
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی ضلع قمبر شھدادکوٹ #TeamJUISindh
Sindh, Pakistan
Joined December 2012
- Tweets12.2K
- Following4.3K
- Followers2.5K
- Likes86.2K
سیاسی مخالف بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ ان کی رائے سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر ان کی عزت پامال کرنے کا حق کسی کو نہیں۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
آزمائش کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، اپنے اخلاق کو قربان نہیں کرنا۔ یہی وہ سبق ہے جسے ہر کارکن کو یاد رکھنا چاہیے۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
ہمارے کارکنوں کا پیغام نفرت نہیں، دلیل ہے۔ بدزبانی نہیں، شائستگی ہے۔ مایوسی نہیں، استقامت ہے۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
کسی کو برا بھلا کہنا آسان ہے، مگر غصے میں بھی زبان کو قابو میں رکھنا اصل تربیت ہے۔ صبر و شکر سے آگے بڑھو۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
حکمران یاد رکھیں! صبر کو کمزوری نہ سمجھیں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب کے کارکن اپنے قائد کے نظریے کے ساتھ ثابت قدم ہیں اور ہر مشکل کا سامنا کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
ظلم کے سامنے جھک جانا جمعیت کا شیوہ نہیں۔ ہم صبر بھی کریں گے، شکر بھی کریں گے، مگر اپنے مؤقف اور اپنے قائد مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
جمعیت علماء اسلام نے غیر ملکی مہمانوں کے احترام میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے احتجاج مؤخر کرکے سیاسی تحمل کا مظاہرہ کیا، مگر جواب میں گھیراؤ، گرفتاریاں اور اشتعال انگیز اقدامات سامنے آئے۔ سوال یہ ہے کہ جب ایک سیاسی جماعت امن اور مکالمے کی بات کر رہی ہے تو حکومت تصادم پر کیوں بضد ہے؟
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
سوشل میڈیا کی پُرامن جدوجہد کو کمزور نا سمجھیں ، دلیل کی آواز دبانے سے ختم نہیں ہوتی۔ جعلی پروپیگنڈے کا جواب حقائق، شعور اور مسلسل پُرامن آواز سے دیا جائے گا۔ کارکن مایوس نہ ہوں، مشتعل نہ ہوں، اتحاد برقرار رکھیں اور قیادت کے آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں۔ ہماری جنگ دلیل کی ہے، انتشار کی نہیں۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
جعلی ویڈیوز، منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کی مہم ناکام ہوئی تو اب گھروں کی حرمت پامال کرنے اور طاقت کے استعمال کا راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے آمرانہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آواز دبانے سے مؤقف ختم نہیں ہوتا۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
ایک عالم دین پر اتنا ظلم صرف اس لئے کہ تم آئینہ دکھایا اللہ تم لوگوں دنیا اور آخرت میں ذلیل کریگا
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
ہم صبر کا دامن گرنے نہیں دینگے
جتا ظلم کرنا ہے کرلو ہم صبر سے سے لہینگے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
بے ضمیروں کی ڈھٹائی تو دیکھ لیں کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے احسان فراموش
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
ظلم و جبر کے اگے ہم صبر میں ہیں
پر اپنے قائد اشارے کے منتظر جب حکم آیا تو جانوں کے نظر انے بہی پیش کرنے کو تیار ہیں
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
مینے اپنی پیٹ پر لگے خنجروں کو گنا تھا
اتنے تھے جتنوں کو گلے لگایا تھا ✌
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کی رہائش گاہ کی بے حرمتی اور مولانا اسجد محمود صاحب کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ ظلم و جبر کے سامنے جمعیت کا کارکن کبھی سر نہیں جھکائے گا۔
#مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
جعلی ویڈیوز ، اوچھے ہتھکنڈوں سے کام نہیں بنا تو براہ راست گھر پر قبضہ کرلیا ۔ بزدل حکمران اور کم ظرف ادارے ،
ان کالے کرتوتوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپنے والوں کو دنیا جان چکی ہے ۔
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
Maulana Asjad Mahmood, son of JUI Chief Maulana Fazlur Rehman, has reportedly been arrested.
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
ڈراتے کیا ہو ہم تمھارے عزائم برداشت کرلینگے ہر جبر کا جواب صبر فی الحال
ظالم حکمرانوں ان شاءاللہ اللہ کی نصرت آئیگی یا اللہ علماء کی حفاظت فرما
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
نہ گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں، نہ پابندیوں سے جھکتے ہیں۔ نظریے کی جنگ میں ہمارا حوصلہ پہلے سے زیادہ بلند ہے۔
#مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے












