Elon mug retweeted
محبت وہ نہیں جو لفظوں میں بیان ہو جائے، محبت وہ ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔ ❤️
کسی کی مسکراہٹ میں اپنا سکون ڈھونڈنا،
کسی کے درد کو اپنا درد سمجھنا،
اور ہزاروں لوگوں میں صرف ایک شخص کو چننا،
شاید اسی خوبصورت احساس کا نام محبت ہے۔ 🥀❤️✨
teapawt.net/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
Elon mug retweeted
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ… خود شناسی اور سچائی:
جون ایلیا یہاں خود کو "گنہگار" تسلیم کر کے کسی قسم کے پارسائی کے دعوے سے پاک ہو جاتے ہیں۔ وہ اپنے عیوب کو چھپانے کے بجائے برملا ان کا اعتراف کرتے ہیں۔🥀🥀🧿
Elon mug retweeted
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں___ قلندر بھی تو ہو سکتا ہے.
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح.
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.
سلسلہ وار________ اگر اشک گرائے جایں.
یہ جو صحرا ہے سمندر بھی تو ہو سکتا ہے.
کب تلک تیرے خیالوں کے سہارے پہ جییں.
دل تیری یاد سے منکر بھی تو ہو سکتا ہے..
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Elon mug retweeted
*تنقید اور تعریف دونوں قبول کیجئے کیونکہ پودوں کو بڑھنے کے لیے دھوپ اور بارش دونوں کی ضرورت ہوتی ہے*
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Elon mug retweeted
ان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ھم تو پہلی ملاقات میں 🌹
teapawt.net/i/spaces/1pedyjQXKByqO…












