
Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see 🇵🇰 Free Dastarkhwan for Poor and Low income' Orphans and Widows #محبت_مافیا
Joined December 2023
- Tweets10.2K
- Following1.9K
- Followers6K
- Likes28.7K
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ خود یتیم تھے، اسی لیے آپ ﷺ نے یتیموں سے محبت، شفقت اور حسنِ سلوک کی ایسی تعلیم دی جو پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
قرآن کا حکم ہے: یتیم پر سختی نہ کرو۔
رسول اللہ ﷺ نے یتیم کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنی قربت کی بشارت دی۔
آئیے! یتیم کو صرف خیرات نہیں، محبت، عزت، تعلیم اور روشن مستقبل دیں۔ کسی یتیم کا سہارا بننا عظیم سعادت ہے۔ ❤️
171
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
سُورۃ النمل 19
رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ
My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to do righteousness of which You approve. And admit me by Your mercy into [the ranks of] Your righteous servants.
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کرہں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
اجکل
@Shararti_Ai
@thebilal_ai
اور
@AshuftaaSar
نے AI کا علم اٹھا رکھا ہے۔ مقابلے کی اس فضا میں وہ دشمنوں کی صفیں تہس نہس کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ اس کا ایک فایدہ ہوا ہے کہ AI Content کی کوالٹی بہت زبردست ہو گئی ہے
البتہ @Patwaran786 کو اب زیادہ محنت کرنے پڑیگی 😊
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
پی ڈی ایم (Pakistan Democratic Movement) نے 2022 میں عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک چلا کر اقتدار حاصل کیا، لیکن اس کے بعد ملک کو شدید معاشی بحران، مہنگائی، روپے کی گراوٹ اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا رہا۔
اس اتحاد کا مقصد زیادہ تر ذاتی اور پارٹی مفادات کے تحفظ پر مبنی رہا، جبکہ عوامی مسائل (بجلی، گیس، مہنگائی، بے روزگاری) حل کرنے میں ناکام رہے۔
پی ڈی ایم نے سیاسی انتقام اور اداروں پر دباؤ کو ترجیح دی، جس سے ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال مزید خراب ہوئی۔
مختصر یہ کہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد پی ڈی ایم اپنی کارکردگی میں عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
اقبال منزل/جاوید منزل سے نوادرات کی چوری
منیب اقبال صاحب کی زبانی۔
علامہ اقبال کے جاوید منزل (اور اقبال منزل) سے ڈیڑھ سو سے زائد نوادرات چوری ہو چکے ہیں، جن میں اصل تاریخی تصاویر بھی شامل ہیں۔ یہ قومی ورثے کی کھلی لوٹ مار ہے۔
جو نامعلوم افراد یا ادارے اس چوری کے ذمہ دار ہیں، وہ نہ صرف قانون شکن ہیں بلکہ قوم کے ثقافتی اور فکری سرمائے کے غدار بھی۔ دیواروں میں خزانے تلاش کرنے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ اقبال کے اصل خزانے ان کی کتب اور کلام میں ہیں، دیواروں میں نہیں۔
حکومت اور متعلقہ اداروں کو فوری طور پر تحقیقات کروا کر ذمہ داران کا تعین کرنا چاہیے، چوری شدہ اشیاء کی بازیابی یقینی بنانی چاہیے اور قومی ورثے کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
