Pinned Tweet
🎂🎇 Happy Birthday Imran Khan! 🎇
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی، حوصلہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🤲❤️
ان شاء اللہ حق، انصاف اور آزادی کی یہ جدوجہد کامیاب ہو! 🎉💚
#HappyBirthdayImranKhan
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
اے شہیدو تم کہاں ہو 💔
کیسے کیسے ماؤں کے لال شہید کر دئے ان ظالموں نے
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
#شہدائے_وفا_26نومبر
26 نومبر — سیاسی کارکنوں کے لیے ایک سیاہ دن۔ 💔
#IslamabadMassacre
کمسِن شہید 26 نومبر 2024 انیس ستی شہید
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
26 نومبر – یومِ شہداء
26 نومبر کا دن اُن شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے نظریے اور حق کی آواز کے لیے جانیں قربان کیں۔ ان تمام شہداء کو ہمارا سلام اور خراجِ عقیدت۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے،
#IslamabadMassacre
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کر دیا
#ImranKhanWantsJustice
پابندِ سلاسل شوکت خانم کی اولاد کی کہانی
#ShiftKhanToHospitalNow
لازوال محبت کے کچھ مناظر ❤️
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, اتنی محبتیں آج تک موجودہ دور میں کسی کو نہیں ملی!!
#LetPakistanSeeImranKhan
دو شخصیات نے پورے ملک کو ویران کر دیا!
ہمارے لیڈر عمران خان نے کبھی جھکنا نہیں سیکھا اور نہ ہی قوم کو جھکنے دیا ہے
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
قوم کے لیڈر کو جیل میں بند کر کے سمجھا کہ آواز دب جائے گی؟
ہر راستہ بند کرو گے، تو قوم راستہ خود بنائے گی!
فیصلہ سڑکوں پر ہو گا
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
سہیل آفریدی عمران خان کے وزیراعلیٰ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اُن سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ ❤️✊
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
تحریکِ انصاف صرف ایک جماعت نہیں، ایک نظریہ اور عوامی شعور کی تحریک ہے۔ قیادت کو قید، کارکنوں کو گرفتار اور آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مگر نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکتا!
#خیبرپختونخوا_کے_دشمن_ppp_pmln
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
نیازی کا خوف ہی بتا رہا ہے کہ مخالفین کتنے پریشان ہیں! 🔥✌️
عوام کی آواز کو نہ دبایا جا سکتا ہے، نہ حقِ آزادی کو چھینا جا سکتا ہے!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا 🚨✊
#خیبرپختونخوا_کے_دشمن_ppp_pmln
جہان انصاف زوال پذیر کیا جاتا ہے تو وہ ریاست کل جہان پہ ہی محیط کیوں نا ہو بہت جلد اپنا وجود کھو دیتی ہے کیونکہ اس زمین کا سب سے عظیم فاتح
“ انصاف “ ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
21
رات کے دو بجے ✌️
ہزاروں لوگ اس وقت تک سڑکوں پر موجود ہیں
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
لانگ مارچ ضلع خیبر باڑہ کے ناقابل یقین مناظر
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
جوان زاکر پھر سے چھلانگ لگانے والا تھا سہیل آفریدی نے روک دیا بس کردو عطا تارڑ کی پھٹ جائے گی
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار


