Living in the cloud ☁️ | Smoker by choice, legend by nature.

Private Smoke Terrace
Joined November 2024
شرک کے 100 راستے ہوتے ہیں مگر توحید کا صرف ایک ہی راستہ ہے 🌸 قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ کہہ دو کہ اللہ ایک ہے
49
85
6
227
16,976
زندگی کے کٹھن مراحل، آزمائشوں اور مشکلات کے بھنور میں جب انسان تھکنے لگتا ہے، تو کائنات کی سب سے بڑی سچائی اس کے دل کو حوصلہ اور توانائی بخشتی ہے۔ قرآنِ حکیم کی یہ مبارک آیت قلب کو عجب طمانیت اور یقین کا نور عطا کرتی ہے: ”فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ“ #اردو_زبان
8
3
68
SH么Y么Nོ retweeted
اے اللہ تو غفور الرحیم ہے ہم سے جتنے بھی چھوٹے بڑے گناہ ہوئے ہیں یا اللہ پاک ہم ان گناہوں پہ نادم ہیں پشیمان ہیں یا اللہ پاک ہم توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ کو قبول و منظور فرما بے شک تو ہی توبہ قبول کرنے والا ہے اور معاف کرنے والا ہے امین #اردو_زبان
1
19
SH么Y么Nོ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی قُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (سورۃ الاحزاب: 70) (سیدھی بات کہو) ​ یا رب العزت! ہماری زبان کو ہمیشہ سچ اور بھلائی پھیلانے کا ذریعہ بنا۔ ہمارے بول سے کسی کا دل نہ دکھے، ہمیں نرم خو اور بااخلاق بنا، آمین! #اردو_زبان
52
42
90
717
SH么Y么Nོ retweeted
اسلام علیکم و رحمةالله و بركاته اپنی صبح کا آغاز تلاوت و ترجمعہ قرآن مجید سے کریں آج سورہ الانعام آیت 24 پڑھیں گے۔ #اردو_زبان
6
15
1
20
326
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی رَبِّ السِّحْرُ أَحَبُّ إِلَيَّ (اے میرے رب! مجھے یہ راستہ زیادہ پسند ہے) ​ یا رب العزت! اس صبح ہمیں ہر اس فتنہ اور برائی سے محفوظ رکھ جو ہمارے ایمان کے لیے خطرہ ہو۔ ہمارے دین، عیب اور عزت کی ہمیشہ حفاظت فرما، آمین!#اردو_زبان
39
28
61
669
تیری کارگاہ کی خامشی مجھے ناتمام نہ چھوڑ دے تُو دوام ہوتے سُکوت میں کوئی بات کر میرے کوزہ گر!🖤 #اردو_زبان
3
4
8
132
SH么Y么Nོ retweeted
Replying to @urdu_zuban
2
17
SH么Y么Nོ retweeted
"ہم انسان بہت نازک ہیں، ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو... #اردو_زبان
"ہم انسان بہت نازک ہیں، ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو...
2
1
12
SH么Y么Nོ retweeted
واہ! ❤️🌹 تیری یاد سے مہکے میری ہر شام، تیری محبت ہی ہے دل کا آرام۔ 🥀✨ #اردو_زبان
2
2
8
SH么Y么Nོ retweeted
اتنی بڑی کائنات میں نکتے جتنی زمین کے چھوٹے سے حصے پر ، محض تھوڑے سے وقت کیلئے ایک چھوٹا سا انسان ذرا سا اختیار ، تھوڑی سی کامیابی ، ذرا سی طاقت اور ذرا سی حکمرانی لے کر کیسے اپنی اصلیت بھول جاتا ہے؟ تعجب ہے 🤔 . #اردو_زبان
2
1
19
SH么Y么Nོ retweeted
وہ چلے آئیں گے اک روز کلیجہ تھامے ہم دکھا دیں گے کہ نالوں میں اثر ہوتا ہے #اردو_زبان
2
10
SH么Y么Nོ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی رَبِّ السِّحْرُ أَحَبُّ إِلَيَّ (اے میرے رب! مجھے یہ راستہ زیادہ پسند ہے) یا رب العزت! اس صبح ہمیں ہر اس فتنہ اور برائی سے محفوظ رکھ جو ہمارے ایمان کے لیے خطرہ ہو۔ ہمارے دین، عیب اور عزت کی ہمیشہ حفاظت فرما، آمین!#اردو_زبان
2
14
SH么Y么Nོ retweeted
🎂❤️ Happy Birthday, Ali @_Ali_vibx May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and peace. May all your dreams come true and your life always be filled with love and smiles. Stay blessed and keep shining! 🤲✨🎉 #HBD_ALI #اردو_زبان
1
15
15
138
SH么Y么Nོ retweeted
ہم نے پالا مدتوں پہلو میں، ہمارا کچھ بھی نہیں تم نـے دیکھا اک نظر ــــــــ اور دل تمہارا ھـو گیا #اردو_زبان
6
6
104
SH么Y么Nོ retweeted
يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّا أُخِذَ مِنكُمْ " وہ تمہیں اس سے بہتر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے۔ درحقیقت، جب اللَّهُ کا معاوضہ آتا ہے، تو یہ آپ کو بھول جائے گا کہ آپ نے کیا کھویا ہے۔ ❤️ #اردو_زبان
5
7
45
SH么Y么Nོ retweeted
جس طرح پھول اپنے وقت پر کھلتے ہیں اسی طرح دعائیں بھی اپنے وقت پر پوری ہوتی ہیں۔ وہ وقت بہت قریب ہے جب تمہاری دعائیں بھی قبول ہوں گی ۔۔ #اردو_زبان
4
15
32
311
SH么Y么Nོ retweeted
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ الحج : 33-30 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ #اردو_زبان
3
2
47
SH么Y么Nོ retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
#اردو_زبان میں نے اپنے معاشرے کی بات لکھی ہے، یہاں عورت ایک قدم نہیں چل سکتی مرد کے سہارے کے بغیر۔۔ اور جو مرد کے سہارے کے بغیر ہیں ان کا حال پوشیدہ نہیں ہے۔۔ عورت کمزور نہیں ہے۔۔ بلکہ صحیح ہے۔ لیکن ہمارا دین اسلام ہی مرد کو عورت کا محافظ بناتا ہے۔۔ اسلام میں مرد کو عورت کا قوام، محافظ، سہارا اور کفیل قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عورت (بیوی، ماں، بیٹی، بہن) کی مالی،جسمانی اور سماجی دیکھ بھال کرے اور اس کے حقوق کا تحفظ کرے۔ یہ کہنا کہ عورتیں کب تک مردوں کا سہارا لیتی رہیں گی سراسر غلط ہے، عورت کو پیدا ہونے سے لیکر شادی کرنے تک مرد ہی کی سپورٹ چاہئے ہوتی ہے۔ باپ کی شکل میں، بھائی کی شکل میں اور پھر شوہر کی شکل میں۔۔ ہمارا اسلام بنیادی تصورات دیتا ہے بنیادی تصورات اور احکام: • قوامیت کا تصور: قرآن کریم میں سورۃ النساء کی آیت 34 میں ارشاد ہے: «اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ» (مرد عورتوں پر نگران اور ذمہ دار ہیں)۔ قوامیت کا مطلب حکمرانی یا ظلم نہیں، بلکہ سرپرستی، کفالت اور دیکھ بھال کا بوجھ اٹھانا ہے۔ • مالی ذمہ داری (نفقہ): اسلام نے عورت پر گھر یا ذات کا کوئی مالی بوجھ نہیں ڈالا۔ کھانا، لباس، رہائش اور دیگر تمام اخراجات اٹھانا مرد (شوہر، باپ یا قریبی رشتہ دار) کی شرعی ذمہ داری ہے۔ عورت چاہے مالدار ہی کیوں نہ ہو، اس کا نفقہ مرد کے ذمے ہے۔ • عزت و تحفظ: مرد کا فرض ہے کہ وہ عورت کو ہر قسم کے جسمانی، نفسیاتی اور معاشرتی خطرات سے محفوظ رکھے اور اس کے وقار کا خیال رکھے۔ • باہمی سکون اور رفاقت: اسلام میں مرد اور عورت کا رشتہ برتری یا کمتری کا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے لیے سکون کا ذریعہ ہے۔ سورۃ الروم (آیت 21) میں ہے کہ اللہ نے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو۔
2
3
2
24
SH么Y么Nོ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ اے اللہ ہمارے پیارے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان سب کی بے حساب مغفرت فرما انہیں آخرت کی بھلائیاں عطا فرما ان کی آخرت میں پردہ پوشی عطا فرما ان کی قبر کو جنت کا باغ بنانا۔ ہم پہ بھی اپنا کرم فرما ۔ آمین 🤲🏼 صبح بخیر ✨ #اردو_زبان
24
8
36
352
SH么Y么Nོ retweeted
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️ صبح بخیر #اردو_زبان @urdu_zuban
2
14