پاکستان کے ورثے کو بچائیں۔
@GovtofPunjabPK
@GovtofPakistan
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
جس پارٹی کی صوبائی حکومت بدمعاشی سے چھین لی گئی ہو ۔ جس کے وزیر اعلی کا کچھ پتہ نہ ہو کس نے اور کیوں غائب کر رکھا ہے
وہ پارٹی کبھی کسی ٹکے مار کو ڈسکس کر رہی ہو کبھی کسی کو ۔
تو مطلب واضح ہے کہ پارٹی ٹکے ماروں کے ہتھے چڑھ گئی ہے
کہاں خان اور کہاں یہ
کیا عروج اور کیا زوال ہے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
غور سے سمجھیں
پاکستان کی معیشت کون سے آسمان تک پہنچی، اللہ تعالیٰ نے سات آسمانوں اور سات زمینوں کا قرآن مجید میں فرمایا
لیکن ہمارے موجودہ حکمران چار سالوں سے معیشت، پاکستان، عوام کو نوایں(9) آسمان تک لے گئے ہیں اور انجام ہمارا نوایں(9) زمین پر ختم؟
میں BISP (بینظیر انکم سپورٹ پروگرام)میں نہیں ہوں، کیونکہ میں سفید پوش ہوں
میں اپنی آمدنی سے جیتا ہوں، کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا۔ اور میرے جیسے پاکستان میں 19 سے 20 کروڑ لوگ BISP میں نہیں ہیں۔ BISP میں کل صرف 1 کروڑ سے تھوڑے زیادہ خاندان ہیں، یعنی تقریباً 6 کروڑ لوگ۔ باقی پورا پاکستان BISP سے باہر ہے۔
اب حکومت کا نیا فارمولا سنو: بجلی میں 1 جنوری 2027 سے سلیب ختم، سبسڈی صرف BISP والوں کو۔ گیس میں بھی وہی فارمولا، فروری / جولائی 2027 سے پروٹیکٹڈ صارف ختم، سلیب ختم، سب کے لیے ایک ہی مہنگا ریٹ، صرف BISP والوں کو سیدھا پیسہ۔ مطلب سفید پوش کو سزا ملے گی، کیونکہ اس نے بھیک نہیں مانگی؟ سردی میں ہیٹر جلائے گا تو فل بل دے گا؟
اور جس BISP کو حکومت نے بجلی-گیس کی چابی بنا دیا ہے، اس BISP کا حال سنو: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2024-25 میں 25.7 ارب روپے کی بے ضابطگیاں پکڑی گئیں! 12,078 سرکاری ملازم، پنشنر اور ان کی بیویاں غریبوں کا پیسہ کھا رہے تھے، حالانکہ 2019 سے ان پر پابندی ہے۔
جعل سازی تو اور بھی بڑی ہے: 5,598 کیس میں ایک ہی مرد کا شناختی کارڈ 7-7 عورتوں کے ساتھ لگا ہوا تھا، 23 کروڑ 90 لاکھ کھا گئے۔ 5 لاکھ 96 ہزار کیس میں بیوی کا شناختی کارڈ ہی نہیں تھا، 25.46 ارب روپے اس میں ہیں۔ پچھلے ایک سال میں 22 لاکھ 59 ہزار جعلی / نااہل لوگ BISP سے نکالے گئے! جس نظام میں اتنی جعل سازی ہے، اسی نظام پر پورے ملک کی بجلی-گیس رکھ دی؟
سوال پھر وہی ہے، جو حکومت جواب نہیں دے رہی: اگر 4 سال سے معیشت ٹھیک ہو گئی ہے، تو حکومت IMF کی محتاج کیوں ہے؟ IMF کے آگے کیوں جھک رہے ہو؟ 4 سال میں کون سی معیشت ٹھیک کی؟ ڈالر سستا ہوا؟ آٹا سستا ہوا؟ بجلی سستی ہوئی؟ گیس سستی ہوئی؟ کرایہ کم ہوا؟ کچھ بھی نہیں
سچ یہ ہے کرپٹ BISP کے ذریعے پورے ملک کو بھکاری بنا کر، غلام بنا کر، IMF سے قرضہ لے کر ملک چلایا جا رہا ہے۔ یہ ترقی نہیں، یہ ایتھوپیا سے بھی نیچے لے جانے والا منصوبہ ہے
ہم بھکاری نہیں، ہم سفید پوش ہیں، ہم اپنی محنت پر جیتے ہیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
بیویاں اتنی پیاری ہوتی ہیں کہ روٹیاں انہیں دیکھ کر جل جاتی ہیں ،*
🤣😂😋
*اور لوگ سمجھتے ہیں انہیں بنانی نہیں اتیں*
😂🤣
اور میں اس نعمت سے محروم 🤣🤣🤣
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
