تمام مسائل کا دیرپا حل صرف گفتگو سے ھوگا۔ تمام جرائم کا خاتمہ سزا سے ھوگا۔ عوامی کٹہرا مسائل اور جرائم کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔

Joined November 2020
غور فرمائیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
1
2
1
5
235
⚔️ Space retweeted
پاکستان امن کے جھنڈے گاڑھ رہا ہے۔ ہندو یوتھیا اور یہودی اپنے منہ پر چپیڑیں مار رہا ہے۔ #امن_کی_امیدعاصم_منیر
1
1
68
⚔️ Space retweeted
جیل میں بیتھا سزا یافتہ مجرم کسی خاتون کیساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے۔ یاد رہے سزایافتہ شخص سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا
1
2
38
⚔️ Space retweeted
فیلڈمارشل عاصم منیر نے جنگوں میں مصروف خطے کے طاقتور فریقین کو میز پر بٹھادیا #Tehran
3
224
⚔️ Space retweeted
دیہاڑی لگاتے ہیں موج مستی کرتے ہیں۔ اپنے اپ کو صحافی بتاتے ہیں جو ڈالر دے اس کے لیے بیانیہ چلاتے ہیں #ڈالرخورصحافی @FarhanKVirk @FayyazCanada
3
2
140
گھر صاف ستھرا ہوگا تو جراثیموں سے پاک ہوگا۔ خیبر پختون خواہ کی سڑکوں کی دھلائی یوتھیا جراثیم سے نجات کا سبب بنے گی۔ #Kpk
2
5
8
346
عون صاحب اپ نے بھٹی رجسٹر کو ننگا کیوں کیا۔ صحافی بنتا تھا اپ نے نو مئی کے مجرم کا وکیل بنتا دکھا دیا۔ #PakistanCricket #PakistaniJournalist #PakistaniPolitics
1
2
3
167
⚔️ Space retweeted
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🍃 *سلسلہ سیرت نبوی ﷺ* 🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series *نبی کریم ﷺ کے بال کندھوں تک تھے* *The Blessed Hair of the Noble Prophet ( ﷺ ) Reached His Shoulders* 🍃 عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ شَعْرُهُ إِلَى مَنْكِبَيْهِ. [سنن نسائی:5237] صحیح 🍃 انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنے بال کندھوں تک رکھتے تھے۔ 🍃 Anas ( رضی اللہ عنہ ) narrated that the Prophet ( ﷺ ) used to keep his blessed hair down to his shoulders. 🍃 *وضاحت* • نبی ﷺ کے سر کے بالوں کے بارے میں متعدد و مختلف روایات وارد ہیں: • آدھے کان تک، کانوں کی لو تک، کانوں کی لو اور کندھوں کے درمیان تک، یا کندھوں تک، • ان سب روایات میں کوئی تعارض و اختلاف نہیں ہے، بلکہ یہ مختلف حالات کی روایات ہیں، کبھی آپ نے بال کٹوائے تو آدھے کانوں تک کر لیا، اور وہ بڑھ کر کان کی لو تک ہو گئے، اور اسی حالت میں چھوڑ دیئے تو اور بڑھ گئے تو کندھوں کے اوپر یا کندھوں تک ہو گئے، اب جس نے جو دیکھا وہی بیان کر دیا۔ 🍃 Explanation • Various narrations describe the length of the blessed hair of the Prophet ( ﷺ ). • Some narrations mention that his hair reached halfway down his ears, others that it reached his earlobes, others that it fell between his earlobes and shoulders, and still others that it reached his shoulders. • There is no contradiction or discrepancy between these narrations. Rather, they describe his hair at different times. Sometimes, The Prophet ( ﷺ ) would have his hair cut to halfway down his ears. As it grew, it would reach his earlobes. If he left it to grow further, it would extend above his shoulders or reach his shoulders. Thus, each narrator described what he had personally observed.
