Comrade_Asmat (@Asmatcomrade) header
Comrade_Asmat (@Asmatcomrade) profile picture

(An Anti-war movement, struggling for peace and humen rights in Pashtun belt)

Killa saifullah
Joined December 2020
Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)
جب مجھے پولیس نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کردیا تو مجھے ٹارچر سیل میں ایک ایم آئی افسر نے گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ تم TTP یا BLA کیوں جوائن نہیں کرتے؟ میں نے کہا: آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ میں TTP یا BLA جوائن کروں؟ 1/1
31
114
5
1,147
85,576
سرفراز بگٹی کو بھی ایک کھٹ پتلی کی طرح استعمال کیا گیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ ماضی کی ریاستی کھٹ پتلیوں کا انجام بھی کچھ مختلف نہیں رہا۔ جس راستے سے انہیں اقتدار تک پہنچایا گیا تھا، حالات دیکھ کر یہی سوال اٹھتا ہے کہ کیا واپسی کا راستہ بھی وہی ہوگا؟ 1/1
2
4
279
جبکہ وزیراعلیٰ کے دفتر سے اہم سرکاری فائلیں اور دستاویزات بھی اپنے ساتھ لے جائی گئیں۔ اس واقعے نے کئی بنیادی سوالات کو جنم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پر کارروائی کے احکامات کس نے جاری کیے؟ اہلکار وہاں کس چیز کی تلاش میں تھے؟ صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ اور حکومت کے 1/4
1
8
اختیارات کی اصل حدود کیا ہیں؟ اور بلوچستان میں حکومتی فیصلے کرنے کا حقیقی اختیار آخر کس کے پاس ہے؟ بلوچستان کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر اس بنیادی سوال کو سامنے لے آئی ہے کہ صوبے میں عوام کے منتخب نمائندے بااختیار ہیں یا محض اقتدار کے ایک نمائشی چہرے؟ 1/5
13
زه پښتون یم او له خدایه وروسته زه یم__! څنګه سر ټيټ کړم طرف ته د حجاز__! #Comrade
1
5
36
677
یہ ہماری قومی بے حسی پر ایک بڑا سوال ہے۔ یہ بہن ایک انگریز خاتون ہیں جس کا نام سامنٹھا لیننگ جنہیں نہ ہماری زبان آتی ہے، نہ وہ ہماری قوم سے تعلق رکھتی ہیں، لیکن اس کے باوجود وہ روزانہ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی تصاویر اپنے ایکس X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر شیئر 1 @samanthaleaning
2
26
1
88
1,436
صرف دو خاندانوں کا مسئلہ نہیں، بلکہ پوری قوم اور انسانیت کا مسئلہ ہیں؟ یاد رکھیں۔ قومیں صرف نعروں سے نہیں بنتیں، بلکہ ایک دوسرے کے دکھ میں ساتھ کھڑے ہونے، مظلوم کی آواز بننے اور مشکل وقت میں اتحاد کا مظاہرہ کرنے سے بنتی ہیں۔ 1/4
1
27
اگر ایک غیر پشتون خاتون ہمارے لیے آواز اٹھا سکتی ہیں تو ہم اپنے لوگوں کے لیے متحد ہوکر آواز کیوں نہیں اٹھا سکتے؟ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی بازیابی تک ہماری آواز بلند رہنی چاہیے۔ #WhereIsNoorUllahTareen #WhereIsHanifPashteen #ReleaseMissingPersons
1
23
انتہائی افسوناک خبر خیبر، باڑہ شلوبر اچینی میں پولیس فائرنگ سے نوجوان طارق جاں بحق، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی خیبر کے علاقے باڑہ، شلوبر اچینی میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں طارق نامی نوجوان کو مبینہ طور پر گھر میں قتل کیا گیا اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔
10
3
28
635
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سڑک سے سکیورٹی بیریئرز ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات کی پیروی کرنے والی 1/1
1
5
14
763
انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا سُنا دی ہے
32
احتجاجاً نام نہاد ترانے کے لیے کھڑا نہ ہونے کا سزا پنچابی استعماری ریاست میں سالوں جبری لاپتہ ہونا ہے۔
2
27
1
115
1,871
مزاحمت کا پہاڑ "علی وزیر"
1
8
1
28
789
یہ پشتونوں کے حساب کی بات ہے۔ پچاس سال بعد بھی حساب کریں گے۔ سو سال بعد بھی حساب کریں گے۔ لیکن حساب ذرّے ذرّے کا ہوگا۔ ملی (قومی) شہید ارمان لونی، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی آغوش میں ایک تصویر، ہزار سوالات
7
26
579
مغل نه یم چې زخمونو ته به ژاړم__! انتقام په پرهرونو کې رانغاړم__! زه پښتون چې کله سم شم په سمه شم__! د زړي زړي حساب به درنه غواړم__! انشاء اللہ #Comradr
2
3
40
879
په کوټه اولسوالۍ کښي د ملګرو د اړخه د پښتون ژغورنې غورځنګ مشر منظور پښتين ۳۲م کليزه ولمانځل شوه.
12
90
1,112
32 Year Old "جرمنی میں منظور پشتین کی سالگرہ کا جشن"
1
9
1
71
1,715