ٹرمپ کے پاس ایک طاقت ہے جس کا نام ہے ویٹو پاور۔
اس کا مطلب ہے وہ دنیا کے کسی بھی بڑے فیصلے کو روک سکتا ہے۔
ایران پر حملہ ہو
یا پاکستان کا قرضہ،
پاور از پاور جو سب پر چلتی ہے۔
اب پاکستان میں کیا ہوگا؟
پریشر ھی پریشر
کیونکہ اگر ری پبلکن جنگی جنون والی ھے تو
ڈیموکریٹک مزاکرات، انسانی حقوق پالیسی پر گامزن ھے،
پہلے خان کو علاج کے نام پر باہر لایا جائے گا، کیونکہ بیمار کا علاج تو حکمران اور عدالتوں کا فرض ھے؟، اور کوئی بھی حکومت اس کا انکار نہیں کر سکتی۔
پھر عدالتوں میں معاملہ آئے گا، انسانی حقوق کا کارڈ چلے گا۔
اور آخر میں اندر سے ہی آواز اٹھے گی کہ اب استعفیٰ دو، کیونکہ باہر کا دباؤ اور اندر کا گروپ ایک ہو چکا ہے۔
KP میں ایمرجنسی اسی دباؤ کی پہلی جھلک ہے۔ یہ ٹیسٹ تھا کہ سسٹم کتنا برداشت کر سکتا ہے۔
جو لوگ سمجھ رہے ہیں یہ صرف صوبے کا معاملہ ہے، وہ غلط ہیں۔ یہ پورے سسٹم کی سمت بدلنے کی شروعات ہے۔
یہ جنگ بندوق کی نہیں، ویٹو اور پاور کی ہے۔
جو اس دباؤ کو نہیں سمجھے گا، وہی اس میں پھنسے گا۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
*قطر کا الٹی میٹم 2 دن میں بات مانو اور نکلو *
قطر نے دو ٹوک کہہ دیا ہے، 2 دن میں فیصلہ کرو
ناکہ بندی ختم کرو، ایران کے پیسے واپس کرو، ہرمز کھولو، IAEA کو اندر آنے دو
ورنہ ڈیل ختم
ایک طرف قطر 2 دن کا وقت دے رہا ہے
دوسری طرف ہیگسیتھ کہہ رہا ہے "امریکہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے"
اور تیسری طرف JD Vance خفیہ طور پر فلیڈ مارشل سے روزانہ بات کر کے ڈیل بچا رہا ہے
ہرمز میں گولیاں بھی چل رہی ہیں، ٹینکر بھی پکڑے جا رہے ہیں
ٹرمپ انتظار کر رہا ہے، ڈیموکریٹ کو نیم راضی کرے گا، پیسہ عربوں سے لے گا، دباؤ اسرائیل سے لے گا
اور مریں گے تین ملکوں کی عوام
یہ جنگ نہیں، یہ سودا ہے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
امریکہ کا مسلمان سینٹر*عبدال ال سید* مشی گن میں پاکستانیوں کے سامنے کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے
پاکستان میں جمہوریت کو آنے نہیں دیا جا رہا۔ امریکی ٹیکس کا پیسہ ایسی حکومت کو کیوں دیا جا رہا ہے جو سیاسی آزادیاں چھین رہی ہے؟ عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
مولوی صاحب نے دوسری شادی کر لی، مگر اس ’’علمی و عملی پیش رفت‘‘ کی خبر پہلی بیگم تک پہنچنے نہیں دی۔ پہلی بیگم کے پیچھے اس کا تگڑا خاندان ایسے کھڑا ہو جاتا جیسے مولوی صاحب نے دوسری شادی نہیں کی بلکہ خاندانی آئین کی دفعہ 6 توڑ دی ہو۔ 😅
مولوی صاحب کا خیال تھا کہ نکاح خاموشی سے ہوا ہے تو زندگی بھی خاموشی سے گزر جائے گی مگر یہ وہ خوش فہمی ہے جو عموماً دوسری شادی کرنے والے مرد کو نکاح کے فوراً بعد اور پہلی بیوی کو چند دن بعد ختم ہو جاتی ہے۔ 😂
بیگم آخر بیگم ہوتی ہے، اگر شوہر کے موبائل رکھنے کا زاویہ بدل جائے تو وہ وجہ ڈھونڈ لیتی ہے۔ یہاں تو مولوی صاحب کے اوقات، تیور، لباس اور گھر آنے جانے کے نقشے تک میں تبدیلی آ چکی تھی۔
بیگم نے غور کیا تو محسوس ہوا کہ حضرت پہلے گھر سے نکلتے وقت صرف جوتے پہنتے تھے، اب خوشبو بھی لگانے لگے ہیں۔ پہلے کسی کام سے باہر جاتے تھے تو منہ لٹکائے جاتے تھے، اب بعض اوقات ایسے نکلتے ہیں جیسے راستے کے آخر میں کوئی ’’نیکی‘‘ ان کا انتظار کر رہی ہو۔