1
4
5
62
⚔️ Space retweeted
دعائیں سمیٹتی مریم نواز چیف منستر پنجاب
4
5
263
پر طالب علم آج وزیراعظم پاکستان ہے۔ شہباز نے پرواز کے گر سکھا دئیے۔
2
5
155
⚔️ Space retweeted
شہباز شریف آپ کو ھر سٹودنٹ میں نظر آے گا
85
1
459
4,250
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ سے درمندانہ اپیل۔ 2013 میں میٹرو لاہور بناتے ہوئے میری کمرشل بلڈنگ ایکوائر کی گئی جس کے حوالے سے شہباز شریف صاحب سے تین مرتبہ ماڈل ٹاؤن میں میٹنگ بھی ہوئی کہ ہمیں مارکیٹ ریٹ پر ادائیگی کی جائے لیکن ان کی اثرار پر کہ اپ کورٹ میں جائیں اپ کو مارکیٹ ریٹ پر ادائیگی مل جائے گی اج سپریم کورٹ میں بیٹھا ہوں کیسز جیتے ہوئے ابھی تک مارکیٹ ریٹ کیمطابق ادائیگی نہیں ہو رہی پلیز توجہ دیں۔ میری بلڈنگ ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے پاس شدہ نقشہ کے مطابق بنی تھی اور دوسرا میں نے مارکیٹ ریٹ کے حوالے سے بھی پراپر ایویڈنس دی تھی
8
27
4
35
2,847
⚔️ Space retweeted
سرکاری سکول صرف عمارتیں نہیں، لاکھوں بچوں کے خواب ہیں۔ رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کے 35 ہزار سکولوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں؛ 25 ہزار نئے کلاس رومز، 42 ہزار واش رومز اور 9 ہزار سے زائد آئی ٹی لیبز کے منصوبے اس عزم کا اظہار ہیں کہ ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول ملے۔ کمزور طلبہ کے لیے 6 ہزار تعلیمی کیمپس بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ صوبے کے 60 ہزار سے زائد سکولوں میں 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ 128 سکولوں کو نواز شریف سکولز آف ایمننس کے طور پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری سکولوں پر اعتماد کی ایک خوبصورت مثال یہ بھی ہے کہ وزیرِ تعلیم نے اپنے بیٹے کو بھی سرکاری سکول میں داخل کرایا۔ یہ کوششیں ہر اُس ماں باپ کے لیے امید ہیں جو اپنے بچے کے روشن مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں۔ شکریہ رانا سکندر حیات @RanaSikandarH تعلیم کے ذریعے پنجاب کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے۔ #RanaSikandarHayat #PunjabEducation #سرکاری_سکول
29
106
1
162
3,251
⚔️ Space retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command, on behalf of the Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate the 78th martyrdom anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed, Hilal-e-Kashmir and pay rich tribute to his exceptional bravery and supreme sacrifice. During the 1948 conflict, Naik Saif Ali Janjua Shaheed displayed exemplary bravery and steadfast determination while defending the strategically vital Pir Kaleva Ridge against relentless enemy assaults. Refusing to yield in the face of overwhelming adversity, he led from the front and made the ultimate sacrifice in the highest tradition of military service. His heroic stand embodies the enduring spirit of the Pakistan Armed Forces, marked by courage, resilience and an unwavering commitment to defending Pakistan’s sovereignty and territorial integrity. The Armed Forces and people of Pakistan honour his supreme sacrifice, reaffirming that the legacy of Naik Saif Ali Janjua Shaheed will continue to inspire generations to serve the nation with unwavering dedication. Pakistan remains forever indebted to its Shuhada. Their sacrifices will continue to illuminate the path of courage, honour and service to the motherland.
384
209
1,407
138,555
جھوٹے وعدے تیرے تیری مسکان کس کام کی 2013 میں تو نے کیے تھے وعدے جو اج بھی ادھورے ہیں۔
2
2
90
⚔️ Space retweeted
عون چوہدری اور بھٹی رجستر آمنے سامنے سوالات عدت میں گواہی حکومت کیوں گرائی ریحام کو طلاق کیوں دی وغیرہ وغیرہ
3
3
170
گدھ کو مردار نا ملا گدھ بھوکا ھو تو یہی سوچتا بولتا ہے۔
2
2
6
96
کب تک جھوٹ پھیلاؤ کب اپنے باپ کا نام بتاؤ گے؟ افغانی امریکن گاڑی پر افغانستان میں حملہ اور ہیں۔ اور یہ 2020 کا واقعہ ہے۔ @ZafarItaly
22
⚔️ Space retweeted
اسے وہ عدلیہ اچھی لگتی ہے جو ضمانتیں دیتے ہوئے یہ کہے کہ اگلے ایک ماہ بھی جو کرائم کرے اس کو اس میں بھی ضمانت دی جاتی ہے۔ آزاد ہیں تو بھارتی افغانی حملہ کرتے ہیں جو وہ نہیں کر سکے جناب نے کر کے دکھایا۔ #یوتھیاپااورعمرانڈونہیں_چلیگا #Accountability
3
3
100
⚔️ Space retweeted
کامیابی اور اطمینان تب ہی ممکن ہے جب اپ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کریں۔ مریم نواز کا خاص پیغام #چیف_منسٹر_مریم_نوازشریف @MaryamNSharif
3
7
171