Azhar Abbas (@AyZi) header
Azhar Abbas (@AyZi) profile picture

Change Agent, Motivational Writer, HR Management Professional, Legal Consultant and a Researcher

Lahore - Pakistan
Joined April 2009
Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)
A message for those, who use social media for trolling: "By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
14
18
3
110
Azhar Abbas retweeted
ہے کوئی شرط لگانے والا؟؟ نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کم از کم ہمت اور حوصلہ تو دکھایا کہ ون ٹو ون انٹرویوز دئیے، سخت اور جارحانہ سوالات کا سامنا کیا، سندھ اور کراچی کے گورننس کے مسائل پر بھی سخت سوالات کا سامنا کیا۔ کیا نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ میں اتنی اخلاقی ہمت اور جرات ہے کہ وہ اپنی مرضی کے دو اینکروں کو انٹرویوز دے سکیں اور سوالات اور انداز بالکل وہی ہوں جو بلاول بھٹو صاحب سے پوچھے گئے ہیں؟ اوپن شرط لگا لیں، ان تینوں معزز شخصیات میں سے ایک بھی ایسے سوالات کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔۔۔
46
99
15
445
9,729
پہلی بار سیرل المیڈا سے متفق ہونے کو جی چاہتا ہے 😜
Whatever he constructs... will be dismantled day he's gone...
3
8
165
ایسے ہی پلان کسی دور میں یوتھئے بنایا اور پوسٹ کیا کرتے تھے پھر نا بندہ رہا نا بندہ نواز
1
10
17
213
کل میری ایک بزنس فورم پر بات ہو رہی تھی تو ایک پروفیشنل دوست (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ) نے کہا کہ آئیندہ پانچ سال میں اس ملک میں صرف وہی بزنس کر سکے گا جو یا تو "ان" کی پشت پناہی میں ہو یا پھر "وہ" خود 😔 نوٹ: یہ دوست کٹر نون لیگی ہے 😊
یہ شمالی وزیرستان کی سب سے بڑی کوپر مائن ہے- اسکا ٹھیکا FWO کی ذیلی کمپنی DEW کے پاس ہے جسکو ٹیکس سے مکمل چھوٹ بھی دی گئ ہے اس مائن سے نکلنے والی معدنیات کا صرف 10 فیصد قومی خزانے میں جاتا ہے اور ٹیکس مراعات علیحدہ سے سوال یہ ہے کہ اس کمپنی میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ پاکستان کی کسی اور کمپنی کو ایسی مراعات حاصل نہیں
3
14
19
322
Azhar Abbas retweeted
حامد میر کی صحافت سے لاکھ اختلاف پر انہوں نے اس پورے سناریو پر جو تجزیہ کیا ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے. انہوں نے پوری کہانی کھول رکھ دی ہے. چیئرمین بلاول اس وقت ذہنی طور پر اپوزيشن بینچز پر بیٹھنے کو بھی تیار ہیں اور اس بارے میں انہوں نے اپنی پارٹی ممبران سے پوری متفقہ طور پر منظوری بھی لے لی ہے. ❤️🖤💚
10
44
2
143
13,380
Azhar Abbas retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
29
57
7
130
4,062
Azhar Abbas retweeted
یہ ویڈیو بارہ مئی کی ہے ۔ MQM نے کراچی کی سرکوں پر خون کی ہولی کھیلی ٹھی۔ جو خاتون خبریں پڑھ رہی تھی ، اس کی گاڑی کو بھی نظر آتش کر دیا تھا ۔ حالانکہ نادیہ مرزا MQM کی نظریاتی کارکن تھی۔ لیکن اس کی گاڑی بھی محفوظ نہیں رہی- Aaj TV کے سٹوڈیو میں موجود ہونے کی وجہ سے خُود محفوظ رہیں- یہ تھا کراچی جس کو MQM اِسی خوفناک دور میں واپس د ھکیلنا چاہتی ہے۔ اور اس کے سپورٹر اینکر اور خبریں پڑھنے والے اس بھیانک دور کو واپس لانے کے لئے میڈیا کیمپیئن چلا رہے ہیں ۔ لیکن ہم کراچی کے شہری اپنے شہر کو ان دہشت گردوں کے حوالے کرنے والی ہر سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
