Pinned Tweet
مریم نواز ان چند باہمت آوازوں میں شامل ہیں جنہوں نے وقت کے آمروں کو للکارا۔ اگر موازنہ کیا جائے تو انکا پالا سیاسی فرعون سے نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غلیظ سوچ کے حامل حریف سے پڑا مگر وہ ڈٹ گئیں۔ ہر طرح کے اوچھے اور نیچ ہتھکنڈوں سے گھبرائے بغیر
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
Chaudhary Asad retweeted
جہلم ماڈل بازار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن کی شاندار مثال ہے۔ جدید دکانیں، خوبصورت سائن بورڈز، محفوظ انڈر گراؤنڈ بجلی کی تاریں، کشادہ راستے اور دلکش روشنیاں بازار کو نیا روپ دے رہی ہیں۔ شہری اور اوورسیز پاکستانی بھی اس تبدیلی کو سراہ رہے ہیں۔
@MaryamNSharif
Chaudhary Asad retweeted
جہلم کے ریڑھی بازار میں 35، 40 سال سے کاروبار کرنے والے دکاندار بھی تبدیلی کے معترف ہیں۔ صاف ستھرا ماحول، منظم بازار، بہتر ٹریفک اور باعزت روزگار کے مواقع نے شہریوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ترقیاتی اقدامات کے ثمرات❤️✨🙌
@MaryamNSharif
Chaudhary Asad retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہیلتھ کیئر وژن کے تحت جہلم کیتھ لیب میں دل کے مریضوں کا مفت علاج جاری ہے۔ فروری سے اب تک 2400 پروسیجرز مکمل، ہزاروں مریضوں کو مہنگے علاج اور سفارش سے نجات، جبکہ راولپنڈی اور وزیرآباد کے ہسپتالوں پر دباؤ بھی کم ہوا۔
@MaryamNSharif
Chaudhary Asad retweeted
اوکاڑہ میں پنک کارٹس بازار خواتین کے لیے باعزت روزگار، خودمختاری اور معاشی ترقی کے نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین کو بااختیار بنانے کا وژن عملی شکل اختیار کر رہا ہے، جہاں خواتین محنت کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہی ہیں۔ ❤️
@MaryamNSharif
Chaudhary Asad retweeted
راولپنڈی میٹرو مری روڈ کے پلرز پر ورٹیکل پلانٹیشن شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ماحول دوست اقدامات کی بھی عکاس ہے۔ سرسبز پلرز، صاف ستھرا ماحول اور خوبصورت شہری منظر، پنجاب میں ترقی کے ساتھ گرین انیشیٹو کی عملی مثال ہیں۔ 🌿

معرکہ حق کے دوران ہماری میڈیا، سوشل میڈیا، اور سول سوسائٹی نے بہت ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ دورانِ جنگ بھارت کی جانب سے فالس اور فیبریکیٹڈ انفارمیشن استعمال کی گئی، جبکہ ہم نے شواہد کے ساتھ سچ سامنے رکھا۔ ہماری ہر پوسٹ ویڈیو فوٹیج، مستند ذرائع اور مکمل چین آف ایویڈنس پر مبنی تھی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ بہتر کوآرڈینیشن، مؤثر فیکٹ چیکنگ، AI سے تیار کردہ مواد کی نشاندہی اور عوام میں آگاہی پیدا کرنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ماس کمیونیکیشن، جرنلزم اور ڈیجیٹل میڈیا کے نصاب میں الگورتھم اور فیکٹ چیکنگ سے متعلق خصوصی کورسز بھی متعارف کروانے چاہئیں۔
Chaudhary Asad retweeted
برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے پاکستان کے لیے نئے سفیر راجع بن طامی البقمی کا ڈیجیٹل کمیونیکیشن میں استقبال کیا۔ اُنہیں پاکستان میں خوش آمدید کہنا اپنے کسی عزیز کو خوش آمدید کہنے جیسا تھا۔ ملاقات میں میڈیا، نشریات، ثقافت اور ڈیجیٹل میڈیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ میری خواہش ہے کہ ہمارے ڈرامے، فن اور فنکار دونوں ملکوں کے لوگوں کو اور قریب لائیں، اور آنے والی نسلیں اس دوستی کو آگے بڑھائیں۔ انشاء اللہ 🇵🇰🇸🇦
Chaudhary Asad retweeted
آج پمز ہسپتال میں زیرِ علاج سینئر صحافی محمد اسلم کھوکھر صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت و علاج معالجے کے حوالے سے معالجین سے تفصیلات حاصل کیں۔
اس موقع پر انہیں ملازمت کی فراہمی کا لیٹر بھی حوالے کیا۔ صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ محمد اسلم کھوکھر صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق واسا لیہ نے مقامی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی کی سہولت بحال کر دی ہے۔ طویل عرصے سے غیر فعال اس سہولت کی بحالی کے بعد علاقے کے مکینوں کو دوبارہ پانی میسر آنا شروع ہو گیا ہے۔
@MaryamNSharif
1
78
Chaudhary Asad retweeted
ضلع اٹک کے داخلی راستے پر پہلی بار ایک ایسا حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا کہ ایک مہنگا نجی اسکول اور ایک سرکاری اسکول بالکل ساتھ ساتھ قائم ہیں، لیکن نجی اسکول کے مقابلے میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس زیادہ نمایاں اور روشن دکھائی دیا!
شاندار عمارتوں اور جدید انفراسٹرکچر سے لے کر اسمارٹ اور ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید کمپیوٹر، سائنس اور مصنوعی ذہانت (AI) کی لیبارٹریوں، بہترین کھیلوں کی سہولیات، بھرپور لائبریریوں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ تک، یہ سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کا محض مقابلہ ہی نہیں کر رہے بلکہ کئی حوالوں سے ان سے کوسوں آگے نکل چکے ہیں۔
یہی ہے تعلیمی انقلاب! معیاری تعلیم، عالمی معیار کی سہولیات اور ہر بچے کے لیے یکساں مواقع، چاہے اس کا تعلق کسی بھی معاشی طبقے سے ہو۔
ایک سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کے لیے نئے معیار قائم کر رہا ہے۔ یہ وہ تعلیمی تبدیلی ہے جسے دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے اور امید بھی جاگتی ہے!
At the entrance to Attock district, I witnessed something truly remarkable for the first time: an expensive private school standing right next to a government school, yet it was the Nawaz Sharif School of Eminence that shone brighter!
From their impressive buildings and modern infrastructure to smart, air-conditioned classrooms, state-of-the-art computer, science and AI labs, excellent sports facilities, well-stocked libraries and qualified faculty, these government schools are not just competing with private institutions; they are surpassing them by a country mile.
This is what an educational revolution looks like: quality education, world-class facilities and equal opportunities for children, regardless of their socioeconomic background.
A government school setting new benchmarks! This is a transformation worth celebrating!
Chaudhary Asad retweeted
اٹک آج اپنی وزیراعلی کا شکریہ ادا کرنے باہر نکلا ہے،۲۸ ارب سے زیادہ کے منصوبے سکول،بیوٹیفکیشن،گرین بسیں،مریم نواز کلینک،سڑکیں اور بہت سارے منصوبے مکمل ہوئے ہیں
مریم نواز تو بار بار عوام میں نکل کر محبتیں وصول کررہی ہیں اور حاسدین کا برا حال ہوتا ہے یہ دیکھ کر
Chaudhary Asad retweeted
Historic well come 🥰
@MaryamNSharif
#MaryamNawazInAttock