اس وقت کچھ لفافی بابر اعظم کی وکٹ کا انتظار کر رہے ہیں
اللہ نا کرے وکٹ گرے اور وہ ک ت و ں کی طرح بھونکنا شروع کردیں
لیکن مجال ہے جو باقیوں کے خلاف وہ کچھ بھی بولیں
ویسے کون ہوسکتے ہیں وہ لفافی...؟
10
ہندو بنیا پھر کمینگی کرگیا ، اتنی شہادتوں کے بعد بھاڑ میں جاے سیز فائر ، ہندوستان گلی کا وہ آوارہ کتا ہے جو شرافت سے نہیں سمجھے گا اس کا علاج وہی ہے جو آج صبح شاہینوں نے کیا تھا ۔۔۔۔
19
اللہ پاک پیارے پاکستان اور عوام پاکستان کی حفاظت فرمائے اور دشمن کو تباہ و برباد کرے۔
پاکستان زندہ باد,,
5
کھائی ہے یہ قسم، کھائی ہے باخدا
سن لیں دشمن سبھی، یہ وطن ہے سدا
ہر دل کی آواز، دل دل کی آواز
!پاکستان زندہ باد
8
MARK THIS TODAY…!!!✍️
- Babar Azam will score 2 100’s in upcoming TEST series against West Indies, and Champions Trophy 2025 will be the best tournament ever for Babar Azam as a batter In Sha Allah.❤️
#BabarAzam | #BabarAzam𓃵
90
7 ستمبر ہماری تاریخ کا وہ روشن اور تاریخ ساز دن ہے جب ہزاروں مسلمانوں نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے طویل جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ سے قادیانیوں کو آئینی طورپر غیرمسلم اقلیت قراردلوانے میں کامیابی حاصل کی۔عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان پر فرض ہے
2
4
قومیں بموں سے تباہ نہیں ہوتیں یہ افغانستان ثابت کر چُکا ہے قومیں نا انصافی اور کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں یہ پاکستان ثابت کر چُکا ہے🔥🔥
2
9
تاریخ کا گھٹیا ترین عدت کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔۔
مبارک ہو حق اور سچ کی فتح کوئی ۔۔۔۔
عمران خان زندہ باد ۔۔۔۔🔥💥💯💥
8
اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کُتا بھی پیاسا مر گیا تو عمر سے پوچھا جائے گا۔
یکم محرم شہادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ سبحان اللہ
10
خوشخبری....🔴
قاضی فائز عیسیٰ کی بیرون ملک روانگی پر جسٹس منیب اختر کل قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔۔۔
ایک ائین پرست اور قابل جج منیب اختر...🔥 اللہ تعالیٰ انصاف کرنے کی توفیق عطا کریں آمین
1
18