آپکی پارٹی کوتو بیان دینےکی ضرورت ہی نہیں ہوتی وہ تو پیدا ہی سڑکوں پرخون بہانےکےلیےہوئی تھی کبھی زبان کےنام پرگلےکاٹےتو کبھی جج کی بحالی کےخلاف وکیل جلا دیے،کبھی حکومتیں گرانےکوتوکبھی بھتہ نہ ملنےپرانسانوں کو بھون ڈالا یہ الزمات نہیں حقیقتیں ہیں #MQM @HamidMirPAK @asmashirazi
5
8
15
281
Azhar Abbas retweeted
اب اگر شاہزیب خانزادہ صاحب کو اپنے ایگزیکٹو پرڈیوسر کی جانب سے خود کا دفاع کرنا پڑرہا ہے تو یہ قیامت کی نشانی ہے، شاہزیب خانزادہ کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں ورنہ اینکر تو ارناب گوسوامی بھی ہے۔
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
10
57
3
120
5,926
Azhar Abbas retweeted
نئی پرانی نسل کو چھوڑیں۔ ثابت ہوا ہے کہ آپ ہی بدترین ہو، غلیظ اور بدبو دار ہو فوجیوں کے خوشامدی ٹٹو ہو۔ آخری عُمر میں آپ کی بدبو پہلے سے دُگنا ہو گئی ہے۔ لعنت، بے شمار لعنت آپ پہ اور آپ جیسی سوچ کے تمام پٹواریوں پہ 🖐️
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
8
15
234
Azhar Abbas retweeted
مقتدرہ اعلی کو اسکی طویل نوکری کی وجہ سے ریٹاٸر ہو جانے والے کمپنی ملازمین کو رشوت دینے کیلٸے زمینی تقسیم درکار ہے۔ سفید پوش لوگ اس ملک سے بھاگ جاٸیں، یہ ملک جرنیل شاھی اور انکے کمی کمین نوابوں، شریف زادوں، گدی نشینوں اور انکی اولادوں کی تفریح کیلٸے بنایا گیا ہے!
3
7
279
Azhar Abbas retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف
3
95
544
10,465
Azhar Abbas retweeted
آپ کیا عذیر بلوچ کی رٹ لگائے ہوئے ہیں، کراچی کے نوجوانوں کو ٹریننگ کیلئے ساؤتھ افریقہ کون بھیجتا تھا، ارسلان شیخ پیپلز پارٹی فارم 47 کے ذریعے نہیں عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، ارسلان شیخ #ARYNews
16
32
5
100
14,840
Azhar Abbas retweeted
حیرانگی کی بات ہے کہ ملک احمد خان صاحب کے ساتھ دو روز قبل ملاقات کے دوران بھی محترمہ مریم نواز صاحبہ اور پرویز رشید صاحب کا لباس یہی تھا، دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کی آج صحافیوں کی طرف سے اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں بھی دونوں کا لباس ایک ہی جیسا ہے۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کیلئے پانچ پانچ منٹ کی متعدد ملاقاتیں ریکارڈ کر کے رکھ لی ہیں اور آہستہ آہستہ جاری ہو رہی ہیں۔۔
86
52
33
410
77,260
Azhar Abbas retweeted
یوپی سی پی کے مہاجر۔۔۔ انکے اندر کا کیڑا انہیں سکون نہیں لینے دیتا،1947 سے پہلے جس دھرتی پہ انکی نسلیں آباد تھیں اسے چھوڑ کر نیا ملک بنانے چل پڑے پھر نیا ملک بنا کے اب نیا صوبہ بنانا چاہتے ہیں،حالانکہ خود سارے بوسٹن جا کر بس رہے ہیں مگر انکا کیڑا ہے کہ انہیں متواتر تنگ کر رہا ہے
13
21
2
57
1,146
Azhar Abbas retweeted
