محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
فاطمہ: غدیر کی محافظ | غدیر... 70 دن پہلے | سیدہ فاطمہ زہرا (ع) کی شہادت پر مبنی فلم
سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی فلم — قسط اوّل: غدیر… ستر دن پہلے
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ صرف ایک بکس ہی نہیں بلکہ نفسیاتی کمپلیکس ہے جسے کسی ایسے شخص نے ڈیزائن کیا ہے ۔جو شاید خود پر بھی اعتبار نہیں کرتا۔
🤐🤔
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اس ویڈیو میں جانیئے پنجاب زمین ایپ سے فردِ ملکیت ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
دبئی کے مشہور زمانہ برج خلیفہ کو پانی کی فراہمی کیسے کی جاتی ہے؟؟؟؟
دیکھیں اینیمیٹڈ ویڈیو
🤖 Made with AI
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ شخص گھر جا رہا ہوتا ہے اور اس وقت زور کی بارش ہو رہی ہوتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک خاتون بارش میں بھیگی ہوئی تیزی سے دوڑ رہی ہوتی ہے۔ شخص اس کے قریب جا کر گاڑی روکتا ہے تو خاتون کو دیکھ کر ایک لمحے کے لیے سہم جاتا ہے، کیونکہ وہ خاتون کسی بھوت یا چڑیل سے کم نہیں لگ رہی ہوتی۔
آخر اتنی رات میں یہ خاتون سنسان سڑک پر اس طرح بھاگ کیوں رہی تھی؟
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
رحیم یار خان، احمد پور، لیاقت پور، چولستان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقے زیر آب
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
This media is unavailable
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد حضرت علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی ۔ حسن ، حسین ، زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا ۔ سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ؟؟
رشتہ قبول ہوتا یے تو فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن ، حسین اور زینب کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کبھی فاطمہ مت کہئیے گا ، انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائیں گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن کر آئی ہوں۔ میرا یہ مقام نہیں کہ ان کی ماں کی جگہ لے سکوں ۔
اس کے بعد آپ نے ان کو بیٹا نہیں کہا بلکہ ہمیشہ مولا کہتی رہیں۔ ان کے چار بیٹے ہوئے اس لئیے انہیں ام البنین بھی کہتے مطلب بیٹوں کی ماں ۔ اپنے بیٹوں کو ہمیشہ حسن ، حسین ، مولا علی کی صرف اطاعت کا حکم دیا ۔ ادب سکھایا اور کہا جو وہ کہیں بس حکم بجا لانا ہے بحث نہیں کرنی۔ یہ اہل بیت ہیں ہم ان کے نوکر ہیں۔
چار بیٹوں میں عباس ابن علی ، عبداللہ ابن علی ، جعفر ابن علی اور عثمان ابن علی تھے ۔ سیدنا عباس علیہ السلام لشکر حسین کے سپہ سالار بھی رہے شجاعت میں یہ ایک مقام رکھتے تھے دونوں ہاتھ سے تلوار چلاتے تھے ۔ جنگ صفین میں سیدنا علی نے ان کو بھیجا تو محمد بن حنفیہ کہتے کہ مولا آپ صرف عباس کو کیوں آگے بھیجتے ہیں تو سیدنا عباس کہنے لگے حسن حسین میرے ابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا بازو اور بازو ہمیشہ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں ( حالانکہ عمر میں حسن و حسین سے چھوٹے تھے ) مطلب کہ یہ سوال بھی نہیں بنتا ، ماں کی تربیت ہر مقام پر جھلکتی تھی ۔
