انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii) header
انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii) profile picture

Dedicated this account for my khaista Pakhtunkhwa and land of hospitality Pekhawar ❤️

Joined August 2025
Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)Photo by انوشے دُرانی 🕋 (@AsDurranii)
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے آگاہ کیا میرے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا، خواتین کو گھر سے باہر نکال کر ہراساں کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی گفتگو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اظہار یکجہتی آپ کی رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
10
119
2
278
14,841
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
1,171
387
2,864
160,262
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
65
576
53
1,076
12,369
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
Replying to @AsDurranii
عنقریب جاتی عمرہ کے مالکان بھی کوئی اور نکل آئیں گے ویسے بے شرمی کی انتہاء ہے مولانا نے مریم کے سرپر ہاتھ رکھا تھا اور ہر مشکل وقت میں ن لیگ کے ساتھ کھڑے رہے یہ اقتدار تو چلا جائے گا لیکن ن لیگ کا گٹھیا پن انکے منہ کی کالا ہمیشہ بنا رہے گا
1
1
16
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
Replying to @AsDurranii
ہمارے ٹیکسوں کے پیسوں سے عیاشیاں کرتے ہیں۔ شکر ہے اپ لوگوں کو ان مکاروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا۔ مولانا نا چاہتا تو نواز شریف اور ذلیل ہوتا۔
2
2
45
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
67
368
54
975
82,921
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
شاید طویل انتظار کی ضرورت نہ پڑے ۔۔۔۔
انتظار رہے گا جب اسی محسن نقوی کے ہاتھوں ماڈل ٹاؤن والے شریف خاندان کے گھر سیل ہوں گے ۔۔۔
3
29
122
1,577
آپ ایون فیلڈ اور پانامہ کرپشن کے پیسوں سے جہیز میں لائی تھیں جو اتنے فخر سے سب ٹویٹ کیا ۔۔عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خرید کر کس بات کی اکڑ ؟ مولانا اشرف تھانوی صحیح کہتے تھے یہ علماء کو خیراتی کہتے اصل خیراتی تو یہ ہیں جو قوم کے چندے کا پیسہ خیرات میں لیکر عیاشیاں کرتے ہیں ۔۔!!
2
19
47
569
گھٹیا نیچ حرکتیں کر رہےیہ سمجھ رہے مولانا صاحب کمزور ہوجائینگےمگر وہ اور مضبوط ہونگے آج اس ملک کا ہر طبقہ ہرعلاقائی وسیاسی جماعت ماسوائےبوٹ پالش اور احسان فراموش منافقین کےہرکوئی مولاناصاحب کیساتھ کھڑا ہے ایسےگھٹیاحرکتوں سے صرف اپنانیچ پن ظاہر کیا مولاناکی ذات پر ذرہ اثر نہیں پڑا
1
17
1
49
447
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
198
1,334
127
3,907
120,264
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
میر جعفر کو خواتین سے خاص نفرت ہے کوئی بھی کام ہو خواتیں کی تضحیک ضرور کرتا ہے کیا کوئی سائیکولوجسٹ بتاسکتا ہے یہ کس قسم کی ذہنی کیفیت ہے یا اسکی تربیت ایسی ہوئی ہے؟
46
601
2
2,801
19,246
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانانےایسی ریاست پرتھوکنےکی بات کی تھی جس نےملک کےسب سےباعزت سیاستدان کےگھر کی عورتوں کوبےگھر کرکےاُنہیں سڑک پربیٹھنےپرمجبورکردیاہے۔اللہ پاک انہیں حوصلہ دے۔ یہ اُس سیاستدان کاحال ہےجو اپنی ہربات آئین سےشروع کرتاہےاورآئین پرختم کرتاہے،ریاست نےاُس سیاستدان کوبدلےمیں یہ سب دیاہے۔
9
70
6
195
4,017
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ، پارٹی لیڈران اور ورکرز کے ساتھ نارواں سلوک قابل مذمت ہے
15
131
3
1,312
21,377
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانا کی گلی کے سامنے سے براہ راست اہل خانہ کو سڑک پر لے آ ئے یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی @MoulanaOfficial
2
65
1
200
4,244
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
خواتین کا تقدس پامال کرنے والے انسان نہیں شیطان ہیں، ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، یہ خواتین ہم سب کی عزت ہیں
22
504
13
2,070
13,151
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
اب مولانا اسلام آباد میں کہاں رہیں گے ؟ سی ڈی اے کو علم ہونا چاہیے کہ مولانا کے بہت چاہنے والے ہیں جو اپنے گھر مولانا کے لئے کھول دیں گے۔ کتنے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ کریں گے ؟ 🤔
🛑اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کامعاملہ سی ڈی اے کاگھر کےمالک امان اللہ کی گھر کی الاٹمنٹ منسوخ سیل کرنے کاحکم حکومتی ایجنسیوں نےاطلاع دی کہ امان اللہ غیرملکی شہری،پاکستان کاشناختی کارڈ منسوخ ہو چکا،26نومبرکو بلایا،پیش ناہونے پرگھرکی الاٹمنٹ منسوخ کی،حکم نامہ
15
63
5
254
3,325
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
Replying to @AsDurranii
ماشاءاللہ، جو بھی ہے لیکن اپنے سسر کے لیے سر تک قربان کرنے کو تیار ہے، اسے کہتے ہیں اصلی داماد 😂 #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
2
1
43
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
اس ملک کے سب سے باعزت سیاستدان کے ساتھ یہ سب ہورہا ہے۔ نواز شریف صاحب۔ زرداری صاحب۔ اقتدار اتنا عزیز ہے تم لوگوں کو؟ شرم سے ڈوب مرو
مولانا اسجد محمود گرفتار،قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی اسلام آباد کی رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ایم این اے نعیمہ کشور
6
62
4
191
1,443
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانا اسجد محمود کے گرفتاری کے دوران آفاق خان کے جرآت آور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں
5
79
2
305
7,879
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ہر عروج کو زوال ہے!
26
9
5
118
5,012