پاکستان ہاکی ٹیم
عماد بٹ کو کپتانی کے بعد قومی ہاکی ٹیم سے بھی فارغ کئے جانے کا امکان
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم میں جگہ بناسکے – at Karachi, Pakistan
4
131
Well done
Pakistan U-19
حمزہ ظہور کی بہترین سنچری
نقاب نے تحمل سے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی
نقاب کی جگہ ہمارا کوئی بڑا ہیرو ہوتا تو یقینا خود وننگ شارٹ کھیلنے کے چکر میں اولٹا سیدھا شارٹ کھیلتا اور آوٹ ہوکر پریشر بڑھا دیتا
نقاب بہت خوب – at Karachi, Pakistan
4
147
جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026
ریس کے سلطان
صاحبزادہ سلطان محمد علی نے ٹریک پر اچانک آجانے والے موٹر سائیکل سوار کی جان بچالی
150 کی رفتار سے آنے والی گاڑی کو دیکھ کر موٹر سائیکل سوار بھی گھبرا گیا ہوگا
بے شک بچانے والی ذات اللہ کی ہے – at Karachi, Pakistan
2
118
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پوزیشن گیارویں
لیکن
ورلڈ کپ میں سب سے بہترین گول پاکستان کے عبدالرحمن کا قرار پایا
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کا میجیک اسکل ایوارڈ پاکستان کے عبد الرحمن نے جیت لیا – at Karachi, Pakistan
Yes, that’s exactly how it is. Mohsin Naqvi is likely to get an extension until 2028, and he deserves it too. His performance and contributions make him fully deserving of the extension.
@MohsinnaqviC42 – at Karachi, Pakistan
As ACC President, Mr Naqvi has every right to be the chief guest at the final and give the Trophy… I am hearing Mr Naqvi is due to get a one year extension as ACC President !
1
383
ASMAN WALLY – at Karachi, Pakistan
انگلینڈ میں بہت سارے جرنلسٹس موجود تھے لیکن معرکہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹس @SYahyaHussaini نے سرانجام دیا ۔ جب ماحول گرم تھا اس وقت چیئرمین کا انٹرویو "موقع پر چوکے کے مترادف" تھا۔ جو کئی دن تک دنیا بھر کے میڈیا کی ہیڈ لائنز رہا۔
شاباش 👏 👏 👏
اب اگلی کہانی پھر سے يحیی حسینی کی زبانی ۔۔۔۔۔
3
143
نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی میں کرکٹرز کی پیشی
کرکٹرز کو سوال نامہ دیا گیا ہے
جس میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اور بنک اکاونٹ کی تفصیلات مانگی گئیں ہیں سوال نامہ کا جواب دینے کیلئے کھلاڑیوں نے وکلا سے مشاورت شروع کردی
EXCLUSIVE: NCCIA issues notices to cricketers, Imam, Rizwan and one more player. Summons them for Investigation, Sources.
رضوان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا ووٹ بابر اعظم نے بھی دیا
تو سوال اور نوٹس سلیکشن کمیٹی ہی کو کیوں دیا؟؟؟
لارڈز ٹیسٹ کی پلینگ الیون میں بھی رضوان کو کھیلانے کا فیصلہ بابر کا تھا – at Karachi, Pakistan
Is he really a captain or dummy?
Half team changed ,new players added ,coach changed without his consultation and he is completely silent? Is he only trying to save himself
162
امام کی جعلی انجری پر ٹیم کے ساتھ موجود ڈاکٹر کیوں خاموش بیٹھے ہیں؟؟؟؟
تحقیقاتی کمیٹی تو بعد میں فیصلہ کرے پہلے ٹیم ڈاکٹر کی ابتدائی رپورٹ تو لائیں – at Karachi, Pakistan
5
130
سابق کپتان یونس خان اکیڈمی کیلئے حکمرانوں سے ملے ایوان تک گئے لیکن کرکٹ والوں نے نہیں ان کی سچی لگن کی قدر کی ہاکی والے نے!!!!
کھلاڑی ہی کھلاڑی کی قدر کرسکتا ہے !!!!
بس شرط یہ ہے کہ دونوں سچے ہوں – at Karachi, Pakistan
1
159
پی ایچ ایف نے ابوبکر کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان نامزد کردیا
عماد بٹ کو کپتانی سے
فارغ کر دیا گیا
2
115
ایسوسی ایشن آف اسپورٹس میڈیاالائنس (آسمان) کے وفد کی وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش سے ملاقات – at Karachi, Pakistan
Atiq-ur-Rehman retweeted
"آسمان" زندہ باد 🫡
2 ستارے @Atiqdost73 @bhattimajid
Atiq-ur-Rehman retweeted
Replying to @zahidghaffar @bhattimajid
Buht hi Khobsorat @badizaman007 bhai aur @Atiqdost73 bhai ko special 🫡
























