASP) کے لیے ڈیڑھ کروڑ سے ایک کروڑ 60 لاکھ اور ایس پی (SP) و اس سے اوپر کے لیے دو کروڑ سے دو کروڑ 10 لاکھ روپے کردیا گیا۔
🔹شہداء کے خاندانوں کو نقد رقم کے بجائے رینک کے مطابق 5 مرلہ، 7 مرلہ، 10 مرلہ اور ایک کنال پلاٹ الاٹ کرنے کی شق شامل ہے۔
🔹ہر شہید کی متوقع تاریخِ ریٹائرمنٹ تک علیحدہ آسامی برقرار رکھی جائے گی۔ مالی سال 2025-26 میں 2 ارب روپے مختص اور 1.63 ارب روپے جاری کیے گئے۔
5۔ پولیس فورس میں نئی بھرتیاں:
2024-25 سے اب تک 3,550 نئی آسامیاں تخلیق ہوئیں، جن میں 3,384 سیٹلڈ اور 166 ضم شدہ اضلاع کے لیے ہیں۔
پولیس کی منظور شدہ نفری 136,269 سے بڑھ کر 139,819 ہوگئی، یعنی 2.6 فیصد اضافہ۔ نئی آسامیوں کے مالی اثرات 2,680.4 ملین روپے ہیں، جبکہ SNE 2026-27 کے تحت مزید 484 آسامیاں تخلیق کی گئیں۔
6۔ پولیس کے لیے آلات، گاڑیاں اور آپریشنل وسائل:
پروکیورمنٹ پلان 2024-25 میں 3.4 ارب روپے کے مقابلے میں 6.8 ارب روپے جاری کیے گئے،
جبکہ 2025-26 کے 13.2 ارب روپے مکمل جاری ہوئے۔ 2026-27 کے لیے 14.9 ارب روپے مختص ہیں۔
🔹دیگر ضروری اشیاء کے لیے 7,774.7 ملین،
🔹آرڈیننس اسٹورز کے لیے 59.2 ملین،
🔹آنسو گیس کے لیے 47 ملین،
🔹ٹرانسپورٹ کے لیے 1,817.4 ملین،
🔹پلانٹ و مشینری کے لیے 3,545.2 ملین اور
🔹دیگر مدات کے لیے 1,276.2 ملین روپے مختص ہیں۔
7۔پولیس کے ترقیاتی منصوبے 41 سے بڑھ کر 49 ہوگئے۔
مجموعی لاگت 51,158.4 ملین سے بڑھ کر 94,948.8 ملین روپے، یعنی 85.6 فیصد اضافہ۔ اصل مختص رقم 12,689.1 ملین سے بڑھ کر 17,627.7 ملین روپے ہوئی، یعنی 39.1 فیصد اضافہ۔ 2025-26 کا حتمی بجٹ 22,103.9 ملین روپے تھا، جس میں سے 21,529.1 ملین روپے، یعنی 97.4 فیصد خرچ ہوئے۔ 22 ستمبر 2026 تک 2026-27 کے ترقیاتی بجٹ میں سے 4,504 ملین روپے جاری کیے گئے، جو مختص رقم کا 25.6 فیصد ہے۔
حتمی بجٹ میں دو وسط سال نان اے ڈی پی اسکیموں کے 7,858.4 ملین روپے بھی شامل ہیں۔ سیٹلڈ اضلاع کی 41 اسکیموں کے لیے 7,054.8 ملین، ضم اضلاع کے لیے 4,992.5 ملین اور AIP کے لیے 5,680.4 ملین روپے درج ہیں۔ فنڈز منظور شدہ جاری اسکیموں کے لیے ہیں۔
8۔ سیف سٹی منصوبے:
سات منصوبوں کی مجموعی لاگت 23,474.6 ملین روپے جبکہ 2026-27 کے لیے 6,737.6 ملین روپے مختص ہیں۔ ان میں پشاور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، کرک، ٹانک، کوہاٹ، مردان، سوات، مانسہرہ اور ضم شدہ اضلاع کے فیز I اور II شامل ہیں۔
بجٹ 2026-27
امن و امان / پولیس:
🔹 پولیس بجٹ: 191.393 ارب روپے (185 فیصد اضافہ)
🔹 پولیس پروکیورمنٹ پلان: 14.5 ارب روپے
🔹 جدید اسلحہ، بلٹ پروف گاڑیاں، اے پی سیز، ڈرونز اور اینٹی ڈرون سسٹمز خریدے جائیں گے
🔹 پولیس ماہانہ آپریشنل سپورٹ: 7.9 ارب روپے
🔹 نئے سیف سٹی منصوبے
🔹 پشاور میں فرانزک سائنس لیبارٹری
🔹 ڈرون پولیسنگ: 1 ارب روپے
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی کا 2026 27 میں پولیس کے اور امن امان کے لیے بجٹ۔
گزشتہ روز اعلیٰ سطحی سیکیورٹی بریفنگ کے دوران میں نے گورنر خیبر پختونخوا اور چیف سیکرٹری سے سوال کیا کہ پولیس کی 40 ارب روپے کی ڈیمانڈ کے باوجود صرف 1.2 ارب روپے جاری کیے گئے، جبکہ سڑکوں کی مرمت کے لیے 100 ارب روپے جاری کیے گئے۔ میں نے سوال اٹھایا کہ سڑکوں کے منصوبوں میں کمیشن کو ترجیح دی گئی اور پولیس کی ضروریات نظرانداز ہوئیں؟ اب پولیس کو مطلوبہ وسائل فراہم کرنے اور سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کے لیے موجودہ حکومت کا کیا لائحہ عمل ہے؟
