Amjad Hussain (@AmjadH60) header
Amjad Hussain (@AmjadH60) profile picture

social media activist

Joined February 2020
Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)Photo by Amjad Hussain (@AmjadH60)
Amjad Hussain retweeted
قابلیت کو جب صحیح جگہ نہیں ملتی جناب تو گدھے بھی گھوڑوں سے آگے نکل جاتے ھیں۔!
13
58
316
5,188
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یچھے ہٹنا ہمیشہ شکست نہیں ہوتا، زندگی میں کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
9
16
71
1,078
ٹک ٹاکر پتلو کی شادی کیلئے آئے یہ تعلیم یافتہ اور ان پڑھ افراد کا جم غفیر ہماری سوسائٹی کی تیزی کے ساتھ پستی کی طرف سفر کرتی سوچ کا عکاس ہے 🤔 یا میری ناقص بے عقل سوچ ہے۔۔۔۔۔🤦🤦
72
117
11
272
15,707
یہ بندہ اپنے کارکنان کو کیا سیکھا رہا ہے، کمال کر دیا یار!
1
52
2
115
1,023
Amjad Hussain retweeted
یہ اے آئی بھی کیا چیز ہے آخر #Iran
2
28
136
3,358
یہ جذبات ہر پاکستانی کے ہیں، فخر بھی کریں اور اللہ رب العزت کا شکر بھی ادا کریں اور دعا بھی کہ شالا نظر نہ لگے پاکستان کی امن کوششوں کو۔۔۔ یہ کارنامہ صرف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہی انجام دے سکتے ہیں! 🇵🇰 سعودی عرب 🇸🇦 اور ترکیہ 🇹🇷 کو ایک میز پر، وہ بھی ایران 🇮🇷 کی سرزمین پر بٹھانا، پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ، تزویراتی اہمیت اور فیلڈ مارشل کی غیر معمولی قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ صرف سفارت کاری نہیں، پاکستان کی طاقت، وقار اور خطے کی سیاست میں فیصلہ کن کردار کا اظہار ہے.جب پاکستان کا سپہ سالار میدان میں اترتا ہے تو خطے کی بڑی طاقتیں بھی ایک میز پر آتی ہیں! پاکستان زندہ باد 🇵🇰
5
9
38
1,148
صدر پوٹن.
7
52
1
336
3,192
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا آج اچانک شرح سود میں اضافے کا اعلان یہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی توہین ہے۔ میں خود اس کیس میں پٹیشینر تھا۔۔۔ سماعت فرمائیے
2
32
60
1,956
Amjad Hussain retweeted
ایران را با نام تو می شناسند عزیزم؛
330
135
4
2,085
21,773
بنو امیہ کا دین 👇 دین کی خدمت کے نام پر نفس کی عبادت کرنے والے یہی دین بیان کریں تو اس دین کا کیا بنے گا🤔⁉️
11
38
2
80
1,700
Amjad Hussain retweeted
اگر واقعی سرداری نظام میں جلد انصاف ملتا ہے، تو میں 15 سال سے انصاف کے لیے کیوں تڑپ رہی ہوں؟ کیا مجھے رات کی تاریکی میں 20، 25 مسلح افراد نے اغوا نہیں کیا تھا؟ کیا کسی کی بیٹی کی عزت اتنی سستی ہے کہ جب جس کا دل چاہے، بندوق کے زور پر اسے گھر سے اٹھا لے؟ کیا میرے والد قرآنِ پاک لے کر سرداروں کے پاس نہیں گئے تھے؟ کیا میری والدہ نے دھرنے کے دوران 8 سے 10 سرداروں کے سامنے قرآنِ پاک رکھ کر اپنی چادر نہیں پھیلائی تھی؟ آج میرے والد بھی قتل ہو چکے ہیں، اور میرے خاندان کو اب بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ آخر ہم کب تک خوف کے سائے میں جیتے رہیں گے؟ کیا ایک مظلوم بیٹی کی فریاد، ایک ماں کے آنسو اور ایک باپ کا خون بھی انصاف کے لیے کافی نہیں؟ کیا بلوچستان کا کوئی سردار ایسا ہے جسے ہمارے درد اور ہماری فریاد کا علم نہیں؟ میری بلوچستان کے تمام سرداروں اور نوابوں سے عرض ہے کہ اگر آپ کے نظام میں واقعی فوری انصاف ملتا ہے، تو مجھے اور میرے خاندان کو انصاف دلا کر دکھائیں۔ تاکہ دنیا دیکھے کہ مظلوم کی عزت اور جان کی واقعی کوئی قدر ہے۔ مجھے انصاف دلا کر دکھائیں تاکہ کسی اور بیٹی کو میری طرح انصاف کے لیے در در نہ بھٹکنا پڑے۔ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak
13
98
8
275
8,319
ضرورت کے موقع پر جب کوئی میسر نہیں ہوتا بے جا ہر ٹائم میسر ہو تو اس کا مطلب غرض سے ہے اپنے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے باتیں کرے گا،،،
2
17
67
699
Amjad Hussain retweeted
اس دنیا میں ہمارے بہت کم مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ کوئی ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے...
2
23
107
2,611
کہانیاں پڑھ کے رونے والے ہم حساس لوگ زندگی کی تلخیوں کو ہنس کے جھیلتے ہیں🌸♥️
8
8
111
1,286
حوصلہ بعد میں دے اسکے بچھڑنے کا مجھے اس سے پہلے مرا نقصان ، تو سمجھے کوئی
2
4
24
287
Amjad Hussain retweeted
اگر ایرانی ابھی تک اس دلیل کے بنا پر مجوس ہے کہ وہ پہلے مجوسی تھے تو بتاو خلفاء ثلاثہ جو پہلے بت پرست تھے تو کیا وہ اب بھی بت پرست شمار ہونگے؟....🤔
8
7
1
56
1,219
مصرترکی اورپاکستان کی مجموعی قوت کیاامریکہ سےزیادہ ھے؟ گذشتہ سال حوثیوں کےاسرائیلی بحری جھازوں پر میزائل حملوں کوروکنےکیلئےامریکہ ایک ماہ حوثیوں پربمباری کےبعداس شرط پر صلح کرنےپرمجبورھواکہ اسرائیل کو مارولیکن امریکی کشتیوں پر حملہ نہ کرواب یہ سعودی اتحادی حوثیوں کو روک پائیں گے؟
11
33
2
140
3,204
Amjad Hussain retweeted
اکثر تو ایسا لگتا ہے اسرائیل انہیں قبول ہے ایران نہیں
29
11
7
76
1,789
نام بتائیے تصویر میں کون سی شخصیت ہے
524
97
44
739
24,161