Muhammad (@Anabiyans) header
Muhammad (@Anabiyans) profile picture

A Die Hard Fan Of Imran Khan & His Ideology #SocialMediaActivist 💯Quick Follow Back 💯Quick Unfollow For Unfollowed

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2022
Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)
Muhammad retweeted
یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ایم این اے نواز شریف کے مظفرآباد پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول کے شاہانہ مناظر ہیں
19
206
1
641
10,854
Muhammad retweeted
میاں صاحب خود اپنی سیٹ جیتے تھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے ؟؟؟😎
میاں صاحب کے لاڈلے وزیر اعظم افتخار گیلانی جو اپنی نشست ہارنے کے باجود وزیراعظم آزاد کشمیر ٹھہرے۔
56
479
4
2,966
43,190
To whom it may concern!
64
2,638
25
8,741
57,878
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ " میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا "
180
5,674
53
20,902
165,097
Save Imran khan! The hero of the nation
82
2,478
26
7,505
32,147
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
54
2,247
33
5,499
77,469
Muhammad retweeted
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
24
1,430
34
3,565
35,932
😂😂😂🔥
6
324
6
1,313
17,312
ابھی کچھ دن پہلے صدر زرداری نے گورنر راج کی سمری پر سائن کیے، پختونخوا میں اپنا بندہ فیصل کریم کنڈی گورنر لگایا، منتخب عوامی حکومت ختم کی، عوامی نمائندوں بشمول وزیراعلی سہیل آفریدی کو غائب کیا۔ تو بلاول آج کس منہ سے جمہوریت کی باتیں کر رہا ہے؟
22
647
11
1,573
30,555
آج تیمور جھگڑا بنگھش اور عرفان سلیم کو تتری ایم پی او میں گرفتار کیا گیا۔ اس کا مطلب ہے اب ریڈیو پاکستان کے جھوٹے کیس کو چلایا جائے اور سہیل آفریدی سمیت ان سبکو نا اہل کر دیا جائے گا۔ لیکن ان سے کوئی پوچھے کیا یہ سب کر کے یہ عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نکال لیں گے ؟
68
1,784
6
7,140
56,746
Muhammad retweeted
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
258
2,538
44
6,866
62,895
Muhammad retweeted
عمران خان کی قید کو کل 1200 دن مکمل ہو جائیں گے
173
1,315
56
5,428
82,950
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
72
2,015
50
4,289
52,708
Muhammad retweeted
"ہم مارشل لاء کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں، ان کی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
1,405
1
4,503
28,643
Muhammad retweeted
بے شرم آدمی یہ سنو 🖐🏿
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
18
331
5
734
6,870
مطمئن بیغیرت!
37
842
8
2,544
41,410
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا کہ اس رجیم، ان کے سہولت کاروں، ان کے درباریوں کے جنازوں پر عوام مٹھائیاں بانٹ رہی ہو گی اور پورے ملک میں جشن منائے گی، تم لوگوں کی قدرتی عمریں پوری ہیں بس بونس پر کچھ وقت رہ گیا ہے، میری ٹویٹ سنبھال کے رکھنا خواجہ!
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
70
914
10
3,959
54,402
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔ خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
253
4,547
35
12,792
76,452
Muhammad retweeted
بنیادی طور پہ شریف خاندان کے حمایتوں کو شک ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل ہو رہی ہے اور یہ اصل میں شریف خاندان کے مفاد میں باہر نکلے ہیں - کیونکہ جتنے بہت زہادہ شور مچا رہے ہیں سب کا تعلق شریف بریگیڈ سے ہے!
پہلے ملاقات ۔۔۔ پھر خط ۔۔۔ صحت، بلڈ پریشر (خدانخواستہ) برین ہیمرج دل کا دورہ ۔۔۔ پھر بشری بی بی کیلئے ہسپتال منتقلی کی درخواست ۔۔۔ ہولے ہولے معاملہ ڈیل ڈھیل این آر او کی طرف چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔
65
504
2
2,676
41,408