چنانچہ بیگم کو شک ہوا۔ مولوی صاحب نے شک دور کرنے کے لیے دلائل دیئے، تاویلات پیش کیں، احتمالات بیان کئے، حسنِ ظن کے فضائل سنائے، بدگمانی کی مذمت بیان کی
بیگم مزید پکی ہو گئی کہ بندہ بے قصور ہو تو جواب دیتا ہے، پورا درس نہیں دیتا۔
ایک دن بیگم اور مولوی صاحب کے درمیان بحث عروج پر پہنچی تو بیگم نے تمام علمی موشگافیوں کا دروازہ ایک ہی جملے سے بند کر دیا: ’’قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں کہ میرے علاوہ آپ کی کوئی بیوی نہیں!‘‘
مولوی صاحب کی وہ زبان جو ابھی تک بدگمانی، حسنِ ظن، حقوقِ زوجین اور گھریلو سکون پر رواں تھی ایسے خاموش ہوئی جیسے "بجلی کا بل" دیکھ کر گھر کا سربراہ خاموش ہو جاتا ہے۔
بیگم نے کہا:
’’کیا ہوا؟ حلف اٹھائیں!‘‘
مولوی صاحب نے پانی پیا۔
بیگم نے پھر کہا:
’’قرآن منگواؤں؟‘‘
مولوی صاحب نے دوسرا گھونٹ لیا۔
اب بیگم سمجھ گئی کہ پانی حلق سے اتر رہا ہے مگر حلف اٹک گیا ہے
بیگم کے شک نے ترقی کرکے "یقین" کا عہدہ سنبھال لیا۔
مولوی صاحب نے حالات کا جائزہ لیا۔ ایک طرف قرآن پر حلف، دوسری طرف دوسری بیگم، تیسری طرف پہلی بیگم اور چوتھی طرف پہلی بیگم کا پورا خاندان!
مولوی صاحب نے واحد محفوظ نظر آنے والا راستہ اختیار کیا: دروازہ۔
پہلی بیگم نے رونا دھونا شروع کیا۔ خاندان کو اطلاع پہنچی تو رشتہ دار اور دیگر ’’غیر جانب دار مبصرین‘‘ پہنچنا شروع ہو گئے۔ گھر "سلامتی کونسل" کے ہنگامی اجلاس کا منظر پیش کرنے لگا۔
مولوی صاحب نے پوری رات غور کیا
جھوٹ بولنا نہیں۔
دوسری بیگم چھوڑنی نہیں۔
پہلی کو بتانا نہیں۔
اور قرآن پر حلف بھی اٹھانا ہے۔
عام آدمی ہوتا تو پریشان ہو جاتا مگر مولوی صاحب نے برسوں الفاظ کے عموم و خصوص، قید و اطلاق اور دلالتِ عبارت پڑھی تھی۔ آخر رات کے پچھلے پہر علم نے عملی زندگی میں دستک دے دی۔
صبح ہوتے ہی مولوی صاحب دوسری بیگم کے پاس گئے اور فرمایا:
’’میرے جانے کے کچھ دیر بعد میرے گھر پہنچ جانا۔ اور کہنا کہ اپنے شوہر کے بارے میں مسئلہ پوچھنے آئی ہوں۔‘‘
مولوی صاحب پہلی بیگم کے گھر پہنچے۔
وہاں حسبِ توقع پورا خاندان موجود تھا۔ کوئی آستین چڑھائے، کوئی پیشانی پر بل ڈالے بیٹھا تھا
مولوی صاحب بیٹھے ہی تھے کہ چھوٹا بیٹا آیا:
’’ابا جان! ایک خاتون اپنے شوہر کے بارے میں مسئلہ پوچھنے آئی ہیں "
مولوی صاحب اطمینان سے مسکرائے کہ مطلوبہ ’’فقہی شہادت‘‘ یعنی دوسری بیگم پہنچ چکی تھی
فرمایا’’انہیں مہمان خانے میں بٹھاؤ۔‘‘
اتنے میں پہلی بیگم نے حملہ کیا:
’’اب قرآن پر حلف اٹھائیں کہ میرے علاوہ آپ کی کوئی بیوی نہیں!‘‘
مولوی صاحب نے فرمایا:
’’حلف اٹھاؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ پھر یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم۔ آئندہ اس پر بات نہیں ہو گی‘‘
بیگم مان گئیں۔مولوی صاحب نے وضو کیا۔
قرآنِ کریم ہاتھ میں لیا۔
خاندان کی نگاہ قرآن پر تھی اور مولوی صاحب کی علمی نگاہ ’’اس گھر سے باہر‘‘ کے الفاظ پر تھی۔
حضرت نے بآوازِ بلند فرمایا:
’’اس گھر سے باہر اگر میری کوئی بھی بیوی ہے تو اسے میری طرف سے تین طلاق"
مجلس میں سکون چھا گیا۔ پہلی بیگم مطمئن۔
خاندان مطمئن۔ مولوی صاحب مطمئن۔
اور دوسری بیگم؟
وہ مہمان خانے میں بیٹھی تھی۔
یعنی تکنیکی اعتبار سے ’’اس گھر سے باہر‘‘ نہیں، عین گھر کے اندر تھی!