صدر زردرای سے وزیراعظم شہباز شریف کی کل کی ملاقات کے بعد کچھ تجزیہ کاروں نے پتنگیں اڑانا شروع کیں کہ صدر نے بلاول بھٹو کو منع کر دیا اب صوبوں کے معاملے پر بات نہ کریں مگر آج بلاول کی تقریر نے ان ساری پتنگوں کو کاٹ کر پھینگ دیا، پھر نئے صوبوں کی مخالف کی اور ڈٹ کر کی ۔۔۔
11
72
3
265
4,700
آج کل کچھ بڑے صافیوں، اینکڑوں اور دانش سوروں کی باتیں سن کر یوں لگتا ہے کہ جیسے کوئی کرپٹ پولیس والا محلے کے بدمعاش کی گاڑی کے آگے سرخ بتی اور ہوٹر والا اپنا سرکاری موٹر سائیکلُ بھگاتا لاؤڈ سپیکر پر لوگوں سے راستہ خالی کرنے کا کہہ رہا ہوں اور انہیں خبردار کر رہا ہو کہ وہ اپنے گھروں کا قیمتی سامان بدمعاش کی گاڑی میں رکھنے کے لئیے باہر سڑک پر رکھ دیں کیونکہ یہ بڑا ظالم بدمعاش ہے۔ بدمعاشوں کے لئیے روٹ لگانے والے ایسے "روٹئیے صحافی" کون ہیں؟
81
343
8
1,717
31,114
Azhar Abbas retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی پرفارمنس کے سوال سے کبھی گریز نہیں کرتی کیونکہ سندھ کے عوام پاکستان پیپلزپارٹی کو پرفارمنس کی بنیاد پر ہی منتخب کرتے ہیں تاہم جب بھی پاکستان پیپلزپارٹی پرفارمنس پر بات کرتی ہے، شاہزیب خانزادہ جیسے کردار صحافت کا لبادہ اتار کر سیاست شروع کردیتے ہیں۔ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو سے ایک اور کلپ ملاحظہ ہو جو آپ نے اصل انٹرویو میں اس انداز میں نہیں سنا ہوگا، یہ کلپ اس بات کی گواہی ہے کہ کیسے ٹیکنکل سینسرشپ کے ذریعے آوازوں کو دبا کر مخصوص بیانئے کو فروغ دیا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا کے عہد میں شاہزیب خانزادہ کی چالاکیاں نہیں چل سکتیں، ہم بار بار سچ کو سامنے لائیں گے، ہم ہر بار آپ کو ایکسپوژڈ کریں گے۔ @BBhuttoZardari
6
120
2
204
6,864
Azhar Abbas retweeted
Replying to @gabeeno
More then PPP’s social media it is the ordinary people like us from Sindh who have responded to Shahzeb Khanzada , other biased anchors and journalist like him . The truth is all of Sindh is disturbed by Shahzeb Khanzada’ attitude . No one in Sindh wants its division . Every one knows the kind of dirty social media campaigns that pti and pmln run . @Munawar_Ali91 @RabNBaloch @AyZi @A_ProudCivilian
1
3
184
Azhar Abbas retweeted
وزیراعظم صاحب کو یہ موقع ہی نہیں دیا گیا کہ وہ اپنا ایجنڈا سیٹ کریں۔ وزیراعظم جب بھی پلان بناتےہیں تو ان کا کوئی وزیر اٹھ کے اپنا ایجنڈا سنا دیتا ہے اور پورا ٹاپک کو ڈائیورٹ کر دیتا ہے۔ کوشش کی جاتی ہے کہ وزیراعظم کے کام میں مشکلات کیسے پیدا کی جائیں۔ وزیراعظم کو کیسے گرایا جائے اور کرسی پر کیسے بیٹھا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اشارہ کس جانب؟
6
38
1
251
8,738
ایم سی آر سے ریکارڈنگ نکلوا کر بغیر ایڈینگ کے شیئر کردیں ۔بلاول کی میڈیا ٹیم نے اس دفعہ تمام انٹرویو ریکارڈنگ اپنے کیمرئ سے بھی کی تھی۔کیونکہ یہ انٹرویو اسٹوڈیو سے شاہ زیب نے ریکارڈ کیا ۔پی پی پی نے اپنے کیمرے کی ریکارڈنگ دے دی۔ اینکر نے کیا کہا آپ شیئر وہ شیئر کریں سچ سامنے آئے
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
2
59
113
1,582