@fkkundi @GovtofPakistan @jalalsherazi @CSKPOfficial @JalalKhanPK79 @HammadHassan30 @HassanAyub82
عمران خان اور اسکے نظریات کے ساتھ کھڑے ہونے والا ہر کارکن اور رہنما پاکستان تحریک انصاف کے لیے قابل ء فخر ہے ۔قاسم خان سوری نے جس طرح تین اپریل 2022کو عمران خان کو سپورٹ کیا تھا وہ قابل فخر ہے ۔فصلی بٹیرے عمران خان کے ان ساتھیوں کو نشانہ بنانا بند کریں جنہوں نے عمران خان کے بیانیے کا ناصرف بوجھ اٹھایا ہے بلکہ آج بھی عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔۔
@QasimKhanSuri
خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف رٹ درخواستوں کو پشاور ہائی کورٹ نے سننے سے انکار کر دیا۔
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، جنید اکبر، صوبائی وزرأ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی، یوتھ ونگ اور ISF کے ممبران سمیت پشاور اور خیبر پختونخوا سے اغوا ہونے والے سیاسی کارکنان کی درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔
ایم پی او کے تحت گرفتار سینکڑوں کارکنان کے کیسز بھی نہیں سنے جائیں گے
پشاور ہائیُکورٹ کے ایک انتظامی ھدایت نامے کے مطابق آئینی عدالت کے حکم کے عین مطابق 12 اکتوبر اور اس کے بعد دائر کردہ درخواستوں کو سماعت کے لئیے مقرر نہیں کیا جائیگا اور نئی درخواستوں کو وصول بھی نہیں کیا جائیگا۔
ایم پی او کے تحت سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کی دی گئی ریلیف کو وفاقی آئینی عدالت نے معطل کرنے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کو مزید اور ۱۲ اکتوبر کے بعد دائر کردہ رٹ درخواستوں پر کاروائی روکنے اور نئی درخواستوں کو وصول نہ کرنے کا جو حکم جاری کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خیبر پختون خواہ کے ۴ کروڑ عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔
اب پشاور ہائی کورٹ محض ضلعی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریگی۔
پشاور ریولٹلجازیشن پلان کے تحت وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا منظور شدہ صوبائی وزیر ء بلدیات مینا خان آفریدی کے زیر نگرانی،پروجیکٹ پشتخرہ انڈر پاس جو کہ کابینہ سے 09:03:2026 کو منظور ہوا اس کے لیے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو 5 ارب روپے کا فنڈ صوبائی حکومت کی طرف سے مہیا کیا گیا اور اس انڈر پاس کی تکمیل کی مقررہ مدت 30:11:26 ہے ۔
شکریہ عمران خان کی خیبر پختونخواہ حکومت
شکریہ وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
شکریہ صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی
@MeenakhanAfridi
اب تشدد سے راۓ بدلو گے
ایسا لگتا ہے تھک گئے ہو تم
گزشتہ شب درگئی سے منتخب ایم پی اے پیر مصور غازی کے خاندان پر قیامت ڈھا دی گئی۔
پیر مصور غازی کی ضعیف العمر والدہ کینسر کی مریض ہیں اور دل میں 2سٹنٹ لگنے کے بعد اب اوپن ہارٹ سرجری ہونی والی ہے۔ انکو بچوں سمیت سردی میں بے گھر کرنا اور لاٹھیوں سے تشدد کرنا نا تو قانون اجازت دیتا ہے اور نہ ہی پشتون والی ۔
@PirMusavirPTI






















