Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti) header
Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti) profile picture

Chairman Students Movement Pak, Chairman Nazriyati Lawyers Forum Pak, Human Rights Lawyer, Students Leader,National Debater,Prov Essayist.

England, United Kingdom
Joined May 2018
Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)Photo by Adv Ammar Altaf Satti (@AmmarSattti)
#NewProfilePic This Black Coat Is A Guarantee To Protect And SafeGaurd Rights of Public At Large, This Profession Is of Surety that We Shall Stand Firm For Rights of Depressed Class #Alhamdolillah To Be A part of such Holy Profession
10
61
152
حکومت نے ایکس سے پابندی ہٹا دی
1
189
جمعہ مبارک ن لیگ 😂
3
192
کرغستان میں موجود تمام پاکستانی طلبہ کو واضح پیغام دے رہا ہوں پاکستان ایمبسی، پاکستان ہائی کمیشن،پا کسی بھی ریاستی ادارے کے عمارت میں رہیں جان بچائیں حکمت سے کام لیں #kargazsatn
1
221
الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی اس بات کی تعین کرے گی کہ کمیٹی بنانے والا چیف الیکشن کمشنر دھاندلی میں ملوث ہے کہ نہیں
3
286
پیر کو الیکشن کالعدم قرار دینے والی پٹیشن کی سماعت ہے، میرا خیال میں چیف جسٹس کا نام لے کر ان پر اسلئے الزام لگوایا گیا کہ وہ پریشر میں آ کر پورے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں حالاں کہ چیف جسٹس کا پوری الیکشن پولنگ کی کاروائی میں کوئی کردار نہیں تھا، چیف جسٹس کو یہ پریشر ہرگز نہیں
1
6
213
لینا چاہئے اور انتخابی دھاندلیوں پر ایک جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیے جو ملک بھر کے فارم 45 کا از سر نو جائزہ لے کر امیدواروں کی ہار جیت کا فیصلہ کرے، اس طرح نہ صرف ہم آئینی بحران سے بچ جائیں گے بلکہ نئے الیکشن کے اخراجات سے بھی ملک بچ جاۓ گا
1
1
103
اب مذمت نہیں مرمت چاہیے ♥️
2
225
ملک میں کاکڑ فارمولہ کو 2 سال تک جاری رکھنے کے لیے کمشنر راولپنڈی کو لانچ کیا گیا تا کہ الیکشن کو متنازعہ قرار دیا جائے چیف جسٹس کو بھی بلیک میل کیا جائے،عوامی حکومت و مینڈیٹ کی بے عزتی کی جائے ایسا ہوا تو نا قابل قبول ہے فارم 45 کے مطابق نتائج قبول کریں سیاسی جماعت کو حکومت دیں
6
209
خان کا اللّہ پاک پر ایمان سچا تھا اس کا یقین کامل تھا اور دیکھیں پھر کیسے اللّہ نے مولانا کی زبان سے سچ جاری کروایا آج خان کے بییانیے کی مخالف بھی تائید کر رہے ہیں
5
291
میں سانحہ 9 مئی کی آج 8 فروری کو مذمت کرتا ہوں 😂
5
293
شاہزیب خانزادہ عمران خان کا نام لے رہا ہے وہ بھی ٹی وی پر...!!! کمال ہی ہو گیا۔
1
7
537
ریڈ لائن کو عوامی طاقت نے آج واڑ کر رکھ دینا ہے انشااللّہ
1
3
247
پی ٹی آئی کے پی کے میں مخصوص نشستوں کے بغیر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی
1
10
318
پی ٹی آئی کے امیدوار فارم 45 کے مطابق 136 سیٹوں پر آگے ہیں. 8 فروری 2024 ٹائم 22:41
1
5
230
آپ کو کہا جائے گا آپ جیت گئے اور اب جائیں آج کی رات پہرے کی رات ہے ایک منٹ کے لیئے جگہ نہیں چھوڑنی جو گھروں میں موجود ہیں وہ بھی پہنچ جائیں۔۔
3
5
236
رزلٹ تبدیلی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کارکنان پہرہ سخت کریں۔
4
14
412
خان واپس آ رہا ہے
4
9
37
1,002
نظام سے بغاوت شروع اٹھیے اپنا اپنا حصہ ڈالیے میں ٹوٹی ٹانگوں کے ساتھ چھڑی کے سہارے 4 گھنٹے کی مسافت طے کر کہ جا رہا ہوں خان کو ووٹ دینے آخری امید خان ہے لڑیں اس نظام سے آج کا دن عوام کے نام
2
172
انشااللّہ اپنے حلقے این اے 51 این اے 48 pp6 سے خان کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے ♥️
2
159
جان اللّہ کی ووٹ خان کی ♥️
2
9
326