یوں مولوی صاحب نے جھوٹ بھی نہیں بولا، حلف کے جملے میں ایسا جغرافیائی بارڈر لگایا کہ خاندان کے سارے تفتیشی ادارے سرحد کے دوسری طرف ہی کھڑے رہ گئے۔
اب مولوی صاحب گھر سے خوش خوش نکلتے وقت کسی نیکی کی طرف جاتے نظر بھی آتے تو ان پر شک نہیں کیا جا سکتا تھا
منقول
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
مسلمانوں کے 72 فرقے ہیں ایک جنت میں جائے گا باقی پاکستان میں رہیں گے
آخری پیگ 😊
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
سوئی گیس آتی نہیں
مجبوراً کوئی کمپریسر لگائے تو بھاری جرمانے
اور ایل پی جی 700 روپے کلو
جس سے روٹی 20 اور نان 35 روپے
ایک دن ایران بارڈر بندش کی غلطی سے LPG پر بےانتہا منافع کی ایسی لت پڑی ہے کہ ریٹ کم نہیں ہونے دے رہے
مگر ایک بار بھی چوں تک نہ کرنے والی عوام اسی لائق ہے
حکومت نالائق تو ہے ہی مگر اس سے زیادہ بدنیت ھے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
بجلی فی یونٹ 2 روپے 37 پیسے اسلئے مہنگی کردی گئی کہ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہو گا اور یہ نکھٹو حکومت صرف عام لوگوں کی جیب کاٹ کر چل رہی ہے اپنی کمائی ٹکا نہیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Replying to @AlMeezanGroup
@AlMeezanGroup
@MeezanBankLtd
This is purely a theft from a personal account.
If this a service fee , it must be as minimum as possible.
On 07-Nov-2026, amounts totaling PKR 7,308.00 were deducted from Meezan bank without knowledge, permission, or consent.
I did not authorize these charges at any point. The deductions were carried out unilaterally by the bank. I consider this an unauthorized taking of funds from my account without consent and request the immediate full reversal of PKR 7,308.00 along with an explanation.
While calling the help line regarding this matter a lady was unable to answer the querris.
This is that main reason people don't keep their money in the banks of Pakistan. Instead they store it in their houses or they open an international accounts.
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
محترم آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ، جناب ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ہم بارہا اس چیز کی سوشل میڈیا پر اور پولیس میں شکایت کر چکے ہیں کہ لگاتار ہمارے ملازمین کو اور ہمیں ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے اس وقت بھی ہمارے ڈیرے کے ارد گرد پانچ چھ موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد مبشر احمد کے ھمراہ موجود ہیں ہم نے 15 پر شکایت کی ہے ۔۔۔سر اپ کی پولیس کب ایکشن لے گی جب کوئی حادثہ ہو جائے گا ؟؟؟
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ۔۔۔ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice
@RpoSargodha @GovtofPunjabPK
اج ہمارے ڈیرہ چک نمبر تین شمالی بھلوال پر غضنفر علی مسلح ہو کر ہمارے ڈیرے پر اتا ہے اور ملازمیں کو للکارتا رہا جس کی وجہ سے ہمارے ملازمین خوفزدہ ہو کر دور بھاگ گۓ۔۔ڈی ایس پی بھلوال شاہد بھٹی کی شہ پر جو حال ہی میں اٹلی کا ٹرپ اس فیملی کے ساتھ کاٹ کر ایا ہے ۔۔میں پہلے بھی درخواست کر چکی ہوں کہ میری فیملی کو ان لوگوں سے شدید خطرہ ہے
باقی اگر ثبوت اپ کہتے ہیں تو ڈی پی او افس میں شام کو ہی پہنچا دیتے ہیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
پہلے جاوید چوہدری سانڈے کے تیل پر لگ گئے
اور اب طیب بلوچ کو اس کی اصل اوقات پر لگا دیا
وہ بیچارہ مولانا فضل الرحمان کے اعضائے رئیسہ مخصوصہ کی شناخت کا دعویدار ہو گیا
حالانکہ اس پر ہمارے ملک پرویز اقبال اموی ایڈووکیٹ صاحب انہیں 300 کی لائن میں کسی شق کے دعویدار قرار دے سکتے پیں