واقعہ کربلا میں جب ایک ایک کر کے لشکر حسین کے سپاہی شہید ہوتے گئے تو سیدنا عباس نے مولا حسین سے درخواست کی کہ مجھے جانے دیں۔ سیدنا حسین ان سے تلواریں لے لیتے ہیں کہ بس عباس تم پانی لے آو ۔ آپ پانی لینے جاتے ہیں تو یزیدی لشکر ان پر حملہ کر دیتا ہے دونوں بازو کاٹ دئیے جاتے ہیں وہی جنہوں نے حسین کی حفاظت کرنی تھی ۔ گھٹنے میں تیر لگتا ہے حسین عالی مقام کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔ سیدنا عباس مولا حسین سے درخواست کرتے ہیں کہ میرے گھٹنے سے تیر نکال دیں اور کہتے ہیں کہ مولا میری والدہ سے کہہ دیجئیے گا کہ عباس کے دونوں بازو نہیں تھے آپ کو صرف اس لئیے تیر نکالنے کی زحمت دی ۔ یہ وہ ادب تھا وہ اطاعت تھی جو سیدہ ام البنین کی تربیت تھی جنہوں نے ساری زندگی نبی کے اس گھرانے کی کنیز بن کر گزار دی ۔ آپ کے چاروں بیٹے اس جنگ میں شہید ہو گئے ۔ علی کے پانچ بیٹوں نے اس میں جام شہادت نوش کیا جس میں 4 سیدہ ام البین کے فرزندان تھے ۔ جو لشکر حسین کا نہ صرف حصہ بنے بلکہ امام عالی مقام پر اپنی جان تک قربان کر دی اور ساری عمر کبھی زبان پر کوئی سوال نہ لائے ۔
سیدہ ام البنین کو جب بیٹوں کی شہادت کی خبر ملی تو کہا عباس شہید ہوا ، جعفر شہید ہوا ، عثمان شہید ہوا ، عبداللہ بھی شہید ہو گیا ، فرمانے لگی سب چھوڑیں میرے مولا حسین کا بتائیں تو بتایا کہ وہ بھی شہید ہو گئے تو کہنے لگیں ۔۔۔۔
کیا میرے بیٹے بعد میں شہید ہوئے مولا حسین سے تو بتایا کہ نہیں وہ پہلے شہید ہوئے اور مولا کی حفاظت کے لئیے خوب لڑے تو شکر ادا کیا کہ انہوں نے بیشک حق ادا کر دیا ۔۔۔۔
یہ وہ ماں تھی جو اہل بیت کے مقام کو سمجھتی تھیں جس نے اپنے سارے بیٹوں کو ساری عمر صرف اطاعت سکھائی ادب سکھایا ، خود کو اس گھر کی کنیز بنایا اور حسن و حسین کو بیٹا نہیں ہمیشہ مولا کہا ۔
باری تعالٰی ہم سب کو اہل بیت کا مقام سمجھنے اور اس ادب و اطاعت کی ہدایت فرمائے جو سیدہ ام البینین نے اپنی اولاد کو سکھایا ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
منقول
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Wow that movie was absolutely incredible 😮🔥
🤖 Made with AI
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
قصائی اور بیل کا سخت مقابلہ 🔥🔥
قصائی نے بھی بہت کوشش کی, لیکن Bull 🐂 آخر Bull ہے!!
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ بلی گھوڑا سب کچھ ہو سکتی ہے گائے نہیں
گائے کب یوں اچھل اچھل کر مارتی ہے 🤣🚩
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
پٹھان کے بچوں کو پولیو پلانا اتنا آسان نہیں، بالآخر بچے نے کلہاڑی بھی اٹھالی!!
محمد _____اسد______عباس ® 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
سوشل میڈیا نری تباہی ہے
میکسیکو میں لاپتہ ہونے والی خاتون چار دن کی تلاش کے بعد مل گئی مگر اس کی تلاش اس وجہ سے مشکل ہو گئی تھی کہ اس نے اپنے سوشل میڈیا پر حد سے زیادہ فلٹر والی تصاویر استعمال کی تھیں😂
میکسیکو کی پولیس کو 30 سالہ خاتون گریسیا مینڈوزا کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد انہوں نے وسیع پیمانے پر تلاش شروع کی، مگر تمام کوششیں ناکام رہیں۔
پولیس نے اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصاویر لے کر انہیں سڑکوں، چوراہوں، اپنی سرکاری ویب سائٹ اور لاپتہ افراد کے پلیٹ فارمز پر شائع کیا اور عوام سے مدد کی اپیل کی۔
کسی کو بھی اس کا سراغ نہ مل سکا، یہاں تک کہ کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے مداخلت کی اور بھرپور کوشش کے بعد اسے ایک ہائی وے پر زندہ حالت میں تلاش کر لیا
عوام کو مطمئن کرنے کے لیے پولیس نے اس کے ملنے کے بعد اس کی تصویر جاری کی، مگر یہ معاملہ ملک کے اندر اور باہر مذاق کا موضوع بن گیا، کیونکہ اس کے سوشل میڈیا کی تصاویر اس قدر فلٹر شدہ تھیں کہ اس کی اصل شکل پہچانی نہیں جا سکتی تھی اور وہ بالکل ایک مختلف خاتون لگ رہی تھی یہی وجہ بنی کہ پولیس اور عوام کو اسے تلاش کرنے میں چار دن سے زیادہ وقت لگا
میکسیکو کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ گریسیا مل گئی ہے اگر اس کی تصاویر حقیقت کے قریب ہوتیں تو اسے چند گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا جاتا مگر حد سے زیادہ ایڈٹ کی گئی تصاویر نے اس کی اصل پہچان چھپا دی جس کی وجہ سے تلاش اور نگرانی کا عمل چار دن تک جاری رہا تب جا کر ہم اسے تلاش کر سکے۔
























