
Central Committee Member of @BSO__Official Young #Journalist/Writer✍️ #Nationalist✌️ Love My Balochistan❤️ Muslim🥰 اتحاد، جدوجھد آخری فتح تک✌️
BaLochistan
Joined November 2019
- Tweets7.3K
- Following684
- Followers3.2K
- Likes8K
Pinned Tweet
Latest
"بولان سے چترال" یا استعماری سوچ
Article link
dailyintekhab.pk/archives/31…
#Balochistan
#Bolan
#GandmakTreaty
#BalochPashtoonAreBrothers
@sakhtarmengal @MKAchakzaiPKMAP @mmatalpur @a_siab @mjdawar @ImaanZHazir @ManzoorPashteen @Harisshinwari @KiyyaBaloch @MalikAchkJourno
Atif Rodeni BaLoch retweeted
سلوک بے وس آ تیتون، نہار اتون جنگ اے نا
اسٹ آ سینا تو مرید ہراز اتون جنگ اے نا
#WeStandWithAkhtarMengal
@sakhtarmengal @JehanzebBaluch @BanariMengal
Atif Rodeni BaLoch retweeted
نہ جھکے ہیں، نہ جھکیں گے
STANDING FIRM ON PRIN
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle – at Mastung, Pakistan
Atif Rodeni BaLoch retweeted
نے فرزندِ بلوچستان پانہ
مرینہ صدخہ و قربان پانہ
اریسک پاسبان ئس دا وطن نا
گلاب ئس نی اریس اندا چمن نا
ننا سردار عطا اللہ حنینا
تخا زیبدار و اختر پنے نا
نا قربانی تا نن قربان اختر
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
Atif Rodeni BaLoch retweeted
کردار نا ولی ♥️
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
Atif Rodeni BaLoch retweeted
سردار اختر جان مینگل کی سیاست اصولوں، قومی حقوق اور جمہوری جدوجہد کی سیاست ہے۔ وہ بلوچستان کے عوام کی آواز بن کر ناانصافی، محرومی اور سیاسی جبر کے خلاف جدوجہد کرتے رہے ہیں۔ ان کی سیاست بلوچ قومی وقار اور حق حاکمیت کی ترجمان ہے۔
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
Atif Rodeni BaLoch retweeted
سردار اختر جان مینگل کی سیاست اقتدار کے حصول کی نہیں بلکہ بلوچ قومی حقوق، سیاسی خودمختاری اور عوامی وقار کی جدوجہد ہے۔ ان کی آواز بلوچستان کے ان مسائل کی آواز ہے جنہیں دہائیوں سے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
Atif Rodeni BaLoch retweeted
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کا سردار عطاءُاللہ خان مینگل کی پانچویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب
Atif Rodeni BaLoch retweeted
آج نہ صرف والدِ محترم سردار عطااللہ کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے بلکہ گزشتہ سال 2 ستمبر کو اُن کی چوتھی برسی کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسے میں شاہوانی اسٹیڈیم سریاب کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں اُن کے چاہنے والے اور پیروکار شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
ایک سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک ریاست اور ریاستی ادارے، جو ہر موقع پر یہ بیانات دیتے ہوئے نہیں تھکتے کہ سیکیورٹی اور خفیہ اداروں نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی اور دشمن ملک کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا وغیرہ، کیا ہم یا اُن شہداء کے لواحقین یہ سوال کرنے کا حق رکھتے ہیں کہ اس واقعے کی روک تھام کے لیے، اور ایک سال گزرنے کے بعد بھی، اصل مجرموں اور اُن کے سہولت کاروں تک پہنچنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ اُس واقعے کی تحقیقات میں کیا پیش رفت ہوئی؟ کیا اُن مجرموں کو بھی جہنم واصل کیا گیا یا کہیں جنت واصل کیا گیا؟
لیکن یہ سوال کریں بھی تو کس سے؟ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کے وارثوں سے، یا جنرل ضیاء الحق یا لیاقت علی خان کے وارثوں سے؟
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
Atif Rodeni BaLoch retweeted
وزیرِاعظم کا کہنا کہ پچھلے ادوار میں بلوچستان کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں ہیں اور مسلوں کا حل بندوق نہیں بلکہ بات چیت ہے۔ تو وزیرِاعظم صاحب اُن زیادتیوں جن کا نہ کہ صرف آپ اعتراف کررہے ہیں آپ سے پہلے ہر حکمران نے اعتراف کے ساتھ ساتھ معافیاں بھی مانگی لیکن اُن ظلم اور زیادتیوں کا ازالہ آپ لوگوں نے مسخ شدہ لاشوں، ماؤں کی گودیں اجاڑنے ، بچوں کو یتیم کرنے، گاؤں کو جلا کر تباہ کرنے ، خواتین اور بچوں کو پابندِ سلاسل کرنا،بلوچستان کے وساحل کی لوٹ مار کے علاوہ کیا ہی کیا ہے،
بلکل ہم بھی یہی سمجھتے ہیں کہ بندوق مسلے کا حل نہیں لیکن وزیرِاعظم صاحب کیا آپ کی توپیں آپ کے ٹینک آپ کے جیٹ طیارے گن شپ ہیلی کاپٹر آپ کے کنٹرول میں ہیں کیا آپ سمجھتے ہیں ان سے مسلے حل ہو سکیں گے یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب آپ اس وقت دے نہ سکیں لیکن اگر کبھی حزبِ اختلاف میں آئے تو تاریخ آپ سے ضرور پوچھے گی @CMShehbaz
Atif Rodeni BaLoch retweeted
" درد کی کوئی سرحد نہیں ہوتی"
غزہ کے ملبے میں دبے معصوم خواب ہوں یا بلوچستان کی وادیوں گھروں چوک چوراہوں جھونپڑیوں میں بکھری ہوئی لاشیں۔۔۔ درد ہر جگہ ایک ہی زبان بولتا ہے۔ کسی ماں کی گود اجڑتی ہے، کسی بہن کی آنکھ اپنے بھائی کی راہ تکتی رہتی ہے، اور کسی بچے کے ہاتھ میں کھلونے کے بجائے خوف رہ جاتا ہے۔ یہ صرف گھروں کے اجڑنے کا دکھ نہیں، یہ انسانیت کے زخمی ہونے کا نوحہ ہے۔ کاش دنیا ان آنسوؤں کی آواز سن سکے، کاش ہر مظلوم کے لیے امن، انصاف اور جینے کا حق صرف ایک خواب نہ رہے۔
Atif Rodeni BaLoch retweeted
Do they look like militants? They are innocent children. What is their sin? Will killing children ever bring peace?
Is this Palestine? Is this Kashmir? No. It's Balochistan.
Atif Rodeni BaLoch retweeted
اس ملک کی تعمیر کی بنیاد 1948 میں بلوچوں کے خون سے رکھی گئی اور آج تک یہ سلسلہ جاری و ساری ہے چاہے کوئی سی بھی حکومت ہو جمہوری یا غیر جمہوری، آئینی یا غیر آئینی انھیں تو صرف بلوچوں کا خون اور وساحل پر قبضہ چاہئے
جس اسمبلی میں میرے آواز نہیں سنی گئی، جہاں میرے بلوچ کے تذکرہ جرم بن چکا ہوں، جہاں ہم مجرم ٹہرے، جس اسمبلی کو ہم نے رخصت کردی اس کے تنخواہیں بھی واپس رکھ لو۔
سردار اختر جان مینگل @sakhtarmengal نے قومی اسمبلی سے 3 ستمبر 2024 کو استعفیٰ جمع کرانے کے بعد کے تنخواہیں ری فنڈ کردی۔

























