A.W 1108 🇦🇪 retweeted
🚨#BREAKING: Israeli fans are now ATTACKING random FAMILIES and THROWING objects at citizens below them!
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
یہ ہمارے اکابر کا جھنڈا ہے، علامہ فاروقی کا شہدائے اسلام کانفرنس میں اہم اعلان
#Islamabad
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
🟥 یحییٰ سنوار دنیا بھر میں قابل فخر مزاحمت کی پہچان بن گئے ہیں
کاسابلانکا مارچ کے دوران #مراکش کے شہری #يحيى_السنوار شہید کا روپ دھار کر انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں
#yahyasinwar
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
یمن کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہے جہاں حماس کے شہید سربراہ #يحي_السنوار کی شہادت کے بعد مرکزی شاہراہوں پر تصاویر آویزاں کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
شکریہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
#فلسطین
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
اگر ہمارا کمانڈر شہید ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کئی کمانڈر تیار کھڑے ہوتے ہیں
اگر ہمارا ایک سپاہی مجاہد شہید ہوتا ہے
تو اس کے پیچھے درجنوں سپاہی مجاہد تیار کھڑے ہوتے ہیں
ہم اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر اس کی آنکھوں کے سامنے لڑتے ہیں
اس لیے ہم شہادت کی موت سے کبھی نہیں گھبراتے
حماس ترجمان ابوعبیدہ کا سابقہ خطاب
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
وہ ایک ٹرینڈ سیٹ کر کے گیا ہے۔
یہ نئی نسلوں کا مشن ہے، جو آزاد فلسطین تک جاری رہے گا۔
ان شاءاللہ
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے!!
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
خداکی رحمتیں ہوں آپ پر اے عظیم قائد۔
عسقلان کے ایک خاندان کا یہ جوان خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا
26 برس کا بھرپور شباب تھا جب مزاحمت کے جرم میں دھر لیا گیا اور زندگی کے 23 برس زندان میں بسر کیے ۔
جیل میں اس نے عبرانی سیکھی اور عبرانیوں کے دین، تاریخ اور نفسیات پر کمال کا عبور حاصل کیا
پھر 13برس لشکر کی کمانداری کی اور مزاحمت کا ماسٹر مائنڈ کہلایا۔62 برس کی عمر میں کمانڈر کی حیثیت سے، اپنے وطن میں، اپنے لوگوں کے درمیان اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے زندگی اسی محبوب اور اسی مقصد پر قربان بھی کردی جس کے لیے بسر کی تھی
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
ساٹھ سال سے زائد عمر، پوری ایک تنظیم کا سربراہ عام سپاہی کے لباس میں قابض فوج سے لڑ رہا ہے جیسے وہ پچھلے کئ ماہ سے رفاح سے لیکر خان یونس تک اپنے ساتھی مزاحمت کاروں کے ساتھ مل کر لڑ رہا تھا۔
ایک کاروائ کے دوران ساتھی شہید ہو جاتے ہیں، اسکی اکیلی ساتھی کلاشنکوف کی گولیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں، شدید زخمی ہے اور بے دریغ خون بہ رہا ہے، دشمن ٹیپو سلطان سمجھ کر قریب جانے سے ڈر رہا ہے، ڈرون بھیجتا ہے تو وہ ماں کا لال شیرجوان ڈرون کو قریب آتا دیکھ کر اسے چھڑی سے گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ چاہتا تو گرفتاری دے کر جان بچا سکتا تھا۔
دشمن جان جاتا ہے کہ یہ کوئ الگ ہی خمیر کا بنا ہے، دشمن ٹینک منگوا کر بلڈنگ کو تباہ کر دیتا ہے اور وہ مرد حق شہادت کا جام پی جاتا ہے۔
یہ سارے مناظر دشمن نے خود جاری کیے اور دشمن یہ ماننے پر مجبور ہوا کہ مدمقابل واقعی ایک عظیم بہادر لیڈر تھا۔
یحیی' تیرے خون کا ایک قطرہ مسلمان حکمرانوں کی مجموعی غیرت اور ایمان سے افضل ٹھہرا۔
جنت کے مکین بنو اور حضورﷺ کی ہمسائیگی نصیب ہو۔ آمین

















