Anam Tahir Rawal (@AnamPPP) header
Anam Tahir Rawal (@AnamPPP) profile picture

#PPP Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom is our Path.

Sindh, Pakistan
Joined November 2019
Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)Photo by Anam Tahir Rawal (@AnamPPP)
#Pandi _We are coming back My murderers thought I was dead I was brought up alive in every woman #ChalochaloPindiChalo @BBhuttoZardari @AAliZardari @FaryalTalpurPk @AseefaBZ @BakhtawarBZ
116
188
13
1,145
Anam Tahir Rawal retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ میں 600 بستروں پر مشتمل نئے اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت @BBhuttoZardari
1
85
128
2,204
Anam Tahir Rawal retweeted
انتخابی اصلاحاتی کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں کے لیے انتخابی عمل میں بہتری لانے اور دھاندلی سے متعلق شکایات کے حل کا ایک اہم فورم بن سکتی ہے۔ اپوزیشن کو چاہیئے کہ وہ اپنے نمائندے مکمل تعداد میں کمیٹی کا حصہ بنائے، تاکہ آئندہ انتخابات کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ @BBhuttoZardari
4
109
1
126
1,522
Anam Tahir Rawal retweeted
مضبوط اور فعال پارلیمنٹ ہی عوامی طاقت اور جمہوریت کی اصل بنیاد ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمانی کمیٹیوں اور انتخابی اصلاحات کمیٹی میں بھرپور شرکت کرے، تاکہ تمام سیاسی جماعتیں باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے انتخابی عمل میں بہتری لانے اور آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔ @BBhuttoZardari
5
91
104
848
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔ پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔ اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔
125
574
41
1,016
36,780
Anam Tahir Rawal retweeted
Pakistan Peoples Party Chairman @BBhuttoZardari presides over a high-level meeting today on key development projects in Larkana Division at Bhutto House, Naudero. Read More: ppp.org.pk/pr/37836/
53
55
766
Anam Tahir Rawal retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لاڑکانہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس، بروقت تکمیل اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت @BBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37838/
1
51
57
832
Anam Tahir Rawal retweeted
❤️🖤💚🎯
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔ پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔ اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔
30
208
3
345
6,190
Anam Tahir Rawal retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں 600 بستروں پر مشتمل جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھ دیا @BBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37840/
59
73
755
Anam Tahir Rawal retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کی ہندو برادری سمیت دنیا بھر میں دیوالی منانے والوں کو دلی مبارکباد @BBhuttoZardari #HappyDiwali مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37847/
43
57
633
Anam Tahir Rawal retweeted
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari extends heartiest congratulations and warm wishes to the Hindu community of Pakistan and to everyone celebrating Diwali around the world. #HappyDiwali Read More: ppp.org.pk/pr/37849/
37
51
636
Anam Tahir Rawal retweeted
Pakistan Peoples Party Chairman @BBhuttoZardari laid the foundation stone of a modern 600-bed hospital in Larkano today. The project will serve the health needs of the people of Larkana and surrounding areas, as well as the neighbouring districts of Balochistan. Read More: ppp.org.pk/pr/37842/
1
52
65
759
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
75
260
29
1,622
45,873
Anam Tahir Rawal retweeted
✅🎯
PPP continues to ‘destroy’ Sindh with state of art health infrastructure and facilities, that not just the people of Sindh will avail, but the whole of Pakistan will benefit from.
13
136
1
228
19,513
ضلعہ دادو کے گاؤں مرزا چنا میں 2022 کے سیلاب میں سب کچھ تباہ ہوگیا تھا، لوگ نقل مکانی پر مجبور تھے ، ایس پی ایچ ایف منصوبے کے تحت اس گوٹھ کے تمام سیلاب متاثرین کو نئے پکے گھر ملنے کیساتھ اب ان کے روزگار میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ خواتین کی مشکلات کا بھی خاتمہ ہوچکا ہے۔ #SPHF
1
45
1
51
1,607
Anam Tahir Rawal retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔💔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آپ سب سے درخواست ہے کہ میری امی کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ ان کے گناہ معاف فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
87
160
1
461
261,960
Anam Tahir Rawal retweeted
🎤👇
MQM gangsters, foisted upon every government by their military establishment handlers including the present, utter Delusons that they “brought UP to Sindh as part of their dowry”. Khalid Maqbool Siddiqui thought he was coming to Liaquat Ali Khan’s Pakistan where freebie jobs should be waiting for MQM after extortion and target killing. MQM still holds the Ports and Shipping ministry and in 40 + years, MQM’s biggest accomplishments are: 1. Burning and murdering 400 workers at Baldia factory 2. Abusing Bhutto to 3 generations of brainwashed Desi Zionists 3. Misusing Jinnah Hospital, Abbasi Shaheed Hospital and Ambulances for terrorism 4. Ashura blast 2009 5. KFC Fire 2005 6. Countless acts of terrorism and target killing which declined drastically whenever PPP were allowed to conduct police operations 7. Drainage and water systems weaponised against Karachi’s citizens 8. KMC infiltration ———————- As PPP undoes the 50 year damage of Jamaat e Islami and MQM Against Karachi, their “media” like Saadia, Nadia Mirz, Shama Junejo, Taabish Hashmi, @wajih_sani @WaseemBadami etc. continues barking against the PPP Sindh government. As PPP rehabilitates Spencer Eye Clinic, Abbasi Shaheed Hospital, Jinnah Hospital, Sindhi Muslim etc the nasty & vicious commentators from MQM/JI/PTI/PMLN continue to bark out of pettiness & desperation.
10
121
2
183
18,587
Anam Tahir Rawal retweeted
کراچی کے تاریخی علاقے لی مارکیٹ میں واقع اسپینسر آئی اسپتال ایک بار پھر اپنی اصل شان کے ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل، ماضی میں زبوں حالی کا شکار آج جدید طبی سہولیات کا روشن مرکز چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اسپتال کی مکمل تزئین و آرائش اور رینوویشن کر کے اسے نئی زندگی دی۔ جہاں کبھی ویرانی تھی، آج وہیں شہریوں کو مفت، معیاری اور باوقار علاج میسر ہے۔ یہ صرف بحالی نہیں، یہ کراچی کے عوام کیلئے ایک عزم ہے: صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل ہے۔ @BBhuttoZardari
3
69
2
103
1,423
Anam Tahir Rawal retweeted
It’s the kind of project that makes MQM cry because they think the entire #Sindh budget should be spent on them. Anyway #PPP #SindhGov continues to actually work delivering free healthcare across Sindh ❤️🖤💚🙏
لاڑکانو میں بھٹو شھید کے دیئے گئے چانڈکا میڈیکل کالج اور اُس وقت کے جدید ہسپتال کے بعد چیرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر 600 بسروں پر مشتمل ایک نئی اور جدید ہسپتال بننے جا رہی جو کہ 2028 جون کو مکمل آپریشنل ہو جائے گی جہاں مریضوں کا بلکل مفت علاج ہوگا ۰ ایک خواب جو پورا ہونے جا رہا ہے
33
183
4
294
29,630
Anam Tahir Rawal retweeted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔ راجہ محمد ذوالقرنین خان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: صدرِ مملکت صدرِ مملکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔ @AAliZardari
16
27
627
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
3
4
107