Abd (@AwaamiLens) header
Abd (@AwaamiLens) profile picture

not a journalist RTs ≠ endorsements

Islamabad, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)Photo by Abd (@AwaamiLens)
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan. strange times
8
26
2
1,004
62,804
"پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی حرکت کی گئی جس سے ایک ادارے کے اندر نقب لگا کے اس ادارے کو نقصان پہنچا کے ایک ایسے ریوالٹ کو لانے کی کوشش کی گئی جو پاکستان کی ستر سال کی تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتا" افتخار احمد
2
8
43
4,125
"ریفرنڈم کے حوالے سے ہمیشہ اس ملک میں ایک سوالیہ نشان رہا ہے، ریفرنڈم بلکہ ایک مکروہ لفظ بن چکا ہے،ہم بھاگ کر کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس میں تاریخ مسخ ہو اور تاریخ ہمیں الزام دے" سلمان اکرم راجہ
59
312
3,110
کیا ایوان بالا یعنی سینیٹ کے ممبر کی گفتگو اس طرح کی ہونی چاہیے؟ ان لوگوں پر بھی افسوس جو ایسی گفتگو پر قہقہے لگا رہے ہیں۔
4
6
3
24
22,623
ہم سارے لوگ جمہوریت کی بات کرتے ہیں، میری تمام پارٹیز سے ایک ہی ریکوسٹ ہے کہ وہ ایک ریفرنڈم کرا لیں اور اگر ریفرنڈم میں عوام کہتی ہے کے صوبے نہیں بننے چاہیں تو میں سو فیصد ان کے ساتھ ہوں کے نہیں بننے چاہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
4
9
2
95
6,572
کوئی چیز اختلاف سے نہیں ہو گی اگر اتحادی سارے راضی ہوں گے تو سب کچھ ہو گا ورنہ کچھ نہیں ہوگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
ہم سارے لوگ جمہوریت کی بات کرتے ہیں، میری تمام پارٹیز سے ایک ہی ریکوسٹ ہے کہ وہ ایک ریفرنڈم کرا لیں اور اگر ریفرنڈم میں عوام کہتی ہے کے صوبے نہیں بننے چاہیں تو میں سو فیصد ان کے ساتھ ہوں کے نہیں بننے چاہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
7
66
3,630
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب نے آج پھر سارے "سسٹم" کو ٹھیک کرنے کی بات کر دی
2
7
121
2,194
پانچ چھ ہزار لوگوں کو نوٹسز جاری ہوئے ہیں خالی مولانا کو جاری نہیں ہوئے، کسی مخصوص بندے کو ٹارگٹ نہیں کر رہے۔ محسن نقوی
1
9
135
2,251
پاکستان میں بڑے بڑے صحافیوں نے بتا دیا کہ کچھ نہیں ہو رہا، سب غلط فہمی ہے، خوش فہمی ہے اور پروپیگنڈا ہے، حکومت کو یہی خوش فہمی رکھنی چاہیے۔
3
7
44
1,113
"جو ان کا لیگل رائٹ ہے وہ انکو ملے گا اور جو عدالت سے انکو چیز ہے وہ ملے گی، باقی ساری کی ساری چیزیں اسی طرح ہیں" وزیر داخلہ محسن نقوی تحریک انصاف سے متعلق سوال پر جواب
2
29
359
10,323
لاہور کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق پولیس نے فارم مالک اور ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کو چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی، مقدمہ درج، مزید کارروائی جاری
10
77
2,211
"کل خان صاحب نے دوبارہ گورنر راج کے اوپر غصے کا اظہار کیا ناراضگی کا اظہار کیا، یہ نہیں کہا کہ جی میں بڑا مطمئن ہوں کہ سہیل افریدی کی حکومت ختم ہو گئی ہے" اطہر کاظمی
عمران خان صاحب نے کلیئرلی کہا ہے کے کمیٹیوں میں واپس نہیں جانا۔خیبر پختونخوا حکومت جانے پر انہوں نے کہا ٹھیک ہے اگر یہ چلا سکتے ہیں تو چلائیں۔ منیب فاروق
13
1
54
3,775
ربیعہ احسن کیس: ملزم احسن طاہر کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل پولیس کے مطابق مقتولہ اور ملزم کی چیٹ میں لڑائی جھگڑے کا کوئی عنصر نہیں ملا۔ ملزم نے دعویٰ کیا کہ پستول 6 ماہ پہلے دوست سے لی تھی، میگزین الگ رکھا تھا، چیمبر میں ایک گولی رہ گئی۔ الماری سے کپڑے نکالتے ہوئے پستول نکالا، میگزین نہ ہونے پر سمجھا گولی نہیں ہے، مذاق میں ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر ٹریگر دبا دیا، گولی لگنے سے ربیعہ جاں بحق ہوگئی۔
راولپنڈی میں خاتون نیوز اینکر کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت مقتولہ کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل، ٹیسٹ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری میں دو گھنٹے سے زائد جاری رہا ٹیسٹ کے دوران پستول کی الماری میں موجودگی اور گولی چلنے کے واقعے سے متعلق سوالات کیے گئے، رپورٹ چند روز میں مرتب کی جائے گی
1
7
46
5,972
"یہ جو منا لاہوری کہتا ہے کہ نہیں نہیں آرڈر نہیں آیا تھا ابھی تک اسلام آباد ہائیکورٹ کا اس لیے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ملاقات نہیں کروا رہی تھی پھر وہ کروا دی، تو آرڈر پر تو ایک گھنٹے کی ملاقات تھی، یہ جو تین گھنٹے کی ملاقات کروائی ہے آپکے چوہدریوں نے وہ کسی اور چکر میں تھے" اسد طور
1
40
225
4,595
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جیو نیوز
4
63
1,530
"میری چیف منسٹر سارے کام سیاست کیلئے نہیں کرتی وہ آخرت کیلئے اور لوگوں کی خوشنودی کیلئے لوگوں کی فلاح کیلئے کام کرتی ہیں" وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
5
2
2
25
2,300
وفاقی آئینی عدالت میں سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کی بازیابی کے لیے آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی جانب سے دائر کی گئی۔
27
328
3,176
"جب انسان بہت تیزی سے اچھے کام کر رہا ہوتا ہے ترقی کر رہا ہوتا ہے تو اس کے دشمن بھی بڑھ جاتے ہیں" وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
1
1
18
1,525
"آج قطر اور پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان دو آفیشل ثالث ہیں۔"باقر قالیباف کا الجزیرہ کو انٹرویو
2
53
1,675
بیرسٹر گوہر کی اعلی عدالتی شخصیت سے سفید عمارت میں ملاقات کی کہانی منیب فاروق کی زبانی
17
1
250
11,752
اس دفعہ تو خان صاحب نے دوبارہ بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کو کہا کہ بالکل بات چیت کریں اور بشری بی بی کے لیے کریں، ان کی رہائی کا کچھ کریں۔ منیب فاروق
عمران خان کو اپنی رہائی کی فکر نہیں ہے وہ بشری بی بی کی حد تک فکر مند ہیں وہ بھی انکی علالت کے پیش نظر۔ لطیف کھوسہ
8
116
3,850